مال بردار ٹرک دریائے نیلم میں جاگرا،4 افراد جاں بحق

نیلم (اے بی این نیوز)مال بردار ٹرک دریائے نیلم میں جاگرا،4 افراد جاں بحق ہو گئے،ٹرک بٹراسی مانسہرہ سے وادی نیلم جا رہا تھا ،مقامی افراد،ریسکیو اہلکاروں اور پاک فوج نے امدادی کارروائیوں میں حصہ لیا،،چاروں افراد کی لاشیں مظفرآباد منتقل کر دی گئیں۔
خیبرپختونخوا میں خونی کھیل، فائرنگ واقعات میں 4 افراد جاں بحق ،2 زخمی

پشاور (نیوز ڈیسک) خیبرپختونخوا میں خونی کھیل فائرنگ واقعات میں 4 افراد جاں بحق جبکہ 2 زخمی ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق مردان میڈیکل کمپلیکس کے قریب چچازاد بھائیوں کے درمیان زبانی تکرار پر ہونے والی فائرنگ میں دو افراد جاں بحق ایک زخمی ہو گیا،ڈیرہ اسماعیل خان میں کچہری سے باہر کالج روڈ پر مخالفین […]