راولپنڈی،کار اور ٹرک کی ٹکر، 4 افراد جاں بحق

راولپنڈی کے علاقے روات میں چیک بیلی روڈ پر کار اور ٹرک کی ٹکر کے نتیجے میں 4 افراد جاں بحق ہو گئے۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق مرنے والوں میں 2 خواتین بھی شامل ہیں۔ حادثے میں زخمی ہونے والے ایک شخص کو اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ مزید پڑھیں: چیمپئنز ٹرافی،جمعتہ المبارک کو […]
سکھر ملتان موٹروے،ٹرک اور کار میں تصادم ،4 افراد جاں بحق

سکھر ( نیوز ڈیسک )پنوعاقل میں سکھر ملتان موٹروے پر تیز رفتار ٹرک نے کار کو ٹکر ماردی، حادثے میں خاتون سمیت 4 افراد جاں بحق جبکہ ایک خاتون زخمی ہوگئی۔ پولیس کے مطابق حادثہ سکھر ملتان موٹر وے ایم فائیو پر پنوعاقل میں دادلو کے قریب پیش آیا جہاں ملتان جانے والی کار تیز […]
آزادکشمیر ، ٹریفک کا المناک حادثہ ، 4 افراد جاں بحق ، 17 زخمی

ہجیرہ(نیوزڈیسک)ہجیرہ کے قریب مسافر گاڑی حادثہ کا شکار ہو کر گہری کھائی میں جاگری حادثہ میں 4 افراد جاں بحق، 17 زخمی ہو گے، زخمیوں اور نعشوں کو ہسپتال منتقل کر دیا ۔ ذرائع کے مطابق ٹانڈہ گھمیر سے ہجیرہ آتے ہوِئے بد قسمت مسافر گاڑی ٹیوٹا ہائی ایس جسے عامر نامی ڈرائیور چلا رہا […]
ہری پور ،کوچ اور کار میں تصادم سے 4 افراد جاں بحق

ہری پور(نیوزڈیسک)موٹر وے شاہ مقصود کےقریب ٹریفک حادثے میں 4 افراد جاں بحق اور 8 زخمی ہوگئے، حادثہ تیز رفتاری کے باعث پیش آیا، جس میں جاں بحق اور زخمی افراد میں مرد و خواتین دونوں شامل ہیں۔ تفصیلات کے مطابق ایبٹ آباد کی تحصیل ہری پور میں ہزارہ موٹر وے شاہ مقصود کے قریب […]
پاراچنار،دہشتگردوں کا کوسٹراور کار پرحملہ، خاتون سمیت 4 افراد جاں بحق

پارا چنار(نیوزڈیسک) پارا چنار سے پشاور جانیوالی مسافر کوچ اور کار پر دہشتگردوں کاحملہ، خاتون اور سکیورٹی اہلکاروں سمیت 5افراد جاں بحق جبکہ 3 زخمی ہو گئے۔پولیس کے مطابق مسلح افراد نے پارا چنار سے پشاور جانے والی ایک کار اور ایک فلائنگ کوچ کو نشانہ بنایا، فائرنگ کے نتیجے میں خاتون سمیت 5 افراد […]
حافظ آباد میں تیز رفتار کار بے قابو ہوکر ڈمپر سے ٹکرا گئی، 4 افراد جاں بحق

گوجرانوالہ (نیوزڈیسک)گوجرانوالہ روڈ پر تیز رفتار کار بے قابو ہو کر ڈمپر سے ٹکرا گئی، حادثے میں 4 افراد جاں بحق اور 4 بچے زخمی ہوگئے۔تفصیلات کے مطابق منگل کوگوجرانوالہ روڈ پر تیز رفتار کار بے قابو ہو کر ڈمپر سے ٹکرا گئی، حادثے میں 4 افراد جاں بحق اور 4 بچے زخمی ہوگئے۔واقعے کی […]
بدین میں ٹریفک حادثہ، 4 افراد جاں بحق، 3 زخمی

بدین(نیوزڈیسک)بدین میں تھرکول شاہراہ پر ڈمپر اور سوزوکی پک اپ میں تصادم ہوگیا جس کے نتیجے میں پک اپ میں سوار 4 افراد جان بحق اور 3 زخمی ہوگئے۔تفصیلات کے مطابق افسوسناک حادثہ بدین تھرکول شاہراہ پر مٹھنا واہ اسٹاپ کے قریب پیش آیا جہاں بدین سے تھر کی جانب جانے والے ڈمپر نے سامنے […]
کوٹ مومن، ٹائر پھٹنے سے مسافر بس الٹ گئی، 4 افراد جاں بحق

کوٹ مومن(نیوزڈیسک) مسافر بس الٹنے سے 4 افراد جاں بحق جبکہ 5 شدید زخمی ہوگئے۔تفصیلات کے مطابق افسوسناک حادثہ کوٹ مومن کے قریب موٹروے ایم ٹو پر پیش آیا جہاں نجی کمپنی کی مسافر بس ٹائر پھٹنے کے باعث بے قابو ہوکر الٹ گئی،اطلاع ملتے ہی ریسکیو ٹیمیں موقع پرپہنچ گئیں، جاں بحق افراد کی […]
کار دریائے نیلم کی نذر، ایک ہی خاندان کے 4 افراد جاں بحق

مظفرآباد(نیوزڈیسک) مظفر آباد کے نواحی علاقے پٹھکہ چھون کے مقام پر کار حادثے کا شکار ہوکر دریائے نیلم میں جا گری۔حکام کے مطابق کار مظفرآباد سے گاؤں جھینگ جا رہی تھی کہ رات کے وقت شدید بارش کے دوران پھسلن کے باعث سیکڑوں فٹ نیچے دریائے نیلم میں جا گری، جس کے نتیجے میں ایک […]
نارووال،آسمانی بجلی گرنے سے 4 افراد جاں بحق، 6 زخمی

نارووال(اے بی این نیوز) آسمانی بجلی گرنے سے 4 افراد جاں بحق اور 6 زخمی ہوگئے ہیں۔ڈپٹی کمشنر کے مطابق بجلی گرنے کا واقعہ نارووال کے علاقوں رتن پور، پنچ پیر اور چانگوالی میں پیش آیا ہے۔ ڈپٹی کمشنر کے مطابق بجلی گرنے کے واقعے میں جاں بحق ہونے والوں کی لاشیں اور زخمیوں کو […]