ایل پی جی کا گھریلو سلنڈر 246 روپے مہنگا ہوگیا

لاہور(نیوزڈیسک)ایل پی جی کا گھریلو سلنڈر 246 روپے 15 پیسے مہنگا کر دیا گیا۔ہفتہ کو اوگرا نے نئی قیمت کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق فی کلو لیکویفائیڈ پیٹرولیم گیس (ایل پی جی) 20 روپے 86 پیسے مہنگی کی گئی۔اس اضافے کے بعد فی کلو ایل پی جی کی نئی قیمت 260 روپے […]