اہم خبریں

کیچ،ڈینگی بے قابو، 2 ماہ میں 21سو سے زائد کیسز رپورٹ، 2 اموات

کو ئٹہ (اے بی این نیوز    )بلوچستان کے مکران ڈویژن کے ضلع کیچ میں موسم گرما کی بڑھتی شدت کے ساتھ ڈینگی کیسز میں اضافہ ہونے لگا ہے۔محکمہ صحت بلوچستان کے مطابق ضلع کیچ میں 2 ماہ کے دوران ڈینگی کے 21 سو سے زائد کیسز رپورٹ ہوئے جب کہ اب تک اس سے 2 افراد […]