حریت رہنما یٰسین ملک ویڈیو لنک کے ذریعے عدالت میں پیش

سرینگر(نیوزڈیسک) نظربند حریت رہنما جموں و کشمیر لبریشن فرنٹ کے چیئرمین محمد یٰسین ملک تین دہائیاں قبل درج جھوٹے مقدمات میں نئی دلی کی بدنام زمانہ تہاڑ جیل سے ویڈیو لنک کے ذریعے جموں کی ایک ٹاڈا عدالت میں میں پیش ۔ یاسین ملک اور سری نگر سینٹرل جیل میں غیر قانونی طور پر نظر […]
یٰسین ملک کی جان کو خطرہ ، عالمی برادری رہائی کیلئے بھارت پر دبائو ڈالے،مشعال ملک

اسلام آباد (نیوزڈیسک) وزیر اعظم کی معاون خصوصی برائے انسانی حقوق مشعال حسین ملک نے عالمی برداری سے یاسین ملک کی جان کو خطرہ ہے ، عالمی برادری حریت رہنما کی رہائی کیلئے بھارت پر دبائو ڈالے،یاسین ملک کو تہاڑ جیل میں حقیقی خطرات کا سامنا ہے کیونکہ کشمیریوں کے حق خود ارادیت کے اپنے […]