اہم خبریں

بٹگرام، تیزرفتار گاڑی گہری کھائی میں گر گئی،3افراد جاں بحق

مانسہرہ(نیوزڈیسک)بٹگرام کی تحصیل آلائی میں گاڑی بے قابو ہو کر گہری کھائی میں گر گئی، ٹریفک کے خوفناک حادثے میں3 افراد جان کی بازی ہار گئے جبکہ 7 افراد شدید زخمی ہو گئے۔ آشاڑبن سے بنہ بازار جانیوالے گاڑی بے قابو ہو کر گہری کھائی میں جا گری،واقعے کی اطلاع ملتے ہی پولیس اور ریسکیو […]

گلگت سے راولپنڈی جانیوالی نیٹکو بس گہری کھائی میں گر گئی، متعدد مسافر زخمی، ہلاکتوں کا خدشہ

گلگت (نیوزڈیسک)گلگت سے راولپنڈی آتے ہوئے نیٹکو بس بشام کے مقام پر حادثہ کا شکار ہوگئی ،ابتدائی اطلاعات کے مطابق حادثے میں کئی مسافر زخمی ہوگئے۔ مقامی رضاکاروں نے زخمیوں کو مقامی ہسپتال منتقل کیا ۔حادثۃ تیز رفتاری کے باعث پیش آیا، عینی شاہدین کے مطابق نیٹکو کی بس بےقابو ہوکر کھائی میں جاگری، ہلاکتوں […]

تھوراڑ،سکول وین حادثےکا شکار، ایک بچی جاں بحق، 2 بچے زخمی

تھوراڑ(اے بی این نیوز ) تھوراڑ گلہ اندروٹ کے مقام پر سکول وین حادثہ، حادثے میں ایک ہی گھر کے تین بہن بھائیوں میں بچی خورین جاں بحق دوسرے دو بچے زخمی، مقامی افراد کی بڑی تعداد جائے حادثہ پر پہنچ گئی۔اپنی مدد اپ کے تحت گہری کھائی سے زخمیوں کو ریسکیو کیا۔ تفصیلات کے […]