اہم خبریں

کینیڈا اور بھارت کے درمیان کشیدگی طول پکڑ گئی ، تجارتی تعلقات بھی منقطع

بمبئی (نیوزڈیسک)کینیڈا اور بھارت کے مابین کشیدگی طول پکڑ گئی ستمبر میں جی 20 سمٹ کے بعد کینیڈا اور ہندوستان کے درمیان کشیدگی بڑھنے لگی ،کینیڈا کے وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو کو ہندوستانی وزیر اعظم نریندر مودی نے جی 20 سربراہی اجلاس کے دوران باضابطہ دو طرفہ ملاقاتوں میں دھتکار دیا تھا۔کینیڈا کی وزیر تجارت […]