اہم خبریں

کشمیر کی خصوصی حیثیت کی غیرقانونی تنسیخ کیخلاف دائر مقدمے کی سماعت آج ہو گی

سرینگر(اے بی این نیوز)کشمیر کی خصوصی حیثیت کی غیرقانونیتنسیخ کیخلاف دائر مقدمے کی سماعت آج ہو گی۔کشمیر کی خصوصی حیثیت کی تنسیخ کا 5 اگست 2019 کا اقدام سپریم کورٹ میں 28 اگست 2019 میں چیلنج کیا گیا تھاچیف جسٹس آف انڈیا کی سربراہی میں پانچ رکنی بنچ آج معاملے کی سماعت کرے گابنچ کی […]

جعلسازی کیس، عظمیٰ خان سمیت 9 افراد کیخلاف مقدمہ درج

جھنگ( اے بی این نیوز) اینٹی کرپشن فیصل آباد نے عظمیٰ خان کیخلاف مقدمہ درج کر لیا۔ اینٹی کرپشن فیصل آباد نے اٹھارہ ہزاری میں 300 کنال قیمتی اراضی جعلسازی سے اپنے نام ٹرانسفر کروانے کے الزام میں چیئرمین پی ٹی آئی کی بہن عظمیٰ خان کے خلاف مقدمہ درج کیا گیا ہے ۔عظمیٰ خان […]

عدالت نے دھنوش اور اداکارایشوریہ رجنی کیخلاف مقدمہ خارج کردیا

نئی دہلی(نیوز ڈیسک) بھارتی ساؤتھ انڈین فلم وی آئی پی کے سپرسٹار ہیرودھنوش اور اداکارایشوریہ رجنی کیخلاف مقدمہ خارج کردیا گیا۔تفصیلات کے مطابق مدارس ہائی کورٹ نے دونوں اداکاروں کیخلاف ہونے والا مقدمہ خارج کردیا،بھارتی ساؤتھ انڈین فلم ویلائیلاپیڈھاری میں سگریٹ نوشی کے حوالے سے مناظر دیکھانے پر دونوں اداکاروں کیخلاف مقدمہ در ج کیا […]

25 اضلاع کے ڈی ایچ اوز،27 میڈیکل سپرنٹنڈنٹس کیخلاف کارروائی کا امکان

پشاور(اے بی این نیوز)محکمہ صحت کا25 اضلاع کے ڈی ایچ اوز اور27 میڈیکل سپرنٹنڈنٹس کے خلاف انضباطی کارروائی کا امکان،محکمہ صحت کا ابتدائی مرحلے میں آفسران کو شوکاز نوٹس جاری،سرکاری ہسپتالوں کو طبی سہولیات کے سلسلے طبی سامان اور آلات فراہم کئے تھے ،پشاور،سرکاری ہسپتالوں میں استعمال نہ ہونے والے سامان کی تفصیلات طلب کی […]

بغیر ہیلمٹ موٹر سائیکل سواروں کیخلاف سخت کاروائی کے احکامات جاری کر دیئے گئے

راولپنڈی ( اے بی این نیوز   )ڈی آئی جی ٹریفک پنجاب کیجانب سے بغیر ہیلمٹ موٹر سائیکل سواروں کیخلاف سخت کاروائی کے احکامات جاری کر دیئے گئے،بغیر ہیلمٹ اب راولپنڈی میں بھی ہو گا چالان ہو گا،سی ٹی او تیمور خان نے سرکل و سیکٹرانچارجز کو ہیلمٹ کی پاسداری کے حوالے سے ہدایات جاری کر دیں۔ انہوں […]

منی لانڈرنگ کیس ،معروف گلوکار احت فتح علی خان کیخلاف تحقیقات شروع

اسلام آباد(اے بی این نیوز)منی لانڈرنگ کیس ،وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے) نے معروف گلوکار راحت فتح علی خان کے خلاف تحقیقات شروع کردیں۔ کرنسی کی مبینہ اسمگلنگ اور منی لانڈرنگ کے الزامات پر راحت فتح علی خان کے خلاف تحقیقات کا آغاز کیا گیا ہے۔ایف آئی اے زرائع کے مطابق راحت فتح علی […]