اہم خبریں

چیف جسٹس سے اظہار یکجہتی، کپتان کی عوام سے حکمرانوں کیخلاف احتجاج کی اپیل

اسلام آباد(نیوزڈیسک)سابق وزیراعظم وچیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے قوم سے اپیل کی کہ وہ سپریم کورٹ کیساتھ اظہار ہمدردی کیلئے اور امپورٹڈ حکمرانوں کیخلاف گھر وں سے باہر نکلیں تاکہ امپورٹڈ حکمران ، ہینڈلرز کو پیغام دیاجائے کہ آئین کی خلاف ورزی اور 14مئی کو پنجاب میں انتخابات کے حوالے سے عدالتی حکم کی خلاف […]