نتائج میں غیر معمولی سست رفتاری ،بلاول نے تحفطات کا اظہار کر دیا

کراچی ( اے بی این نیوز )بلاول بھٹوزرداری نے نتائج غیر معمولی طور پر سست رفتاری سے آرہے ہیں، انتخابی نتائج میں سست روی پر اظہار تشویش البتہ ابتدائی نتائج پی پی کیلئے بہت خوش آئندہیں، پی پی امیدوار اور وہ آزاد امیدوار جن کے حمایت کرتے ہیں کارکردگی اچھی ہے،دیکھتے ہیں حتمی نتائج کیا ہوتے ہیں۔
نواز شریف اقتدار میں آئے تو وزیر خارجہ نہیں بنوں گا، بلاول بھٹو

کراچی(نیوزڈیسک)چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو نے کہا ہے کہ الیکشن جیت کر کراچی کا نقشہ بدل دیں گے۔ہم ساتھ مل کر کراچی کے عوام کی خدمت کریں گے، کراچی کے چپے چپے میں کام کرنا چاہتا ہوں۔ اگر ہم جیتے تو پہلی بار ہوگا کہ بلدیاتی، صوبائی اور وفاقی حکومت ہماری ہاتھ میں ہوگی۔ […]
مرتضیٰ وہاب کے خلاف بڑا ایکشن

کراچی(اے بی این نیوز )الیکشن کمیشننے میئر مرتضیٰ وہاب کو ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر 49 ہزار کا جرمانہ کر دیا، جاری مراسلہ کے مطابق ڈسٹرکٹ مانیٹرنگ افسر کراچی سینٹرل نے مزید پڑھیں :نواز شریف کا موازنہ شہید بھٹو کرنا آنکھوں میں دھول جھونکنے کے مترادف ہے ، بیرسٹر مرتضیٰ وہاب عدم پیشی پر جرمانہ […]
ہمارے امپائرعوام ہیں،مرادعلی شاہ

کراچی ( اے بی این نیوز )مرادعلی شاہ ےا کہا ہے کہ پنجاب میں ایک جماعت ہے جوکہتی ہے ہماری بات ہوگئی ہے،ہماری بھی بات ہوگئی اور وہ عوام سے ہوئی ہے،ہمارے امپائرعوام ہیں ان سے بات ہوگئی ہے،پیپلزپارٹی کی بات ملک کےتمام مزید پڑھیں :کراچی بھٹو کا ہے اوررہے گا، وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ صو […]
شہر میں کراچی دشمن حکومت موجود ہے،ایم کیو ایم

کراچی(نیوزڈیسک)متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے کنوینر خالد مقبول صدیقی نے کہا ہے کہ کراچی میں ایک گھنٹے کی بارش کے بعد تباہی ہی تباہی تھی، کل ثابت ہوگیا شہر میں کراچی دشمن حکومت موجود ہے۔ کل لوگوں نے 15 منٹ کا سفر گھنٹوں میں طے کیا، ایم کیو ایم کے لوگ سڑکوں پر تو نظر […]
کراچی، بادل برس پڑے، نشیبی علاقے زیر آب آگئے

کراچی( اے بی این نیوز)مختلف علاقوں میں بادل برس پڑے، نشیبی علاقے زیر آب ، نظام زندگی درہم بر ہم، سڑکیں ندی نالوں کا منظر پیش کرنے لگیں،کئی علاقوں میں اربن فلڈنگ کی سی صورتحال، جگہ جگہ ٹریفک جام، پانی گھروں میں داخل، سندھ اسمبلی اورگورنرہاؤس کےاطراف بھی بارش کاپانی جمع،بلدیاتی مزید پڑھیں :طوفانی بارش، کراچی […]
سینکڑوں ملازمین کے وارنٹ گرفتاری جاری

کراچی ( اے بی این نیوز )ڈیوٹی پر حاضر نہ ہونیوالے محکمہ ہیلتھ کے 267ملازمین کے وارنٹ گرفتاری جاری،پی ایس 110کےریٹرننگ افسر نے پولیس مزید پڑھیں:نقضِ امن کی آڑ میں سیاسی گرفتاریاں خلافِ آئین ہیں، اسلام آباد ہائیکورٹ کو ملازمین کو گرفتارکرکے پیش کرنے کاحکم دے دیا،کہاملازمین قومی ذمہ داری کی ادائیگی سے گریزاں ہیں
کراچی میں لڑکی کی خاطرجگری یارقتل

کراچی(نیوزڈیسک)کراچی میں ظلم کی انتہاہوگئی،تین دوستوں نے ملکرچوتھے دوست کو قتل کرڈالا،تفصیلات کے مطابق کراچی میں ظلم کی انتہاہوگئی،تین دوستوں نے ملکرچوتھے دوست کو قتل کرڈالا،پولیس نے بتایاکہ وجہ عنادایک لڑکی تھی،مقتول اسامہ کی لڑکی سے دوستی تھی جبکہ اس کے قاتل دوستوں میں سے دودوست عباداورطلحہ سے بھی لڑکی کاافیئرچل رہا تھا،پولیس کے مطابق […]
سندھ حکومت نے سرکاری ملازمین کی چھٹیاں منسوخ کردیں

کراچی ( اے بی این نیوز )عام انتخابات ،سندھ حکومت نے سرکاری ملازمین کی چھٹیاں منسوخ کردیں،الیکشن کی ڈیوٹی نہ دینے والوں کیخلاف کارروائی ہوگی،پاک آرمی کی مکمل سپورٹ کے ساتھ تمام جماعتیں الیکشن کے لئے تیار ہیں، مزید پڑھیں:سندھ،الیکشن کمیشن میں جینڈرڈیسک قائم صوبائی وزیر اطلاعات سندھ احمد شاہ کی میڈیا سے گفتگو کہا الیکشن کیلئے8ارب67کروڑ […]
یہ انتخابات نہیں ریفرنڈم ہے ،فاروق ستار

کراچی ( اے بی این نیوز ) ایم کیو ایم کے راہنما فاروق ستار نے کہا ہے کہ آج تاریخ رقم ہونے جارہی ہے،یہ انتخابات نہیں ریفرنڈم ہے،کراچی میں پاکستان کے ہر علاقے کے لوگ یہاں رہتے ہیں، حلقہ پی ایس 110 کے آزاد امیدوار امجد گجر ایم کیو ایم ک ے حق میں دستبردار ہورہے ہیں۔