وزارتیں لیناہما را بنیادی حق ہے،خواجہ اظہارالحسن

کراچی ( اے بی این نیوز )رہنماایم کیوایم خواجہ اظہارالحسن نے کہا ہے کہ وزارتوں کے حوالےسےکوئی بات ابھی تک طے نہیں ہوئی،ہم چاہتے ہیں صرف عہدوں کی بندربانٹ نہ ہو،ہم نےآئینی ترمیم کےحوالےسےدونوں جماعتوں کوبتایاتھا،ایم کیوایم نےحل بتایاہےملک کوچلایا کیسےجائے،وزارتیں لیناایم کیوایم کابنیادی حق ہے، مزید پڑھیں :وزیراعلیٰ مراد علی شاہ سمیت متعدد اراکین اسمبلی سندھ […]
کراچی،پاسپورٹ کے اجرا میں تاخیر،ذمہ دار کون ،جانئے

کراچی ( اے بی این نیوز )پاسپورٹ میں تاخیر کا مسئلہ، نئے اوقات کار اور روز مرہ جات کے تحت کراچی کے لوگ جو نئے پاسپورٹ کی تلاش کر رہے ہیں انہیں ترقی دینے سے زیادہ طویل وقت کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے، خاص طور پر عام اور فوری زمروں کے لیے۔عام پاسپورٹ21 کام کے دنوں […]
ڈالر کی قیمت میں اتار چڑھاؤ

کراچی ( اے بی این نیوز )کرنسی مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں اتار چڑھاؤ،انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں7پیسے کی کمی ہو ئی،سٹیٹ بینک کے مطابق انٹربینک میں ڈالر279 روپے 50پیسے پربند ہوا،گزشتہ روز انٹربینک میں ڈالر 279 روپے57پیسے پر مزید پڑھیں : بند ہوا،اوپن مارکیٹ میں ڈالرکی قیمت میں 12پیسے کااضافہ،اوپن مارکیٹ میں ڈالر 282 […]
سندھ گورنر شپ،مسئلہ بن گئی،متحدہ ڈٹ گئی

کراچی ( اے بی این نیوز )سندھ میں گورنر شپ متحدہ کا حق ، دستبردار نہیں ہوں گے،نہیں چاہتے سندھ کی گورنر شپ کے معاملے پر کوئی بحث ہو،ایم کیو پاکستان کے مصطفیٰ کمال کی میڈیا سے گفتگو کہا حکومت میں برائے نام نہیں رہنا چاہتے، ڈیڈ لاک کوئی نہیں ہے، مزید پڑھیں :تحریک انصاف نے نگران […]
ایم کیو ایم کا سیاست کےحوالے سے بڑا فیصلہ

کراچی ( اے بی این نیوز )سندھ اسمبلی میں اپوزیشن کے لئے ایم کیو ایم نے سر جوڑ لئے ، مضبوط اپوزیشن کا کردار ادا کرنے کی تیاریاں شروع ، اپوزیشن لیڈر کے نام پر غور شروع ، علی خورشیدی اور عبد الوسیم کے ناموں پر مشاورت مزید پڑھیں :ن لیگ، ایم کیو ایم کے مابین سیٹ […]
سٹاک ایکسچینج میں مثبت رجحان رہا

کراچی ( اے بی این نیوز )کاروباری ہفتے کے دوسرے روز سٹاک ایکسچینج میں مثبت رجحان رہا،100انڈیکس 4 پوائنٹس کا اضافے کے ساتھ بند ہوا،دوران کاروبار 100 انڈیکس 61 ہزار پوائنٹس کی حد بحال کرنے میں کامیاب رہا،کاروبار مزید پڑھیں :پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں ایک اور نیا تاریخی ریکارڈ کے دوران بلند ترین سطح 61 ہزار 237 […]
ڈالر کی پرواز میں اضافہ

کراچی ( اے بی این نیوز ) پاکستانی روپیہ کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قدر میں نمایاں اضافہنظر آیا ہے،کاروباری ہفتے کے پہلے روز انٹر بینک میں روپے کی قدر میں 42 پیسے کی کمی واقع ہو ئی، جس سے انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت 279 روپے 80 پیسے ہو گئی،
خطرے کودعوت دی جارہی ہے،خالدمقبول صدیقی

کراچی( اے بی این نیوز )خالدمقبول صدیقی نے کہا کہ خطرے کودعوت دی جارہی ہے،ملک میں مشکل حالات میں انتخابات کرانےکامشکل فیصلہ کیاگیا،نئی بحث چھیڑدی گئی اس میں ایم کیوایم کوبھی گواہ بنایاجارہا ہے،الیکشن کےبعدایسی باتیں کیوں کی جارہی ہیں، مزید پڑھیں :پیپلزپارٹی سےکہتاہوں اپنےرویےپرنظرثانی کرے،خالدمقبول پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہو ئے کہا کہ جمہوریت کونقصان […]
عمران اسماعیل مولانا فضل الرحمان کی مخالفت کر دی

کراچی ( اے بی این نیوز )میرے خیال میں پی ٹی آئی مولانا سے مل کر غلطی کر رہی ہے،، سابق گورنر سندھ عمران اسماعیل نے کہا مولانا کے خلاف بھر پور مہم چلانے اور اُن کا مزید پڑھیں :عمران اسماعیل اور عامر کیانی غیر قانونی ہاؤسنگ سوسائٹی ایولون سٹی کی تشہیر میں مصروف نام ڈیزل رکھنے […]
عوامی مینڈیٹ واپس لینے تک جدوجہدجاری رہےگی،پیرصدرالدین راشدی

کراچی (اے بی این نیوز )پیرصدرالدین راشدی نے کہا ہے کہ عوام کامینڈیٹ واپس لینے تک جدوجہدجاری رہےگی،ہماری نظریں سپریم کورٹ کی جانب ہیں،سب الزام الیکشن کمیشن اور اداروں پرآئے گا،لوگ چوری کے ووٹوں پر حلف اٹھانے جارہےہیں، مزید پڑھیں :عمر ایو ب کو بڑا ریلیف مل گیا چوری کےووٹوں پرحلف اٹھانےوالوں کوشرم آنی چاہیے،لندن سے […]