جمعیت علماء اسلام کا چیف جسٹس کے استعفے تک دھرنا دینے کا اعلان

اسلام آباد(نیوزڈیسک)جمعیت علماء اسلام نے سپریم کورٹ کے باہر پاکستان ڈیموکریٹک موؤمنٹ کے تحت مجوزہ دھرنا چیف جسٹس کے استعفے تک جاری رکھنے کا اعلان کردیا۔صدر پاکستان ڈیموکریٹک موؤمنٹ مولانا فضل الرحمان کے ترجمان نے کہا کہ دھرنےمیں ایک لاکھ سےزائدکارکنان شرکت کریں گے، تمام صوبوں سے ہزاروں کارکنوں کے قافلےاسلام آباد لانے کی تیاری […]
چیف جسٹس نے عمران خان کو دیکھ کر کہا کہ آپ کو دیکھ کر خوشی ہو ئی،نواز شریف

لندن ( اے بی این نیوز )سابق وزیرا عظم اور ن لیگ کے سربراہ نواز شریف نے لندن میں میڈیا سے گفتگو کر تے ہو ئے کہا ہے کہ چیف جسٹس نے عمران خان کو دیکھ کر کہا کہ آپ کو دیکھ کر خوشی ہو ئی، یہ بھی کہہ دیتے آپ ساٹھ ارب لوٹ کر آئے مل […]
وفاقی کابینہ کی چیف جسٹس کی طرف سے کرپشن کیس میں مداخلت کی مذمت

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )وفاقی کابینہ کی چیف جسٹس کی طرف سے کرپشن کیس میں مداخلت کی مذمت،عمران خان کیس میں چیف جسٹس کی مداخلت مس کنڈیکٹ ہے،وفاقی کابینہ کے مطابق آپ کو دیکھ کر خوشی ہوئی جیسے الفاظ عدل کے ماتھے پر دھبہ ہے،وفاقی کابینہ کی صدر عارف علوی کے وزیراعظم کو خط […]
ملک کی اہم ترین اور حساس تنصیبات پر حملوں کے سب سے بڑے ذمہ دار چیف جسٹس ہیں،مریم نواز ٹویٹ

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )چیف جسٹس صاحب کو آج قومی خزانے کے 60 ارب ہڑپ کرنے والے وارداتیے کو مل کر بہت خوشی ہوئی ،اس سے بھی زیادہ خوشی انھیں اس مجرم کو رہا کر کے ہوئی۔مسلم لیگ ن کی چیف آرگنائزر مریم نوازنے ٹویٹ میں کہا کہ ملک کی اہم ترین اور حساس […]
90 روز میں انتخابات آئینی ضرورت ہے تو عملدرآمد کرانا ہمارا فرض ہے،چیف جسٹس

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )چیف جسٹس پاکستان عمر عطا بندیال نے کہا کہ آئین کے مطابق چلنے کی ضرورت ہے۔ کوئی بہانہ تلاش نہیں کرنا چاہیے۔ ہمیں بتایا گیا ہے کہ انتخابات کے معاملے پر سیاسی جماعتوں کے درمیان مذاکرات جاری ہیں لیکن ہمارا اس سے کوئی لینا دینا نہیں ہمیں تو آئین کا […]
پی ڈی ایم اتحاد چیف جسٹس عمرعطابندیا ل کی موجودگی میں عام انتخابات نہیں چاہتا

اسلام آباد(نیوزڈیسک)پی ڈی ایم حکمران اتحاد جلد الیکشن کیلئے تیار ہے لیکن 16؍ ستمبر سے پہلے نہیں ستمبر کے بعد الیکشن کیلئے کسی بھی تاریخ کیلئے تیار ہے۔ذرائع کے مطابق مذکورہ تاریخ چیف جسٹس پاکستان عمر عطا بندیال کی ریٹائرمنٹ کی تاریخ ہے۔ باخبر ذرائع کے مطابق پی ڈی ایم حکومت 13؍ اگست سے آگے […]
چیف جسٹس سے اظہار یکجہتی، کپتان کی عوام سے حکمرانوں کیخلاف احتجاج کی اپیل

اسلام آباد(نیوزڈیسک)سابق وزیراعظم وچیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے قوم سے اپیل کی کہ وہ سپریم کورٹ کیساتھ اظہار ہمدردی کیلئے اور امپورٹڈ حکمرانوں کیخلاف گھر وں سے باہر نکلیں تاکہ امپورٹڈ حکمران ، ہینڈلرز کو پیغام دیاجائے کہ آئین کی خلاف ورزی اور 14مئی کو پنجاب میں انتخابات کے حوالے سے عدالتی حکم کی خلاف […]
عمران خان کی قوم سے ہفتے کے روز چیف جسٹس سے اظہار یکجہتی کی اپیل

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )عمران خان کی قوم سے ہفتے کے روز چیف جسٹس سے اظہار یکجہتی کی اپیل،،انہوں نے کہا کہ اسلام آباد ،راولپنڈی ،لاہور اور پشاور میں ریلیاں نکالی جائیں گی،میں خود بھی ریلی کی قیادت کروں گا،مافیا چیف جسٹس کے پیچھے ہاتھ دھو کرپڑاہواہے،، حکمران الیکشن سے بھاگ رہے ہیں،، مراد […]
مافیا چیف جسٹس کے پیچھے ہاتھ دھو کر پڑا ہے، اظہاریکجہتی کیلئے عوام باہر نکلے ، عمران خان کی اپیل

لاہور(نیوز ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا کہ مافیا چیف جسٹس کے پیچھے ہاتھ دھو کر پڑا ہوا ہے،تمام پاکستانی ہفتے کو چیف جسٹس سے اظہاریکجہتی کےلئے باہر نکلیں ، عمران خان نے چیف جسٹس سے اظہار یکجہتی کیلئے ریلیاں نکالنے کا اعلان کر دیا ۔اپنے خصوصی پیغام میں انہوں نے […]
چیف جسٹس سے اظہار یکجہتی کے لئے عمران خان نے قوم سے باہر نکلنے کی اپیل کر دی

لاہور (نیوزڈیسک) سپریم کورٹ کے چیف جسٹس سے اظہار یکجہتی کرنے کیلئے چیئرمین تحریک انصاف (پی ٹی آئی)عمران خان نے قوم سے باہر نکلنے کی اپیل کر دی۔سابق وزیر اعظم عمران خان نے چیف جسٹس سے اظہار یکجہتی کیلئے پاکستانی قوم کے نام خصوصی ویڈیو پیغام جاری کرتے ہوئے کہاکہ ہمارا ملک ایک فیصلہ کن […]