اہم خبریں

چیئرمین پی ٹی آئی نے پیری مریدی کی آڑ میں ہمارا ہنستا بستا گھر برباد کر دیا، خاور مانیکا

اسلام آباد(نیوزڈیسک)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کے سابق شوہر خاور مانیکا نے کہاہے کہ عمران خان نے پیری مریدی کی آڑ میں ہمارا ہنستا بستا گھر برباد کر دیا۔نجی ٹی وی سے بات چیت میں انہوں نے کہاکہ اسلام آباد میں دھرنوں کے دوران بشریٰ […]

سائفر کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی کاجیل ٹرائل روکنے کے حکم میں کل تک توسیع

اسلام آباد (اے بی این نیوز)سائفر کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی کاجیل ٹرائل روکنے کے حکم میں کل تک توسیع،چیئرمین پی ٹی آئی کو لاحق سکیورٹی خدشات کی رپورٹ طلب،انٹراکورٹ اپیل کے قابل سماعت ہونے پر دلائل مکمل، وکیل کی نئے نوٹیفکیشن سے پہلے کی کارروائی کو کالعدم قرار دینے کی استدعا، کہا سائفر […]

چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان پر لگی دفعات میں عمر قید، سزائے موت،عدالتی فیصلہ جاری

اسلام آباد(نیوزڈیسک)سائفر کیس ،اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمران خان اور سابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کی ضمانت مسترد کرنے کا تفصیلی فیصلہ جاری کردیا۔چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ جسٹس عامر فاروق نے 10 صفحات پر مشتمل تفصیلی فیصلہ جاری کیا، جس میں عدالت نے کہا کہ جرم پر ابھارنے ، جرم کی سازش […]

ڈونلڈ لو کیخلاف امریکا میں کیس کریں گے،چیئرمین پی ٹی آئی

اسلام آباد ( اے بی این نیوز      )چیئرمین پی ٹی آئی نے کہا ہے ڈونلڈ لو کیخلاف امریکا میں کیس کریں گے، علیمہ خان کی میڈیاسے گفتگو،کہا سائفر کیس کا ہائیکورٹ سے اسٹے آرڈر ہو گیا ہے، وہ دفعات لگائی جا رہی ہیں جس پر ان کو سزائے موت اور عمر قید ہو سکتی ہے، بتایا جائے […]

چیئرمین پی ٹی آئی کی چار روزہ جسما نی ریمانڈ کی استدعا مسترد

اسلام آباد ( اے بی این نیوز    )190 ملین پاؤنڈ کیس میں نیب کی چیئرمین پی ٹی آئی کا چار روزہ جسما نی ریمانڈ کی استدعا مسترد، کیس کی سما عت اڈیا لہ جیل میں ہو ئی، عدالت کا چیئرمین پی ٹی آئی سے جیل میں ہی تفتیش کا حکم ، نیب کے حوالے نہیں کیا جائے […]

190 ملین پاؤنڈ کیس ، چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کا 4روزہ جسمانی ریمانڈ منظور

اسلام آباد(سٹیٹ ویوز) 190 ملین پائونڈ کیس کی تحقیقات جاری ، احتساب عدالت نے 190 ملین پاؤنڈ کیس میں پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کا4 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کرلیا۔اڈیالہ جیل میںاسلام آباد کی احتساب عدالت کے روبرو 190 ملین پاؤنڈ کیس کی سماعت ۔ جج نے نیب کی درخواست پر عمران خان کا […]

سائفر کیس ، چیئرمین پی ٹی آئی کا جیل ٹرائل روکنے کا تحریری حکمنامہ جاری

اسلام آباد ( نیوز ڈیسک) ہائی کورٹ نے سائفر کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی کا جیل ٹرائل روکنے کا تحریری حکم نامہ جاری کردیا۔ جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب اور جسٹس ثمن رفعت امتیاز نے تحریری حکمنامہ جاری کیا ، جس میں عدالت نے کہا کہ بادی النظر میں چیئرمین پی ٹی آئی کے […]

چیئرمین پی ٹی آئی کے جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )احتساب عدالت نے چیئرمین پی ٹی آئی کے جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد کردی،190 ملین پاؤنڈ سکینڈل کیس میں نیب کی جسمانی ریمانڈ کی استدعا مستردجج محمد بشیر نے محفوظ فیصلہ سنادیاعدالت نے چیئرمین پی ٹی آئی کو جوڈیشل کر دیا 190 ملین پاؤنڈ کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی […]

چیئرمین پی ٹی آئی سے تفتیش،نیب کی ٹیم اڈیالہ جیل پہنچ گئی

راولپنڈی (  اے بی این نیوز  )چیئرمین پی ٹی آئی کیخلاف القادر ٹرسٹ کیس کی تفتیش کیلئے نیب راولپنڈی کی ٹیم چیئرمین پی ٹی آئی سے تفتیش کیلئے اڈیالہ جیل پہنچ گئیاسسٹنٹ ڈائریکٹر آصف اور وقار الحسن نیب ٹیم کی قیادت کر رہے ہیںنیب ٹیم القادر ٹرسٹ کیس سے متعلق چیئرمین پی ٹی آئی سے مختلف سوالات […]

چیئرمین پی ٹی آئی کیخلاف توہین الیکشن کمیشن کیس کی سماعت کل

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )چیئرمین پی ٹی آئی کیخلاف توہین الیکشن کمیشن کیس کی سماعت کل ہوگی،چیئرمین پی ٹی آئی کیخلاف فرد جرم کی کارروائی کی جائے گی،اسد عمر فوادچودھری کیخلاف توہین الیکشن کمیشن کیس کی سماعت بھی کل ہوگی،اسد عمر اور فوادچودھری کو ذاتی حیثیت میں طلبی کے نوٹس جاری کیا گیا ہے۔