اہم خبریں

پی ڈی ایم کاسپریم کورٹ کے سامنے دھرنا ختم کرنے کا اعلان

اسلام آباد(نیوزڈیسک)جے یو آئی (ف)کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے سپریم کورٹ کے سامنے دیاگیا دھرنا ختم کرنے کا اعلان کردیا،تفصیلات کے مطابق پیر کو سپریم کورٹ کے سامنے اپنے خطاب میں جے یو آئی (ف)کے سربراہ نے دھرنا ختم کرنے کا اعلان کیا اور ساتھ ہی کہا کہ اگر ضرورت پڑی تو ہم ایک […]

پی ڈی ایم نے سپریم کورٹ کے باہر احتجاجی دھرنے کیلئے انتظامی معاملات کو حتمی شکل دیدی

اسلام آباد( اے بی این نیوز    )پی ڈی ایم نے سپریم کورٹ کے باہر احتجاجی دھرنے کیلئے انتظامی معاملات کو حتمی شکل دیدی، مظاہرے کو دھرنے میں تبدیل کرنے کیلئے انتظامات شروع کر دیئے گئے ہیں،پنڈال میں ٹینٹ ،خیمے اور واش رومز بنانے کا بھی فیصلہ کیا گیا ہے، انتظامی کمیٹی نے سرینا چوک تک پنڈال میں […]

پی ڈی ایم کے زیر اہتمام کل سپریم کورٹ کے سامنے پر امن احتجاجی دھرنا ہوگا ،مولانا فضل الرحمان

اسلام آباد ( اے بی این نیوز    )ملک بھر سے قافلے روانہ ہوگئے ہیں ، عوام اب عوامی عدالت میں فیصلہ کرے گی۔ پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے سماجی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنی ایک ٹویٹ میں کہا ہے کہ کارکنان پر امن طریقے سے اسلام آباد پہنچیں، کل سپریم کورٹ کے سامنے […]

پی ڈی ایم کے زیر اہتمام سپریم کورٹ کے سامنے ہونے والے مظاہرے کیلئے سٹیج تیار

اسلام آباد (  اے بی این نیوز  )پی ڈی ایم کے زیر اہتمام سپریم کورٹ کے سامنے ہونے والے مظاہرے کے لئے سٹیج اور بینرز تیار کر لئے گئے،بینر پر جے یو آئی سربراہ مولانا فضل الرحمان ،سابق وزیر اعظم میاں نواز شریف ،سابق صدر آصف علی زرداری کی تصاویر آویزاں کی گئیں ہیں،پی ڈی ایم اور […]

پی ڈی ایم کی جانب سے ریڈ زون میں  احتجاج ،جلسے کا اعلان ، ضلعی انتظ میہ کادفعہ 144 میں نرمی یا ختم کرنے پر غور

اسلام آباد (اے بی این نیوز    )پی ڈی ایمکی جانب سے ریڈ زون احتجاج جلسے کا اعلان پر تاحال ضلعی انتظامیہ نے اجازت دینے سے متعلق فیصلہ موخر کر دیا ،انتظامیہ نے جلسے کی اجازت کا فیصلہ وزرات داخلہ کے فیصلے سے مشروط کر دیا معلوم ہوا ہے کہ ضلعی انتظامیہنےدفعہ 144 میں نرمی یا ختم […]

پی ڈی ایم کا دھرنا: مریم نواز اسلام آباد پہنچ گئیں

اسلام آباد(نیوزڈیسک)مولانا فضل الرحمن کے سپریم کورٹ کے باہر دھرنے کے اعلان کے بعدچیف آرگنائزر مسلم لیگ مریم نواز بھی اسلام آباد پہنچ گئیں۔مریم نواز شہبازشریف اور نواز شریف کی ہدایت پر سپریم کورٹ کے باہر دھرنے میں شریک ہوں گی۔ سندھ کے کارکنان بھی دھرنے میں شرکت کرنے اسلام آباد پہنچیں گے۔گزشتہ روز پی ٹی […]

پی ڈی ایم دھرنے میں شرکت کیلئے مریم نواز اسلام آبادپہنچ گئیں

اسلام آباد (نیوزڈیسک)پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کے سپریم کورٹ کے باہر دھرنے میں شرکت کیلئے مسلم لیگ (ن) کی چیف آرگنائزر مریم نواز اسلام آباد پہنچ گئیں۔اپنے ایک بیان میں وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب کا کہنا تھاکہ مریم نوازپیرکوپی ڈی ایم کے دھرنے میں ن لیگ کی نمائندگی کریں گی۔انہوں نے کہا کہ نوازشریف اورپارٹی […]

پاکستان پیپلز پارٹی کا پی ڈی ایم دھرنے میں شرکت کا فیصلہ

اسلام آباد(نیوزڈیسک)حکمران اتحاد میں شامل پیپلز پارٹی نے سپریم کورٹ کے باہر پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے دھرنےمیں شرکت کا فیصلہ کیا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق پیپلز پارٹی کے سیکریٹری جنرل نیئر بخاری نے پی ڈی ایم کے سپریم کورٹ کے باہر دھرنے میں شرکت کا اعلان کیا۔انہوں نے کہا کہ ملک بھر سے […]

پی ڈی ایم کا سپریم کورٹ کے فیصلے کے خلاف متفقہ طور پر احتجاج کر نے کا فیصلہ

اسلام آ باد ( اے بی این نیوز   ) پی ڈی ایم کا سپریم کورٹ کے فیصلے کے خلاف متفقہ طور پر احتجاج کر نے کا فیصلہ، یہ فیصلہ وزیر اعظم اورمولانا فضل الر حمان ملاقات کے دوران کیا گیا،جس میںنے احتجاجی حکمت عملی بارے فضل الرحمان نے وزیر اعظم کو آگاہ کیا، وزیر اعظم شہباز شریف […]

پی ڈی ایم اتحاد چیف جسٹس عمرعطابندیا ل کی موجودگی میں عام انتخابات نہیں چاہتا

اسلام آباد(نیوزڈیسک)پی ڈی ایم حکمران اتحاد جلد الیکشن کیلئے تیار ہے لیکن 16؍ ستمبر سے پہلے نہیں ستمبر کے بعد الیکشن کیلئے کسی بھی تاریخ کیلئے تیار ہے۔ذرائع کے مطابق مذکورہ تاریخ چیف جسٹس پاکستان عمر عطا بندیال کی ریٹائرمنٹ کی تاریخ ہے۔ باخبر ذرائع کے مطابق پی ڈی ایم حکومت 13؍ اگست سے آگے […]