کاروباری ہفتے کا پہلا دن، ڈالر پھر مہنگا

کراچی(نیوزڈیسک) کاروباری ہفتے کے پہلے دن انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت میں اضافہ دیکھنے میں آیا۔نئے کاروباری ہفتے کے پہلے روز ملکی تبادلہ منڈیوں میں ایک پیسے اضافے کے بعد ڈالر کی خرید و فروخت 286 روپے 49 پیسے میں جاری ہے۔واضح رہے کہ جمعے کے روز انٹر بینک میں ڈالر کا بھاؤ 88 […]