اہم خبریں

کم سن بچے نے پولیس کی دوڑیں لگوا دیں

واشنگٹن(نیوزڈیسک)کم سن بچے نے پولیس کی دوڑیں لگوا دیں۔ تفصیلات کے مطابق امریکی ریاست الاباما میں 8 سالہ بچے نے پولیس گاڑی چورا لی ،سڑکوں پر خوب دوڑائی ، پولیس اہلکار کا کہنا تھا کہ بچے نے اسلحہ دکھا کر گاڑی چوری کی،پولیس نے گاڑی برآمد کر کے بچے خلاف مقدمہ درج کر لیا، بچے […]

پولیس کی کچے کے علاقے میں پیش قدمی ، ایس ایچ او دو اہلکاروں سمیت اغوا

کشمور (نیوز ڈیسک) پولیس کی کچے کے علاقے میں پیش قدمی ،ڈاکوؤں نے ایس ایچ او کو دو ساتھی اہلکاروں سمیت اغوا کر لیا۔تفصیلات کے مطابق پولیس افسر اہلکاروں کے ہمراہ سندھ کے کچے کے علاقوں میں پولیس اغوا کیے گئے بچے کی بازیابی کے لیے کچے کے علاقے میں گئے تھے۔واضح رہے کہ اب […]

سی سی ٹی وی فوٹیج کی مدد سے بائیک لفٹنگ میں ملوث ملزم گرفتار

کراچی( اے بی این نیوز    )تیموریہ پولیس نے سی سی ٹی وی فوٹیج کی مدد سے بائیک لفٹنگ میں ملوث ملزم گرفتار کر لیا،ملزم کے قبضے سے مسروقہ موٹر سائیکل بھی برآمد کر لی گئی،گرفتار ملزم نے 22 جون کو پیپلز کالونی سے موٹر سائیکل چوری کی تھی،فوٹیج میں ملزم کی شناخت کے بعد پولیس نے کارروائی […]

وزیراعظم شہباز شریف کا اسلام آباد پولیس کے لئے 100بسترپر مشتمل اسپتال بنانے کا اعلان

اسلام آباد(نیوزڈیسک)وزیراعظم شہبازشریف نےاسلام آباد میں 100بستر پر مشتمل نیشنل پولیس اسپتال بنانے کا اعلان کرتے ہوئے کہاہے کہ قوم کو پولیس شہدا پر فخر ہے،آپ لوگوں نے کسی خطرے کو خاطر میں نہیں لایا،آج مجھے پولیس لائنز میں آکر خوشی ہوئی،عوامی جان و مال کی حفاظت کی خاطر جان دینے والے شہید پولیس ملازمین کو […]

پولیس شہدا ہمارافخر،ہماری حفاظت کیلئے اپنی جانیں قربان کردیں،رانا ثنا اللہ

اسلام آباد (نیوزڈیسک)وزیرداخلہ رانا ثنا اللہ نے کہاہے کہ پولیس کے شہداہمارفخر ہیں،ان شہدانے ہماری حفاظت کے لئے اپنی قیمتی جانیں قربان کردیں،ہمارے شہیدا اور دوران سروس وفات پانیوالے ملازمین کے لواحقین کو واجبات اداکرینگے،منگل کو وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنااللہ خان نے پولیس لائنز اسلام آباد میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ ہماری پولیس […]

پنجاب پولیس کی بڑی کامیابی، یونان کشتی حادثے کا مرکزی ملزم گرفتار

لاہور(اے بی این نیوز) آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور کی ہدایت پر انسانی اسمگلنگ اور یونان کشتی حادثے کے مرکزی ملزم ممتاز آرائیں کو گرفتار کر لیا گیا۔ترجمان پنجاب پولیس کے مطابق پنجاب پولیس وہاڑی کی ٹیم نے 24 گھنٹے کی اَن تھک محنت سے ملزم کو گرفتار کیا، ممتاز آرائیں سے واقعے کے […]

بھارت، پولیس نے شربت پلا کر 8 کروڑ روپے چرانے والی جوڑی کو گرفتار کرلیا

لدھیانہ(نیوزڈیسک)بھارتی پولیس نے مبینہ طور پر کروڑوں کی ڈکیتی میں ملوث جوڑی کو شربت پلانے کے بہانے گرفتار کرلیا۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق لدھیانہ میں کیش مینجمنٹ فرم کے دفتر میں ڈکیتی کرنے والی سرغنہ مندیپ کور اور اس کے شوہر جسوندر سنگھ کو اتراکھنڈ سے گرفتار کرلیا ہے۔اس جوڑی نے مسلح ڈاکوؤں کی مدد […]

کراچی کے میئر کے انتخاب کے لیے وفاداریاں تبدیل کی جارہی ہیں ، سینیٹر مشتاق احمد

کراچی (  اے بی این نیوز  )کراچی کے میئر کے انتخاب کے لیے وفاداریاں تبدیل کی جارہی ہیں ،صوبائی حکومت اور پولیس کا استعمال میئر الیکشن کے انتخاب کو مشکوک کرے گا ۔کراچی کا مینڈیٹ چوری کرنے کے لیے جو ہورہا ہے اس کی مذمت کرتا ہوں ۔یہ جمہوریت کا خون ہے ، عوام کا جمہوریت سے […]

نو مئی کے واقعات میں کتنی خواتین ملوث تھیں،پولیس نے رپورٹ جمع کرادی

لاہور(نیوزڈیسک)پولیس نے نو مئی کے واقعات کے بعد خواتین کی گرفتاریاں اور رہائی کے اعداد و شمار پر مبنی رپورٹ وزیراعلیٰ کو جمع کروا دی۔آٹھ شہروں سے 66 خواتین کو گرفتار کیا گیا، لاہور سے 37، فیصل آباد سے 8 اور راولپنڈی سے 12 خواتین کو پکڑا گیا۔رپورٹ میں مزید کہا گیا کہ گجرات اور […]

دہشتگردوں کا اچینی چیک پوسٹ پر حملہ،پولیس نے ناکام بنادیا

دہشتگرد

پشاور(نیوزڈیسک)دہشتگردوں کا پولیس چوکی پر حملہ ،بروقت جوابی کارروائی میں شدت پسند عناصر فرار ہو گئے۔تفصیلات کے مطابق دہشتگردوں نے پشاور کے علاقے سربند اچینی میں پولیس چوکی پر حملہ کیا ،جسے بروقت جوابی کارروائی کرتے ہوئے ناکام بنادیا گیا۔ فائرنک کا سلسلہ کچھ دیر جاری رہا ۔ علاقے میں خوف ہراس پھیل گیا۔پولیس ذرائع […]