پشاور: اساتذہ پر تشدد، 60 گرفتار، لاہور: سرکاری ملازمین کے مظاہرے

٭ …سٹیٹ بنک: آئی ایم ایف کے ایک ارب 20 کروڑ، عرب امارات ایک ارب اور سعودی عرب سے دو ارب ڈالر آ جانے سے زرمبادلہ کے ذخائر9 ارب83 کروڑ ڈالر ہو گئےO واشنگٹن میں پاکستان کے پرانے سفارت خانے کی عمارت 71 لاکھ ڈالر میں فروخت، پاکستانی تاجر نے خرید لیO وزیراعظم شہباز شریف، […]
پشاور،محرم الحرام کے دوران تخریب کاری کامنصوبہ ناکام بنا دیا گیا

پشاور( اے بی این نیوز ) محرم الحرام کے دوران تخریب کاری کامنصوبہ ناکام بنا دیا گیا،سی ٹی ڈی نے کالعدم تنظیم کے 10سے زائددہشت گرد گرفتار کرلئے،گرفتار دہشت گردوں میں ٹارگٹ کلرزبھی شامل، ان سے تفتیش جاری ہے اور اہم انکشافات کی توقع کی جارہی ہے۔
پشاور اور گرد ونواح میں بجلی کی16 گھنٹے طویل لوڈشیڈنگ

پشاور (اے بی این نیوز)پشاور اور گرد ونواح میں بجلی کی16 گھنٹے طویل لوڈشیڈنگ ، بجلی کی غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ کی وجہ سے پینے کا پانی ناپید،عوام کو مشکلات کاسامنا،شہری علاقوں میں 8 سے 10 گھنٹےجبکہ دیہی علاقوں میں 14 سے 16 گھنٹے کی لوڈشیڈنگ جاری،دور افتادہ اور مضافاتی علاقوں میں لوڈشیڈنگ کادورانیہ 18 گھنٹے […]
پشاور، شوہر نے بیوی کو پھندا لگاکر قتل کردیا

پشاور ( اے بی این نیوز )خیبر پختونخوا کے شہر پشاور کے علاقے بہادر کلے میں شوہر نے بیوی کو پھندا لگا کر قتل کردیا۔پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم نے بھائی اور والدہ کی مدد سے اپنی بیوی کے گلے میں پھندا لگاکر اسے قتل کیا۔پولیس کا کہنا ہے کہ واقعہ گھریلو تنازع پر پیش آیا، […]
اینٹی کرپشن پشاور ان ایکشن، پی ٹی آءی رہنماوں کیخلاف مدمات درج

پشاور (اے بی این نیوز)غیر قانونی بھرتی ، اختیارات کا ناجائز استعمال اور ترقیاتی سکیموں میں غبن ، اینٹی کرپشن نے پی ٹی آئی کے سابق ڈپٹی سپیکر ، صوبائی وزراء اور ارکان اسمبلی کے خلاف مقدمہ درج ،مقدمہ میں سابق ڈپٹی سپیکر محمود جان صوبائی وزراء تیمور جھگڑا، کامران بنگش ، اشتیاق ارمڑ، ارکان […]
پشاور میں 18 گھنٹے کی لوڈشیڈنگ، عوام لوڈشیڈنگ کے خلاف سڑکوں پر نکل آئے

روڈ ہرقسم کی ٹریفک کے لیے بند واپڈا حکام کے خلاف نعرے بازی ،، بلوں کی ادائیگی کے با وجود بھی غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ کا سامنا ہے، مظاہرین نے ایس ڈی او کو ہٹانے کا مطالبہ کر دیا،مظاہرین کا بجلی کی فراہمی تک احتجاج جاری رکھنے کا اعلان کیا ہے۔
پشاور میں شدید لوڈشیڈنگ ،تاجربرادری اور عوام سراپہ احتجاج ، گرڈ اسٹیشن پر حملہ

پشاور(نیوزڈیسک) پشاور میں شدید لوڈشیڈنگ ،تاجربرادری اور عوام سراپہ احتجاج ، گرڈ اسٹیشن پر حملہ ۔تفصیلات کے مطابق خیبر پختونخوا کے شہر پشاور میں لوڈشیڈنگ سے تنگ لوگوں کا لوڈشیڈنگ کیخلاف احتجاج ،حکومت مخالف نعرے بازی ، مشتعل مظاہرین کا علاقے میں واقع گرڈ اسٹیشن پر دھاوا بول دیا۔ 11 ہزار بجلی لائن پر زنجیر […]
پشاور ،کباڑ گودام میں شدید آتشزدگی ،کروڑوں روپے کا سامان جل کر خاکستر

پشاور(نیوز ڈیسک) پشاور رنگ روڈ پر کباڑ کے گودام میں شدید آتشزدگی ،کروڑوں روپے کا سامان جل کر خاکستر ہوگیا،11 فائربریگیڈ گاڑیوں نے آگ بجھانے کی کارروائی میں حصہ لیا ۔ تفصیلات کے مطابق رنگ روڈ مویشی منڈی کے قریب کباڑ گودام میں لگنے والی آگ پر چھ گھنٹے بعد قابو پایا جاسکا،کارروائی کے میں […]
سی پیک کو روکنے کے لئے تیسری قوت پیدا کی گئی، مولانا فضل الرحمان

پشاور(نیوزڈیسک)پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہاہے کہ سی پیک پاکستان کی ترقی کا راستہ ہے، لیکن ایک تیسری قوت پیدا کی گئی جس کاایجنڈا سی پیک کوروکنا تھا۔چین نے اپنے پیسے سے ہوائی راستے سے تجارت کے لیے بھی گوادر میں ایئرپورٹ بنایا، لیکن ایک وقت میں جو بندگارہ اس خطے […]
لیگی رہنماارباب خضر حیات کا پشاورمیں بجلی وگیس کی لوڈشیڈنگ پر انتباہ

پشاور(نیوزڈیسک)پاکستان مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما ارباب خضرحیات نے پشاور میں بجلی و گیس کی ناراوا غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ اگر بجلی و گیس کی ناروا لوڈشیڈنگ کا سلسلہ بند نہ کیا گیاتو واپڈا ہاؤس اور گیس دفاتر کو تالے لگانے پر مجبور ہو جائنگے، […]