اہم خبریں

پشاور میں تحریک انصاف کے کارکنوں کا انٹراپارٹی الیکشن کے خلاف احتجاج

پشاور (نیوزڈیسک)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے کارکنان کی جانب سے پشاور کے دلہ زاک روڈ کے کبوتر چوک میں انٹرا پارٹی الیکشن کے خلاف احتجاج کیا گیا۔تفصیلات کے مطابق ہفتہ کو پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے کارکنان کی جانب سے پشاور کے دلہ زاک روڈ کے کبوتر چوک میں انٹرا پارٹی […]

سکیورٹی فورسز کاکامیاب آپریشن، پشاور بڑی تباہی سے بچ گیا، اہم دہشتگرد گرفتار

مردان(نیوزڈیسک) سیکورٹی فورسز کی مردان میں بڑی کارروائی، آپریشن کے دوران تحریک طالبان پاکستان کا اہم دہشتگرد گرفتار کرلیا ۔ سکیورٹی فورسز کے کامیاب آپریشن سے پشاور دہشتگردی کے بڑے واقعے سے بچ گیا۔ ٹی ٹی پی کے انتہائی مطلوب دہشت گرد نے تفتیش کے دوران اہم انکشافات کیے ہیں۔گرفتار دہشت گرد کی نشان دہی پر […]

تحریک انصاف نے پشاورمیں جلسے کیلئے انتظامیہ کو درخواست دیدی

پشاور(نیوزڈیسک)تحریک انصاف نے پشاورمیں جلسے کیلئے ایک اوردرخواست ضلعی انتظامیہ کوارسال کردی،تفصیلات کے مطابق ضلعی جنرل سیکرٹری پاکستان تحریک انصاف نے منگل کو بتایاکہ تحریک انصاف نے پشاورمیں جلسے کیلئے ایک اوردرخواست ضلعی انتظامیہ کوارسال کردی ہے ،انہوں نے کہاکہ ہم نے جلسے کے لئے درخواست ڈی سی پشاورکودی ہے،درخواست کے مطابق پارٹی جلسہ کیلئے […]

پشاور،ضلعی انتظامیہ نے گلیوں بازاروں میں موبائل سمز بیچنا غیر قانونی قراردیدیا

پشاور(نیوزڈیسک)ضلعی انتظامیہ پشاور کی جانب سے گلیوں بازاروں میں موبائل سمز بیچنا غیر قانونی قرار دیتے ہوئے دفعہ 144 نافذ کر دی گئی۔ڈپٹی کمشنر پشاور نے دفعہ 144 کے تحت پابندی کے احکامات جاری کر دئیےے،غیر مجاز افراد کی موبائل فون سمز کی فروخت پر پابندی عائد ہو گی۔

پشاور،نجی کمپنی نے بی آرٹی سروس معطل کرنے کا عندیہ دیدیا

پشاور(نیوزڈیسک) نجی کمپنی نے بقایاجات کی عدم ادائیگی پر بی آرٹی سروس معطل کرنے کا عندیہ دیدیا،تفصیلات کے مطابق جمعرات کو نجی کمپنی نے ٹرانس پشاور کو خط لکھ دیا،خط میں نجی کمپنی نے بقایاجات کی عدم ادائیگی پر بی آرٹی سروس معطل کرنے کا عندیہ دیدیا، نجی کمپنی کے مطابق بی آر ٹی کے […]

آزادکشمیر ،اسلام آباد میں موسم خشک ، پشاور میں بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

اسلام آباد(نیوزڈیسک)محکمہ موسمیات کے مطابق اسلام آباد، آزادکشمیر میں موسم خشک رات کو سرد رہنے کا امکان جبکہ پشاور میں مطلع جزوی طور پر ابر آلود رہے گا، محکمہ موسمیات کے مطابق پشاور میں درجہ حرارت 23 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ، پشاور میںذیادہ سے ذیادہ 34 ڈگری سینٹی گریڈ تک برھنے کا امکان، ہوا میں […]

پشاور سے 2 خطرناک ٹارگٹ کلرز گرفتار،اسلحہ برآمد

پشاور(نیوزڈیسک)پشاور پولیس کی بڑی کارروائی، ٹارگٹ کلنگ میں ملوث دو ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ دونوں ٹارگٹ کلرز نے رواں سال فروری میں تھانہ چمکنی کے حدود میں انجینئر مرتضیٰ علی بنگش پر حملہ کیا تھا۔ایس پی سٹی ڈویژن طیب جان نے کہاکہ 2 خطرناک ٹارگٹ کلرز کو گرفتار کیا گیا، ملزمان سے بغیر نمبر پلیٹ […]

پشاور،تخریب کاری کیلئے چھپائے گئے 7 راکٹ، 10مارٹر گولے نہر سے برآمد

پشاور(نیوزڈیسک)پشاور کے علاقہ متھرا میں پولیس نے واٹر چینل سے 7 راکٹ اور 10 مارٹر گولے برآمد کرکے بم ڈسپوزل یونٹ کو طلب کر لیا۔تفصیلات کے مطابق پولیس نے پشاور کے علاقہ متھرا میں واٹرچینل سے 7 راکٹ اور 10 ماٹر گولے برآمد کیے ۔واقعے کا مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی گئی ۔

آشوب چشم انفیکشن کراچی کے بعد خیبرپختونخوا میں پہنچ گئی ، مریضوں سے ہسپتال بھر گئے

پشاور(نیوزڈیسک)آشوبِ چشم وائرل انفیکشن کراچی کے بعد پشاور پہنچ گیا۔پشاورسمیت خیبر پختونخوامیں بھی آشوب چشم کی بیماری پھوٹ پڑی ،ہسپتالوں میں آنکھوں کے 20 سے 25 افرادمیں 5سے 6 آشوب چشم کے مریض داخل ہونے لگے ،آپٹھامالوجسٹ جناح میڈیکل کالج پشاور کے مطابق آشوب چشم خود بخود ٹھیک ہونے والی انفیکشن ہے اس میں اینٹی […]

پشاور،غیر قانونی کرنسی ایکسچینج میں ملوث تین ملزمان گرفتار

پشاور(نیوزڈیسک) وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) نے حوالہ منڈی اور کرنسی کی غیر قانونی ایکسچینج میں ملوث تین ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ایف آئی اے حکام نے بتایا کہ ملزم عزت اللہ کو طور خم سے ملزم محمد مجاہد کو نشتر آباد پشاور سے جب کہ ملزم شفی اللہ کو گمبٹ ضلع دیر سے گرفتار […]