اہم خبریں

خواتین کو پولنگ سے روکنے کی اطلاعات

پشاور( اے بی این نیوز   )خواتین کو پولنگ سے روکنے سے متعلق اطلاعات پرصوبائی الیکشن کمشنر خیبرپختونخوا کا نوٹس، ریٹرننگ آفیسر برائے این اے 20 صوابی کا ریٹرننگ آفیسر پی کے 53 صوابی کے ہمراہ علاقہ کا دورہ، جرگہ سے ملاقات، الیکشن کمیشن مزید پڑھیں : کے مطابق جرگہ کے مطابق خواتین کو پولنگ سے کسی نے […]

فارم 45 کی وصولی تک تمام پی ٹی آئی کارکنان پولنگ سٹیشنوں ہی میں رہیں،بیر سٹر گوہر

پشاور ( اے بی این نیوز     ) بیر سٹر گوہر علی نے کہا ہے کہ عوام کے ناپسندیدہ پارٹیوں کو حکومت دی گئی تو معیشت تباہ ہو جائے گی ، پی ٹی آئی کارکنان پرامن رہیں، 8 فروری کو ووٹ کا استعمال اور دفاع کریں ، کہیں بھی دھاندلی ہوئی تو ملک بھر کے کارکنان آئندہ ہدایات […]

انتخابا ت، پشاوراورگردونواح میں دفعہ 144نافذ

اسلام آباد (اے بی این نیوز)عام انتخابا ت،، پشاوراورگردونواح میں دفعہ 144نافذ،اسلحہ کی نمائش پر پابندی عائد ،،لائسنس یافتہ اسلحہ لیکر چلنے پر بھی گیارہ فروری تک پابندی ہو گی، ضلعی انتظامیہ کا کہنا ہے عوامی اجتماعات اور انتخابی سرگر میوں کے دوران شدت پسندی کے خطرات کے نتیجے میں پابندی عائد کی گئی ۔اسلحہ […]

97 خواتین اساتذہ کو معطل کردیا گیا

پشاور(اے بی این نیوز     ) ضلع کرم میں تربیت سے غیر حاضر 97 خواتین اساتذہ کو معطل کردیا گیا،الیکشن کمیشن کے مطابق 26 خواتین اساتذہ سے تین دنوں کے اندر وضاحت طلب کر لی گئی،کار روائی انتخابات کیلئے ضلع کرم کے فوکل پرسن کی رپورٹ پر عمل میں لائی گئی،محکمہ تعلیم ضلع کرم نے اعلامیہ جاری […]

پشاور،صدر میں قائم شاپنگ سینٹر میں آتشزدگی

پشاور( اے بی این نیوز   ) صدر میں قائم شاپنگ سینٹر میں آتشزدگی، کروڑوں کا سامان خاکستر،،100 سے زائد دوکا نیں جل گئیں ، فائر بریگیڈ کی 26 گاڑیاں اور 130 فائر فائٹرز آگ بجھانے میں مصروف ، مختلف اضلاع سے بھی ٹیمیں منگوالی گئیں، پاک فوج، ایئر فورس کی ٹیمیں بھی امدادی سرگرمیوں میں شریک،موبائل سینٹر […]

پشاور ،سلنڈر کی دکان میں دھماکا،20زخمی

پشاور (  اے بی این نیوز   )کبوتر چوک میں سلنڈر کی دکان میں دھماکا،ریسکیوذرائع کے مطابق ریسکیوکی4ایمبولینسزاورفائرویکل نےامدادی کارروائیاں شروع کردیںواقعہ میں20افرادجھلس کرزخمی،طبی امدادکےبعدہسپتال منتقل،زخمیوں میں زیادہ تعداد بچوں کی ہے

پشاور لیڈی ریڈنگ ہسپتال کے 3 اسسٹنٹ پروفیسرز مستعفی

پشاور (نیوزڈیسک) گزشتہ 3 ماہ میں لیڈی ریڈنگ ہسپتال سے ایل آر ایچ کے 3 اسسٹنٹ پروفیسرز نے استعفیٰ دیا، مستعفی ڈاکٹروں میں انچارج شعبہ پیڈیاٹرک کارڈیک سرجری ڈاکٹر طارق سہیل بھی شامل ہیں۔ 3 ماہ میں لیڈی ریڈنگ ہسپتال کے 3 اسسٹنٹ پروفیسرز مستعفی ہو گئے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ انچارج شعبہ ای این […]

پشاور میں فائرنگ سے 2 افراد جاں بحق

پشاور(نیوزڈیسک)پشاور میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے دو افراد جاں بحق ہوگئے۔پولیس کے مطابق فائرنگ کا واقعہ پشاور کے تھانہ پہاڑی پورہ کی حدود میں پیش آیا۔ نامعلوم افراد کی فائرنگ سے جاں بحق ہونے والے دو افراد کی لاشوں کو پوسٹ مارٹم کے لیے اسپتال منتقل کردیا گیا۔پولیس کے مطابق فائرنگ کا واقع ذاتی […]

پشاور میں تحریک انصاف کو ورکرز کنونشن کی مشروط اجازت

پشاور(نیوزڈیسک)پشاور میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کو کل (بدھ کو)ورکرز کنونشن کے لیے مشروط اجازت مل گئی۔اعلامیے کے مطابق ضابطہ اخلاق اور سیکیورٹی گائیڈ لائنز پر عملدرآمد کرنا لازمی ہے جبکہ سیکیورٹی انتظامات کی ذمہ داری آرگنائزر کی ہوگی۔پشاور کی ضلعی انتظامیہ نے پی ٹی آئی کو کل ورکرز کنونشن کی اجازت کا […]

پشاور میں مقیم غیر ملکی سیاح کی مبینہ طور پر خودکشی

پشاور (نیوزڈیسک)پشاور میں سیاحت کیلئے آنے والے اٹلی کے شہری نے مبینہ طورپر خودکشی کرلی۔تفصیلات کے مطابق پولیس نے بتایاکہ پشاور میں سیاحت کیلئے آنے والے اٹلی کے شہری نے مبینہ طور پر خودکشی کرلی، پولیس کے مطابق واقعہ مراد آباد میں پیش آیا۔ غیر ملکی سیاح کی شناخت جو شوا موائسز ورگاس کے نام […]