اہم خبریں

کینیڈانے پاکستان کیلئے اسٹوڈنٹ ویزا پالیسی میں تبدیلی کردی

ٹورنٹو(نیوزڈیسک)کینیڈا نے 2 سال کے لیے پاکستان سمیت تمام ممالک سے آنے والے بین الاقوامی طلبا کے لیے ویزوں کے اجراء کی حد مقرر کر دی ۔غیرملکی خبررساں ادرے کے مطابق کینیڈا نے دنیا بھر سے بین الاقوامی طلبا کی تعداد میں 35 فیصد کمی کا اعلان کرتے ہوئے ویزوں کے اجراء کی حد مقرر […]

پاکستان کا روزگار کی فراہمی کیلئے قطر حکومت کیساتھ معاہدہ طے

اسلام آباد(نیوزڈیسک) پاکستان اور قطر کے درمیان قطر میں پاکستانیوں کے لیے روزگار کے مواقع بڑھانے کے لیے معاہدوں پر دستخط کر دیئے گئے۔جاری اعلامیہ کے مطابق پاکستانیوں کیلئے روزگار کے مواقع بڑھانے کے لیے ایک تاریخی اقدام میں وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے سمندر پار پاکستانیز اور ترقی انسانی وسائل جواد سہراب ملک […]

پاکستان کی بابری مسجد شہید کرکے رام مندر تعمیر کرنے کی مذمت

اسلام آباد(نیوزڈیسک)پاکستان نے بابری مسجد شہید کرکے رام مندر تعمیر کرنے کی مذمت کرتے ہوئے بھارتی سپریم کورٹ کا انتہا پسند مجرموں کو بری کرنا قابل مذمت قرار دے دیا۔ایک بیا ن میں دفترخارجہ کی ترجمان ممتاز زہرا بلوچ نے کہا کہ بابری مسجد شہید کرکے رام مندر تعمیر کرنے کی مذمت کرتے ہیں، 6 […]

پاکستان بہت مشکل وقت سے گزر رہاہے، بلاول

لاہور ( اے بی این نیوز     )بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ پاکستان بہت مشکل وقت سے گزر رہاہے،پیپلز پارٹی ہی وہ واحد جماعت ہے جو آپ کے مسائل کو حل کرسکتی ہے،باقی سب جماعتیں جو الیکشن میں حصہ لےرہی ہیں ان کو آپ کے مسائل سے کوئی سروکار نہیں،پیپلزپارٹی ہی ملک سے مہنگائی اوربیروزگار کا […]

پاکستان میں سونے کی قیمت میں ریکارڈ اضافہ

کراچی(نیوزڈیسک) کاروباری ہفتے کے آغاز میں سونے کی قیمت میں ریکارڈ اضافہ۔جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کیمطابق ایک تولہ سونے کی قیمت میں 1300 روپے کا اضافہ ہوا جس کے بعد سونے کی قیمت2 لاکھ 15 ہزار روپےسے تجاوز کرگئی۔عالمی بازار میں سونے کا بھاؤ 13 ڈالر اضافے سے 2025 ڈالر فی اونس ہے۔

پاکستان کی خودمختاری اور سالمیت کی حمایت جاری رکھیں گے، چین

اسلام آباد(نیوزڈیسک)چین کے نائب وزیر خارجہ سن ویڈونگ نے وزارت خارجہ کا دورہ کیا اور سی پیک لائبریری، منصوبوں کی تصویری نمائش کا افتتاح کیا۔وزارت خاجہ کے اعلامیہ کے مطابق اس موقع پر چینی نائب وزیر خاجہ نے کہا کہ چین خارجہ پالیسی میں پاکستان کو خصوصی اہمیت دیتا ہے۔انہوں نے مزید کہا کہ پاکستان […]

متحدہ عرب امارات کا پاکستان کے ایئرپورٹس میں خصوصی دلچسپی کااظہار

ابوظہبی(نیوزڈیسک)متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کی جانب سے ایوی ایشن شعبہ میں سرمایہ کاری سے متعلق اہم پیش رفت ہوئی ہے۔سول ایوی ایشن اتھارٹی (سی اے اے) ذرائع کا کہنا ہے کہ متحدہ عرب امارات کی جانب سے پاکستان کے ایئرپورٹس میں خصوصی دلچسپی کا اظہار کیا گیا ہے۔ وزیراعظم کے دورہ یو اے […]

انڈر19 ورلڈ کپ، پاکستان نے افغانستان کو 181 رنزکے بڑے مارجن سے ہرادیا

ایسٹ لندن(نیوزڈیسک)پاکستان نے انڈر19 ورلڈ کپ کے لیگ میچ میں شاہ زیب خان اور عبید شاہ کی عمدہ کارکردگی کی بدولت افغانستان کو یکطرفہ مقابلے کے بعد 181 رنز سے شکست دے دی۔جنوبی افریقہ کے شہر ایسٹ لندن میں پاکستان نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا یہ بھی پڑھیں:انڈر19کرکٹ ورلڈ کپ کل […]

پاکستان کے مختلف شہروں میں انٹرنیٹ سروس میں تعطل کی شکایات

اسلام آباد(نیوزڈیسک)پاکستان میں سوشل میڈیا نیٹ ورک ڈاؤن ہونے سے صارفین کو پریشانی کا سامنا ہے۔تفصیلات کے مطابق پاکستان میں ہفتے کی شام بڑے سوشل میڈیا پلیٹ فارمز جیسے ایکس (ٹوئٹر)، فیس بک اور یوٹیوب کے نیٹ ورک متاثر ہونے کی شکایت موصول ہوئیں، جس سے صارفین کو مشکلات کا سامنا ہے۔صارفین کو انٹرنیٹ کی […]

پاکستان نے ایران کو بھرپور جواب دیا، محسن نقوی

لاہور ( اے بی این نیوز    )نگران وزیرا علیٰ پنجاب محسن نقوی نے کہا ہے کہپاکستان نے ایران کو بھرپور جواب دیا،5سال سے رکے منصوبوں کو فروری میں مکمل کریں گے،لاہور کےعوام کو بہت جلد ایک منفرد شاپنگ مال ملے گا۔