جنرل اسمبلی میں بھارتی وزیرخارجہ جے شنکر کے خطاب کیخلاف پاسبان حریت جموں وکشمیر کا شدید احتجاج

مظفرآباد(نیوزڈیسک) اقوامِ متحدہ اجلاس سے بھارتی وزیر خارجہ جے شنکر آج خطاب کیخلاف پاسبان حریت جموں کشمیر کے زیر اہتمام شدید احتجاج کیاگیا۔ دارالحکومت میں قائم اقوامِ متحدہ کے مبصر دفتر کے سامنے شہریوں کی بھاری تعداد اجے شنکر کے عالمی فورم پر تقریر کیخلاف احتجاج میں شریک تھی۔بھارتی وزیر خارجہ کی تقریر کیخلاف مظاہرین […]