اہم خبریں

کرتار پور میں 1947 سے بچھڑے دوبہن بھائی مل گئے، ویڈیو وائرل

شکر گڑھ (نیوزڈیسک) امن کی راہداری کرتار پور میں 1947 سے بچھڑے بہن بھائیوں کا ملاپ ہو گیا۔آزاد کشمیر کے رہائشی بھائی شیخ عبدالعزیز کی بھارتی شہری بہن مہندر کور سے ملاقات ہوئی، دونوں خاندان اور بہن بھائی 1947 میں بچھڑ گئے تھے،عبدالعزیز اور مہندر کور اپنے بچوں کے ساتھ کرتار پور پہنچے، 75 سال […]

اداکار عمران عباس کی مسجد نبوی ﷺکے صحن میں بیٹھ کر نعت پڑھنے کی ویڈیو وائرل

ریاض(نیوز ڈیسک) پاکستان شوبزانڈسٹر کے خوبصورت ماڈل و اداکار عمران عباس کی مدینہ منورہ میں حاضری،مسجد نبوی ﷺکے صحن میں بیٹھ کر نعت پڑھنے کی ویڈیو وائرل۔تفصیلات کے مطابق حال ہی میں عمرے کی سعادت حاصل کرکے لیے مدینہ منورہ گئے ،اُن کی مسجد نبویؐ کے صحن میں بیٹھ کر نعت پڑھتے ہوئے ویڈیو وائرل […]

صرف سیاست نہیں کرتی ، مریم نواز کی فروٹ چاٹ بنانے کی ویڈیو وائرل

اسلام آباد( اے بی این نیوز   )مسلم لیگ (ن) کی چیف آرگنائزر مریم نواز کی افطاری کےلئے فروٹ چاٹ بنانے کی ویڈیو وائرل ہوگئی ۔ سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر مریم نواز نے ویڈیو شیئر کرتے ہوئے کیپشن میں لکھا کہ افطاری کی تیاریاں ،فروٹ چاٹ کے بغیر افطاری کیسی؟ صرف سیاست نہیں کرتی ۔وائرل […]

شادی کب ہو گی ، صحافی کے سوال پر نیلم منیر برس پڑیں، ویڈیو وائرل

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) شادی کب ہو گی، صحافی کے سوال پر نیلم منیر برس پڑیں ویڈیو وائرل ۔ تفصیلات کے مطابق شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ نیلم منیر شادی کب ہو گی کے سوال پر صحافی پر برس پڑیں جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ، جس سے صاف ظاہر ہے […]