اہم خبریں

ریاست کے خلاف سر کشی کرنے والوں کو کسی صوارت معاف نہیں کیا جائیگا،وزیر داخلہ

فیصل آباد (  اے بی این نیوز  )وفاقی وزیر داخلہ نے کہا کہ ناہل ٹولے نے چار سال میں ملک کو تباہ کیا،ہم نے ایک سال کے دوران بڑے بڑے منصوبوں پر کام شروع کیا، پی ٹی آئی ریاست کے خلاف بغاوت کی، وہ فیصل آباد میں ایک تقریب سے خطاب کر رہے تھے، شہدا کی یاد […]

سیکورٹی فورسز نے دہشت گردوں کے عزائم خاک میں ملا د یئے،وزیر داخلہ

اسلام آباد( اے بی این نیوز      )وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ خان کی شمالی وزیرستان میں پولیو ٹیم پر حملے کی شدید مذمت پولیو ٹیم کو بحفاظت نکال لینے پر سیکورٹی جوانوں کو خراج تحسین پیش کرتا ہوں، انہوں نے کہا کہ سیکیورٹی فورسز کی بہادری قابل داد ہے ، سیکورٹی فورسز نے دہشت گردوں کے […]

عمران خان کا ٹرائل بھی ملٹری کورٹ کے زمرے میں آتا ہے: وزیر داخلہ

اسلام آباد (اے بی این نیوز    ) وزیر داخلہ رانا ثنااللہ نے کہا کہ ممنوعہ علاقوں میں جانے والے، بھیجنے والے اور جانے میں مدد کرنے والے پر ملٹری ایکٹ لگتا ہے، آفیشل سیکرٹ ایکٹ اور ملٹری ایکٹ کا اطلاق وہاں ہوتا ہے جو دفاع سے متعلقہ جگہ ہو، جناح ہاؤس کور کمانڈر کی رہائش گاہ […]

دہشت گرد عناصر ملک میں انتشار کے خواہاں ہیں،وزیر داخلہ

اسلام آباد(اے بی این نیوز)دہشت گرد عناصر ملک میں انتشار کے خواہاں ہیں،اللہ تعالیٰ کا شکر ہے کہ امیر جماعت اسلامی اس حملے میں محفوظ رہے، وزیر داخلہ نے کہا کہ دہشت گردوں کو ان کے مذموم مقاصد میں ہر گز کامیاب نہ ہونے دیں گے، انہوں نے ژوب بلوچستان میں امیر جماعت اسلامی سراج […]

حل یہی ہے کہ پی ٹی آئی کو کو کالعدم قرار دیا جائے،وزیر داخلہ

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   ) حل یہی ہے کہپی ٹی آئی کو کو کالعدم قرار دیا جائے، ایک قانونی عمل ہے، اس میں آگے چل کر چیزیں سامنے آئیں گی، عمران خان نے اعتراف کیا کہ ساٹھ ارب روپے سپریم کورٹ کے اکاؤنٹ میں گئے، یہ قوم کا پیسہ تھا، عمران نیازی نے قومی […]

امتحانی ڈیوٹی پر مامور اساتذہ کا قتل انتہائی بہیمانہ عمل ہے، وزیر داخلہ

اسلام آباد(اے بی این نیوز        )وزیر داخلہ رانا ثنااللہ خان کی اپر کرم اور پارہ چنار میں 8 اساتذہ کے قتل کی شدید الفاظ میں مذمت امتحانی ڈیوٹی پر مامور اساتذہ کا قتل انتہائی بہیمانہ عمل ہے، وزیر داخلہواقع میں ملوث ملک اور علم دشمن عناصر کیلئے قرار واقعی سزا کو یقینی بنایا جائے گا، وزیر […]

پنجاب میں الیکشن کا فیصلہ ملک کو ناقابل تلافی نقصان پہنچا سکتا ہے،وزیر داخلہ

فیصل آباد(اے بی این نیوز) وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ اگر ایک اسمبلی کا الیکشن 14 مئی اور باقی کے بعد میں ہوں گے تو ملک کا بٹھا بیٹھ جائے گا، فل کورٹ بٹھا دیں فیصلہ قبول کریں گے، 9 رکنی بینچ اب تین رکنی بینچ رہ گیا ہے، کسی کو […]