اہم خبریں

وزیر داخلہ محسن نقوی مثبت آدمی لیکن کرکٹ کا کوئی تجربہ نہیں، شاہد آفریدی

لاہور(نیوزڈیسک)قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد خان آفریدی نے کہا ہے کہ دورہ نیوزی لینڈ کے لیے محمد رضوان کو ہی ٹی 20 کا کپتان برقرار رکھنا چاہیے تھا۔ محسن نقوی مثبت آدمی ہیں لیکن ان کے پاس کرکٹ کا کوئی تجربہ نہیں۔ قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد خان آفریدی نے تقریب […]

ہم چاہتے ہیں جلد از جلد انتخابات ہوں، وزیر داخلہ

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )سینیٹ اجلاس میں متعدد تحاریک پیش، 5 ہزار کے نوٹ کے بند کرنے سے متعلق تحریک پیش کی گئی سینیٹر ثمینہ ممتاز زہری اور سینیٹر فوزیہ ارشد نے الگ الگ فوجداری قوانین ترمیمی بل 2023 ایوان میں پیش کیے، یہ بل بھی چیئرمین سینیٹ نے متعلقہ قائمہ کمیٹی کو بھجوا […]

ہم مٹھی بھر دہشت گرد عناصر کو جلد ختم کر کے دم لیں گے، وزیر داخلہ

اسلام آباد(اے بی این نیوز    )وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ خان کی ضلع باجوڑ میں جے یو آئی کے کنونشن میں دھماکے کی شدید مذمت کی،دھماکے میں قیمتی جانوں کے ضیاع پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا،وزیر داخلہ کی شہدا کی بلندی درجات اور اہل خانہ کیلئے صبر جمیل کی دعا کی وزیر […]

قوم کو اپنے شہدا پر فخر ہے، وزیر داخلہ

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ خان کا خیبرپختونخوا کے ضلع خیبر کے تھانہ علی مسجد میں دھماکا کی شدید مذمت اور گہرے دکھ کا اظہار کرتے ہو ئے انہوں نے واقعہ میں شہید ہونے والے ایڈیشنل ایس ایچ او عدنان آفریدی کی بلندی درجات اور اہل خانہ کیلئے صبر […]

مدعی مقدمہ بیان سے منحرف، وزیر داخلہ کو بڑا ریلیف مل گیا

گوجرانوالا (  اے بی این نیوز  )مدعی مقدمہ بیان سے منحرف، وزیر داخلہ کو بڑا ریلیف مل گیا ،رانا ثنااللہ دہشتگردی کے مقدمے سے بری، گوجرانوالا کی انسداد دہشت گردی عدالت میں مقدمے کی سماعت ہوئی، رانا ثنااللہ انسداد دہشت گردی عدالت گوجرانوالا میں پیش ہوئے، عدالت نے بذریعہ نوٹس رانا ثنااللہ کو آج طلب کیا تھا۔ […]

وزیر داخلہ کی اٹالین سفیر سے ملاقات، غیر قانونی تارکین وطن کو واپس بھیجنے کا مطالبہ

اسلام آباد( نیوزڈیسک)وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ سے اٹلی کے سفیر اینڈریاس فیراریز نے ملاقات کی جس میں دو طرفہ تعلقات کو مزید بہتر بنانے اور داخلہ وزارتوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق کیا گیا۔اٹلی کے سفیر نے یونان میں کشتی حادثے کے دوران پاکستانیوں کے جانی نقصان پر گہرے دکھ اور افسوس کا […]

وزیر داخلہ رانا ثنااللہ نے ہندو برادری کو دھمکیوں کا نوٹس لے لیا

اسلام آباد(اے بی این نیوز )وزیر داخلہ رانا ثنااللہ نے ہندو برادری کو دھمکیوں کا نوٹس لے لیا۔ رانا ثنا اللہ کی ہدایت پر وزارت داخلہ کے حکام نے سندھ حکومت کے افسران سے رابطے کیے ہیں۔وزیر داخلہ رانا ثنااللہ سے رکن قومی اسمبلی کھیل داس کوہستانی کی ملاقات ہوئی ہے جس میں کھیل داس […]

سیکورٹی فورسز کے جوانوں نے جانوں کی قربانی دیکر بڑی تباہی کا راستہ روک دیا،وزیر داخلہ

اسلام آباد (  اے بی این نیوز )سیکورٹی فورسز کے جوانوں نے جانوں کی قربانی دیکر بڑی تباہی کا راستہ روک دیا،سیکورٹی فورسز کے 3 جوانوں کی شہادت ایک بڑا سانحہ ہے،دہشت گردی کے خلاف جنگ دہشت گردوں کے خاتمہ تک جاری رہے گی،ہمارے جوان اور شہری دہشت گردی کے خلاف ایک تاریخ رقم کررہے ہیں ، […]

ناموس رسالتﷺ کا تحفظ ہر مسلمان کا دینی فریضہ ہے،وزیر داخلہ

اسلام آباد( اے بی این نیوز      )ناموس رسالتﷺ کا تحفظ ہر مسلمان کا دینی فریضہ ہے،ناموس رسالتﷺ پر کسی قسم کی مصلحت کا تصور نہیں کیا جا سکتا،عشق رسالتﷺ ہر مسلمان کی رگ رگ میں ہے ، ختم نبوت ﷺ پر ایمان نہ رکھنے والا مسلمان نہیں ہو سکتا ان خیا لات کا اظہار وزیر داخلہ رانا […]

شہباز شریف نے ہمیشہ خدمت کی سیاست کو فروغ دیا ،وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ

اسلام آباد(نیوزڈیسک) مسلم لیگ (ن) کے سینئر وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ شہباز شریف نے ہمیشہ خدمت کی سیاست کو فروغ دیا ہے ،ملک کو ڈیفالٹ کے خطرے سے نکالا ہے،ملکی تباہی کا سبب بننے والی حکومت کو آئینی طریقے سے ہٹایا گیا۔آج مارگلہ ایونیو کی افتتاحی تقریب سے خطاب […]