اہم خبریں

ورلڈ کپ کا پہلا میچ، خالی کرسیاں بھارتی بورڈ کا منہ چڑھانے لگیں

نئی دہلی (نیوزڈیسک)انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ورلڈ کپ کے پہلے میچ میں خالی کرسیاں بھارتی کرکٹ بورڈ کا منہ چڑھانے لگیں۔تفصیلات کے مطابق انگلینڈ اور نیوزی لینڈ کے درمیان کھیلے جا رہے ورلڈ کپ کے افتتاحی میچ میں اسٹیڈیم خالی ہے، فری ٹکٹس بانٹنے کے باوجود عوام اسٹیڈیم نہیں آئے۔کرکٹ فینز اور سابق […]

ورلڈ کپ میں حکمت عملی بہتر بنائیں گے،ہم پرکوئی دباؤ نہیں،بابر اعظم

اسلام آباد (  اے بی این نیوز     )ورلڈکپ ٹیم کی قیادت پر فخر،ایشیا کپ کی غلطیوں سے سیکھا ،قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کی پریس کانفرنس کہتے ہیں ٹیم میں کوئی لڑائی نہیں سب کی عزت ایک جیسی ہے،سب کو اکھٹا رکھنے کی کوشش کی بہت کم تبدیلیاں کرتاہوں، ورلڈ کپ میں حکمت عملی بہتر […]

ٹیم کی ورلڈ کپ کیلئے بھارت روانگی، ہائی پروفائل کمیٹی تشکیل، فیصلہ عسکری قیادت کی آمادگی سے مشروط

اسلام آباد(اے بی این نیوز) وزیر اعظم شہباز شریف نے ورلڈکپ کیلئے قومی ٹیم کے بھارت جانے یا نہ جانے کا فیصلہ کرنے کیلئے اعلیٰ سطح کی وزارتی کمیٹی قائم کردی جس کی رپورٹ پر حتمی فیصلے کی منظوری وزیر اعظم شہباز شریف عسکری قیادت کے ساتھ مشاورت کے بعد کرینگے ۔بھارت میں قومی ٹیم […]

ورلڈ کپ، سپر سکس مرحلے میں سری لنکا اورنیدرلینڈزکل مد مقابل ہونگے

بلاوایو (  اے بی این نیوز  )آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ کے سپر سکس مرحلے میں کل واحد میچ سری لنکا اور نیدرلینڈز کے مابین بلاوایو میں کھیلا جائے گا ۔میگا ایونٹ میں جمعہ کے روزسپرسکس مرحلے کے دوسرے میچ میں سری لنکا اورنیدرلینڈز کی ٹیمیں کوئنز سپورٹس کلب ، بلاوایو میں مدمقابل ہوں گی ، […]

پاک بھارت ورلڈ کپ ،احمد آباد اسٹیڈیم میں بدنظمی نے سوالات اٹھا دیئے

لاہور(نیوزڈیسک) احمد آباد کا نریندرا مودی اسٹیڈیم رواں سال اکتوبر میں شروع ہونیوالے 50اوورز فارمیٹ کے ورلڈکپ میں پاک بھارت ہائی وولٹیج مقابلے اور فائنل کا میزبان ہوگا، ورلڈکپ میں پاک بھارت میچ کے ممکنہ میزبان اسٹیڈیم میں بدنظمی نے سوالات اٹھا دیئے، آئی پی ایل کے اتوار کو شیڈول فائنل سے قبل وہاں ہونے […]

کین ولیمسن نے ورلڈ کپ تک دستیاب نہ ہونے کا اشارہ دیدیا، مداح پریشان

ولنگٹن(نیوز ڈیسک) نیوزی لینڈ ٹیسٹ کرکٹ ٹیم کے کپتان کین ولیمسن نے ورلڈ کپ تک دستیاب نہ ہونے کا اشارہ دیدیا۔ تفصیلات کے مطابق لیکن تجزیہ کاروں کا کہنا ہے کہ کین ولیمسن کا انجری کے باعث آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ 2023 سے باہر ہونے کا امکان زیادہ ہے ، واضح رہے کہ […]