اہم خبریں

ورلڈ کپ، پاکستان نے بنگلہ دیش کو 7 وکٹ سے شکست دیدی

کو لکتہ (  اے بی این نیوز   ) آئی سی سی ورلڈ کپ میں پاکستان نے بنگلہ دیش کو شکست دیدی، اور پوائنٹس ٹیبل پر پانچویں پوزیشن حاصل کر لی، بنگلہ دہش کی ٹیم سیمی فائنل کی دوڑ سے باہر ہو گئی، گرین شرٹس نے بنگلہ دیش کوکم رنز تک محدود کر دیا،پھر 33اوورز میں ہدف حاصل […]

ورلڈ کپ، بنگلہ دیش کا پاکستان کو 205رنز کا ہدف

کو لکتہ(  اے بی این نیوز    ) ایڈن گارڈنز میں کھیلے جانے والے میچ میں بنگلہ دیش نے پاکستان کو میچ جیتنے کیلئے 205 رنز کا ہدف دیا ہے، بنگلہ دیش نے ٹاس جیت کر پہلے کھیلنے کا فیصلہ کیا،شاہیں آفریدی نے اچھی بالنگ کراتے ہو ئے شروع کے دو اوورز میں دو وکٹین کے لیں، بنگلہ دیش […]

ورلڈ کپ،افغانستان نے سری لنکا کو شکست دیدی

پونے ( اے بی این نیوز    ) آئی سی سی کے تیسویں میچ میں افغا نستان نے سری لنکا کو سات وکٹوں سے ہرا دیا، اب افغانستان کی ٹیم پانچویں نمبر پر پہنچ گئی ہے، سری لنکا کی جانب سے دیا گیا ٹارگٹ افغان ٹیم نے چھیا لیسویں اوور میں ہی حاصل کر لیا، اس میچ میں […]

ورلڈ کپِ،جنوبی افریقہ نے پاکستان کو شکست دیدی

چنئی(  اے بی این نیوز   )پاکستان جنوبی افریقہ سے شکست کے بعدورلڈکپ کے سیمی فائنل کی دوڑسے آوٹ ہو گیا،جنوبی افریقا کی پاکستان کیخلاف سنسنی خیز مقابلے کے بعد 1 وکٹ سے فتح حاصل کر لی،انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ورلڈ کپ 2023ء کے 26 ویں میچ میں جنوبی افریقا نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد […]

ورلڈ کپ، پاکستان کا جنوبی افریقا کوجیت کیلئے 271رنزکاہدف

چنئی(نیوزڈیسک)انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ورلڈ کپ 2023ء کے 26ویں میچ میں پاکستان نے جنوبی افریقا کو جیت کے لئے 271رنزکاہدف دے دیا،تفصیلات کے مطابق جمعہ کو چنئی کے چدم برم اسٹیڈیم میں کھیلے جارہے میچ میں پاکستان نے جنوبی افریقا کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا۔پوری ٹیم 46.3اوورزمیں […]

ورلڈ کپ، سری لنکا نے انگلینڈ کو 8 وکٹوں سے ہرادیا

بنگلورو ( نیوزڈیسک) آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ 2023ء کے 25 ویں میچ میں سری لنکا نے انگلینڈ کو 8 وکٹوں سے بآسانی شکست دیدی۔بھارت کے شہر بنگلورو میں ہونیوالے آئی سی سی ورلڈ کپ 2023 کے 25 ویں میچ میں انگلینڈ کے کپتان جوز بٹلر نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ […]

ورلڈ کپ ،پاکستانی ٹیم اگر ،مگر کی صورتحال سے دوچار

اسلام آباد (نیوزڈیسک) کیا کرکٹ ورلڈ کپ کے سیمی فائنل پاکستان ٹیم کھیل پائےگی یا نہیں ، پاکستانی ٹیم اگر مگر کی صورتحا ل سے دوچا ر۔ تفصیلات کےمطابق اب سیمی فائنل تک رسائی کیلئے پاکستان کو بقیہ چاروں میچز لازمی جیتنے ہونگے ۔ واضح رہے کہ قومی ٹیم کا کل جنوبی افریقہ سے جو […]

ورلڈ کپ،جنوبی افریقانے انگلینڈ کو 229رنزسے ہرادیا

ممبئی (نیوزڈیسک)ورلڈکپ کے 20 ویں میچ میں جنوبی افریقا نے انگلینڈ کو229رنز کے بڑے مارجن سے شکست دیدی،ہفتہ کو ممبئی کے وانکھیڈے اسٹیڈیم میں کھیلے جارہے میچ میں انگلینڈ نے جنوبی افریقا کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔جنوبی افریقا نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے رن کا انبار لگادیا اور 50 اوور میں7 […]

ورلڈ کپ، نیوزی لینڈ نے افغانستان کو 149 رنز سے مات دیدی

چنئی(نیوزڈیسک)ورلڈ کپ 2023 کے 16 ویں میچ میں نیوزی لینڈ نے افغانستان کو 149 رنز سے ہرادیا۔نیوزی لینڈ کے 289 رنز کے تعاقب میں افغانستان 34.4 اوورز میں 139 رنز پر ڈھیر ہوگیا۔ افغانستان کے 6 بیٹسمین ڈبل فگرز میں بھی داخل نہ ہوسکے جس میں سے دو صفر پر آؤٹ ہوئے۔نیوزی لینڈ اپنے چاروں […]

ورلڈ کپ کاپہلا اپ سیٹ، افغانستان نے انگلینڈ کو69 ہرا دیا

نئ دہلی(نیوزڈیسک)افغان ٹیم نے ورلڈ کپ کے 13ویں میچ میں انگلینڈ کو69 ہراکراپنا پہلا میچ جیت لیا،تفصیلات کے مطابق اتوار کو نئ دہلی کے سٹیڈیم میں کرکٹ ورلڈ کپ کے 13 ویں میچ میں افغانستان نے پہلے کھیلتے ہوئے285 رنزبنائے ،ہدف کے تعاقب میں ہی انگلش ٹیم کو مشکلات کا سامنا رہااورافغانستان کی نپی تلی […]