21اکتوبر،ن لیگ کو مینار پاکستان لاہور پر جلسے کی مشروط اجازت

لاہور(نیوزڈیسک)پاکستان مسلم لیگ (ن) کو مینارِ پاکستان پر جلسے کی اجازت مل گئی، ضلعی انتظامیہ لاہور نے 21 اکتوبر کے جلسے کیلئے این او سی جاری کر دیا ہے۔اجازت نامے کے مطابق سڑکوں پر ریلیوں کی بھی اجازت نہیں ہو گی، ساتھ ہی پارک میں نقصان کی ذمہ داری جلسے کی انتظامیہ پر عائد ہوگی۔
ن لیگ ہی مشکل وقت میں پاکستان کو سنبھال سکتی ہے، رانا ثنااللہ

لاہور (اے بی این نیوز )ن لیگ کے راہنما رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ نوازشریف کاوطن واپسی پر تاریخی اسقبال کیاجائے گا،ن لیگ ہی مشکل وقت میں پاکستان کو سنبھال سکتی ہے، ن لیگ دور میں ملک نے ہمیشہ ترقی کی،پی ٹی آئی کو دھاندلی کرکے اقتدار میں لایاگیا،2023میں دنیا کہہ رہی تھی […]
ن لیگ نے ہمیشہ سیاست پر ریاست کو ترجیح دی، شہباز شریف

لاہور ( اے بی این نیوز )نواز شریف معاشی مشکلات کے حل کا ایجنڈا دیں گے،ن لیگ نے ہمیشہ سیاست پر ریاست کو ترجیح دی، ، شہباز شریف کی تاجروں سے ملاقات میں گفتگو ،تاجروں نے ملک کو ڈیفالٹ سے بچانے پر بطور وزیراعظم شہباز شریف کی کاوشوں کو خراج تحسین پیش کیا،کہا تاجروں کے ساتھ میاں […]
ن لیگ کڑے احتساب کا جارحانہ بیانیہ لے کر ہی انتخابی میدان میں اترے گی،نوازشریف

لندن(نیوزڈیسک) مسلم لیگ ن کے قائداورسابق وزیراعظم میاں محمد نواز شریف نے کہا ہے کہ ان کی پارٹی کڑے احتساب کا جارحانہ بیانیہ لے کر ہی انتخابی میدان میں اترے گی۔نجی ٹی وی کے مطابق لندن میں ہونے والے لیگی قیادت کی بڑی بیٹھک کی اندرونی کہانی سامنے آ گئی۔پارٹی ذرائع کے مطابق اپنے خلاف […]
چوہدری شجاعت ، فضل الرحمن ن لیگ اور پیپلزپارٹی میں سیزفائر کروانے کیلئے متحرک

اسلام آباد (نیوزڈیسک)مسلم لیگ قائداعظم کے سربراہ چوہدری شجاعت حسین اور سربراہ جے یوآئی مولانافضل الرحمٰن پیپلزپارٹی اور مسلم لیگ( ن) کے درمیان ”سیزفائر“ کروانے کیلئے متحرک ہوگئے ۔ آصف علی زرداری چوہدری شجاعت حسین اور سابق صدر زرداری کے درمیان حالیہ ملاقات کے بعدمولانافضل الرحمٰن کے بھی میاں نواز شریف اور آصف علی زرداری […]
ن لیگ کے کچھ لوگ اب بھی نگراں کابینہ میں شامل ہیں، شیری رحمان

اسلام آباد(نیوزڈیسک) پیپلز پارٹی کی رہنما شیری رحمان نے دعویٰ کیا ہے کہ سابق کابینہ میں شامل کچھ ارکان اب بھی نگراں کابینہ کا حصہ ہیں، نجی ٹی وی سے بات چیت میں شیری رحمان نے بتایا کہ کچھ لوگوں نے اب تک سرکاری گھر خالی نہیں کئے۔ان کا کہنا تھا کہ پیپلز پارٹی کا کوئی […]
ن لیگ الیکشن کیلئے ہمیشہ تیار ہے،سینیٹرافنان اللہ

اسلام آباد (نیوزڈیسک)ن لیگی رہنما سینیٹر افنان اللہ خان نے کہا ہے کہ آئین و قانون کے تحت انتخابات کی تاریخ دی جائے، نواز شریف انتخابی مہم کی قیادت کریں گے۔ نجی ٹی وی سے بات چیت میں انہوں نے کہاکہ نواز شریف اکتوبر میں وطن واپس آجائیں گے، ن لیگ الیکشن کیلئے ہمیشہ تیار ہے۔سینیٹر افنان […]
ن لیگ کاٹکٹوں کی تقسیم سے قبل امیدوارں کے حلقے کا خفیہ سروے کا فیصلہ

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )ن لیگ کاٹکٹوں کی تقسیم سے قبل امیدوارں کے حلقے کا خفیہ سروے کا فیصلہ،جن امیدواروں کی حلقے میں ساکھ مضبوط ہوگی انہی کوٹکٹ ملے گا،نوازشریف کی قومی اور صوبائی اسمبلی کے مضبوط امیدواروں کی رپورٹ بنانے کی ہدایت،پنجاب کی قیادتِ سروے کے نتائج پر مشتمل رپورٹ اعلیٰ لیگی قیادت […]
ن لیگ کےوفد کی الیکشن کمیشن سے ملاقات، اندرونی کہانی سامنے آگئی

اسلا م آباد (اے بی این نیوز )عام انتخابات کے انعقاد کا معاملہ،ن لیگ کےوفد کی الیکشن کمیشن سے ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آگئی ،الیکشن کمیشن اور ن لیگ کے وفد کی دو گھنٹے ملاقات جاری رہی، الیکشن کمیشن کی جانب سے ن لیگ کے وفد کو بریفینگ دی گئی جس مے مطابق الیکشن کمیشن […]
سربراہ ن لیگ نواز شریف ستمبر کے وسط میں پاکستان پہنچیں گے، فیملی کی تصدیق

لاہور(نیوزڈیسک)شریف فیملی کے ذرائع نے تصدیق کی ہے کہ سابق وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف اگلے ماہ ستمبر کے وسط میں پاکستان پہنچیں گے۔فیملی ذرائع نے نجی ٹی وی کو بتایاکہ شریف خاندان کے وکلا، سیاسی رفقا نے قائد ن لیگ نواز شریف کے دورہ مشرق وسطیٰ اور یورپ کے فوراً بعد وطن واپسی […]