اہم خبریں

ماضی کی غلطیوں کا ازالہ کریں گے، ن لیگ

کراچی ( اے بی این نیوز   )مستقبل کا نقشہ بنا لیا، ماضی کی غلطیوں کو دور کریں گے،سیاست میں گالم گلوچ اور بدتمیزی کی نفی کرنا ضروری ہے، ن لیگی رہنماؤں کی کراچی میں پریس کانفرنس،ایاز صادق نے کہا ان جماعتوں سے ملیں گے جن سے سیاسی اتحاد ممکن ہے ، تلخیوں کی طرف نہیں جائیں گے […]

ن لیگ پنجاب میں کلین سویپ کریگی،راجہ ریاض

لاہور(نیوزڈیسک) مسلم لیگ( ن) کے رہنما راجہ ریاض نے دعویٰ کیا ہے کہ مسلم لیگ ن پنجاب میں کلین سویپ کرے گی، مسلم لیگ ن کے پاس دوسری جماعتوں کے لوگوں کو پارٹی میں ایڈجسٹ کرنے کیلئے جگہ نہیں۔لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے راجہ ریاض نے کہا کہ مجھے نہیں لگتا،استحکام پاکستان پارٹی […]

ہم کسی کے خلاف اتحاد بنانے نہیں جا رہے ،خواجہ سعد رفیق

کراچی (نیوزڈیسک)مسلم لیگ (ن)کے رہنماء خواجہ سعدرفیق نے کہا ہے کہ مسلم لیگ فنکشنل کے سربراہ پیرپگارا کے ساتھ ہماری ملاقات ہے جبکہ ایم کیو ایم کے ساتھ بھی کل ملاقات کریں گے،میڈیا سے گفتگومیں انہوں نے کہاکہ ایم کیو ایم کے ساتھ بھی کل ملاقات کریں گے،ایم کیو ایم سے ہمار ا اتحاد ہو […]

سیاسی توڑ جوڑ عروج پر، ن لیگ کی آج کراچی یا ترا

لاہور ( اے بی این نیوز     )آ ئند ہ عام انتخا با ت میں توڑ جو ڑ،،مسلم لیگ ن سیا سی محا ذ پر سر گر م، لیگی وفد آج رات کراچی پہنچے گا،،خواجہ سعد رفیق ،ایاز صادق وفد میں شامل ،،ن لیگ کا وفد مسلم لیگ فنکشنل کے سربراہ پیر پگا را سے ملاقات کرے گا،ایم […]

ن لیگ نے پی ٹی آئی سے مشروط مذاکرات پرآمادگی ظاہرکردی

لاہور(نیوزڈیسک) مسلم لیگ ن کے رہنما اور سابق وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ خان نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی 9مئی کا ٹولے کو نکال کر پی ٹی آئی سے بات کرنے کے لیے تیار ہیں۔فرح گوگی کو بیرون ملک سے واپس لانے کا ملکی و غیر ملکی قانونی طریقہ کار ہے اس پر […]

ن لیگ ،ایم کیوایم اتحاد کوئی نئی بات نہیں،آغاسراج دارنی

کراچی (نیوزڈیسک)اسپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج درانی نے کہاہے کہ انتخابات ملکی مسائل کا حل ہیں، 8 فروری کو انتخابات ہونے چاہئیں۔ہم اس بار زیادہ سیٹیں لیں گے، کراچی سے بھی سیٹیں جیتیں گے۔نجی ٹی وی سے بات چیت میں انہوں نے کہاکہ مسلم لیگ ن اور ایم کیو ایم کے پاس کوئی نئی بات نہیں، […]

اسموگ ،ن لیگ کی مرکزی جنرل کونسل کا اجلاس ملتوی

لاہور(نیوزڈیسک)مسلم لیگ ن کی مرکزی سیکریٹری اطلاعات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ مسلم لیگ ن کی مرکزی جنرل کونسل کا اجلاس ملتوی کر دیا گیا ہے۔بدھ کو مریم اورنگزیب نےسوشل میڈیا ویب سائٹ ایکس پر آگاہ کیا ہے کہ اسموگ ہیلتھ ایمرجنسی اور اسمارٹ لاک ڈاؤن اور حکومتی ضابطوں کی پاسداری کے علاوہ عوام، […]

ن لیگ اور ایم کیو ایم پیر بھائی ہیں، سعید غنی

اسلام آباد(نیوزڈیسک)پیپلز پارٹی کے رہنما سعید غنی نے کہا ہے کہ مسلم لیگ ن اور ایم کیو ایم پیر بھائی ہیں، ان کا اتحاد پرانا ہے۔پیپلز پارٹی کے خلاف اتحاد بنانے والے پی پی پی کی مقبولیت سے خوفزدہ ہیں۔منگل کو جاری بیان میں انہوں نے کہاکہ ن لیگ پنجاب میں اور متحدہ کراچی میں […]

ن لیگ نے پارٹی ٹکٹ کیلئے درخواستوں کی وصولی شروع کردی

اسلام آباد (اے بی این نیوز    )ن لیگ نے پارٹی ٹکٹ کیلئے درخواستوں کی وصولی شروع کردی،امیدواروں کودرخواستیں10نومبرتک جمع کرانے کی ہدایت، پارٹی منشور کی تیاری کیلئے سینیٹر عرفان صدیقی کی سربراہی میں کمیٹی قائم ،مریم اورنگزیب کہتی ہیں نوازشریف کی زیرصدارت جنرل کونسل کا اجلاس 4 نومبر کو ہوگا ،جنرل کونسل کا اجلاس فلسطینیوں کے […]

ن لیگ نیا ترانہ جاری کرے گی

لاہور ( اے بی این نیوز    )ن لیگ آج باضابطہ تقریب میں نیا ترانہ جاری کرے گی ، شہباز شریف آج تقریب میں پارٹی کانیا ترانہ جاری کرینگے ،معروف گلوگار ساحرعلی بگا کی آواز میں گایا ترانہ نواز شریف کی وطن واپسی کی مناسبت سے تیار کیا گیا ہے ،غزہ کے ہسپتال پر وحشیانہ اسرائیلی بمباری کے […]