اہم خبریں

ہموارراستہ ن لیگ،نوازشریف کیلئے اچھا نہیں ہوگا،قمرزما ن کائرہ

اسلام آباد (نیوزڈیسک)پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما قمر زمان کائرہ نے کہا ہے کہ اتحاد مجبوری نہیں ہوتے، مہنگائی کا ذمے دار سسٹم کو سمجھیں۔ ن لیگ کے لیےصفیں ہموار ہو رہی ہیں لیکن نواز شریف اور پارٹی کے لیے اچھا نہیں ہوگا۔نجی ٹی وی سے بات چیت میں قمر زمان کائرہ نے کہا […]

2018ء میں پی ٹی آئی اور پیپلز پارٹی نے ن لیگ سے لیول پلیئنگ فیلڈ چھینی تھی، احسن اقبال

شکر گڑھ(نیوزڈیسک)ن لیگ کے مرکزی رہنما احسن اقبال نے کہا ہے کہ 2018ء میں پی ٹی آئی اور پیپلز پارٹی نے پانامہ سازش کے ذریعے نواز شریف کو انتخابی سیاست سے باہر رکھا۔2018ء میں پی ٹی آئی اور پیپلز پارٹی نے ن لیگ سے لیول پلیئنگ فیلڈ چھینی تھی، اپنے ایک بیان میں ن لیگی […]

9 مئی کے دن جو ایجنڈا تھا عوام نے دیکھ لیا،کیپٹن(ر)صفدر

پشاور(نیوزڈیسک) مسلم لیگ (ن)یوتھ ونگ کے مرکزی صدر کیپٹن ریٹائرڈ صفدر نے کہا ہے کہ یہی وقت ہے نواز شریف پورے پاکستان میں جائیں اور عوام تک اپنا پیغام پہنچائیں۔ نواز شریف بہت جلد خیبرپختونخوا کا دورہ کریں گے، خیبرپختونخوا نواز شریف کا دوسرا گھر ہے۔شہباز شریف نے ملک کو بچانے کیلئے اپنی سیاست کی […]

’’ن ‘‘لیگ نے سیاسی گھونسلے بدلنے والوں سے رابطے تیزکردیئے

کراچی ( اے بی این نیوز   )سیاسی ماحول گرم،مسلم لیگ ن نے موسم کے ساتھ ساتھ گھونسلے بدلنے والوں سے رابطے تیزکردیئے،، سند ھ میں پی ٹی آئی کے سابق منتخب ایم این ایزاورایم پی ایزسے بھی رابطے،ن لیگ کراچی سے ایک وکٹ اڑانے میں کامیاب،،پی ٹی آئی کے منحرف سابق ممبر صوبائی اسمبلی سندھ میر کریم […]

ہمیں طعنوں کی سیاست سے پرہیز کرنا چاہئیے،احسن اقبال

نارووال ( اے بی این نیوز   )فخر کے ساتھ اپنی حکومت کی 16 ماہ کی کارکردگی کا دفاع کر سکتا ہوں،احسن اقبال کا بلاول بھٹو کو جواب،،کہتے ہیں،،سولہ ماہ کی حکومت نے چیئرمین پی ٹی آئی حکومت کے رکے ہوئے منصوبوں کے ساتھ نئے منصوبے شروع کئے،تھر کوئلہ کا منصوبہ ن لیگ نے سی پیک میں شامل […]

کریڈٹ لینا ن لیگ کا پرانا وطیرہ ہے، شرجیل میمن

کراچی ( اے بی این نیوز   )ہنماپیپلزپارٹی شرجیل میمن نے کہا ہے کہ کریڈٹ لینا مسلم لیگ ن کا پرانا وطیرہ ہے، آپ پاکستان کو ایٹمی قوت بنانے اور سی پیک کے خالق ہونے کے دعوے کرتے ہیں، پوری قوم جانتی ہے کہ شہید ذوالفقار علی بھٹو نے پاکستان کو ایٹمی ٹیکنالوجی دی، آصف علی زرداری نے […]

زرداری نے ن لیگ کو آڑے ہاتھوں لے لیا

کراچی ( اے بی این نیوز   )سابق اتحادی آصف زرداری نے ن لیگ کو آڑھے ہاتھوں لے لیا،کہتے ہیں کچھ لوگ اقتدار کیلئے اتحادی بناتے ہیں مگر ہمارے لئے عوام ہی کافی ہے،پیپلزپارٹی کیخلاف ماضی میں بھی اتحاد بنائے گئے ایسے اتحادوں کی کوئی پرواہ نہیں،سابق صدرکو تھر میں عظیم الشان جلسے کے انعقاد پر جیالوں کو […]

ن لیگ اپنے بل بوتے پر سیاست کرے، کسی ادارے سے مددنہ مانگے،بلاول

مٹھی ( اے بی این نیوز    )میاں صاحب لاہور پر ہی فوکس کریں،ن لیگ اپنے بل بوتے پر سیاست کرے، کسی ادارے سے مددنہ مانگے،چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو کی ن لیگ کو تجویز، مٹھی میں پریس کانفرنس میں کہالاہور میں مشکلات ہیں اس لئے ن لیگ کوکہا گیا دوسرے صوبوں میں جائیں،آج بھی ایک فیلڈ بنائی جارہی […]

عام انتخابات 75 سالہ ملکی تاریخ کے مشکل ترین الیکشن ہوں گے،حمزہ شہباز

لاہور (نیوزڈیسک)مسلم لیگ (ن) کے رہنما حمزہ شہباز نے کہا ہے کہ اسٹیبلشمنٹ اگر کسی حکومت کو سپورٹ کرے تو اچھی بات ہے۔تمام سیاسی پارٹیوں کو مل کر صرف ملکی معیشت پر کام کرنا چاہیے، ہمیں مل کر ڈالر اور پیٹرول کی قیمت کو کنٹرول کرنا ہے۔عدم برداشت کا ماحول ختم کرکے ایک دوسرے کو […]

ن لیگ کوالیکشن کے موقع پرہمیشہ سندھ یادآتاہے ،شرجیل میمن

کراچی (  اے بی این نیوز    )ن لیگ کوالیکشن کے موقع پرہمیشہ سندھ یادآتاہے ،شرجیل میمن کی لیگی وفدکی دورہ کراچی پرردعمل،کہان لیگ کو مشورہ ہے سند ھ کے بارے میں پریشان نہ ہوں ،، چند سیاسی یتیموں کو اکٹھا کر کے پی پی کا مقابلہ کروایا جارہا ہے ، تعصب اور تقسیم کی بات پی ٹی […]