اہم خبریں

ن لیگ نے نواز شریف کے والد کو گالیاں د ینے والوں کو ٹکٹ دیئے،چوہدری نثار

راولپنڈی ( اے بی این نیوز   )آپ ووٹ مانگیں گے تو لوگ اپ کی عزت کریں گے کوئی نہیں کہے گا اس دو نمبر کے بندے کے ذریعے ووٹ مانگ رہے،اب میرے لیے بڑا اسان ہے کہ میں پارٹیوں پہ تنقید کروں لیکن الیکشن میں تنقید ہوتی ہے مجھے کئی دوستوں نے کہا ہے کہ ذرا جذبات […]

ن لیگ میں نوٹ کو عزت دینے کا رواج چل پڑا ہے، چوہدری سرفراز افضل

اسلام آباد(نیوزڈیسک) صدر مسلم لیگ ن یوتھ ونگ پنجاب وسابق مشیر وزیر اعلیٰ پنجاب چوہدری سرفراز افضل نے کہا ہے کہ مسلم لیگ ن کی قیادت ٹکٹوں کی غیر منصفانہ تقسیم پر غور کرے،مسلم لیگ ن کو راولپنڈی میں لینڈ مافیا کے حوالے کردیا گیا،راولپنڈی میں دو صوبائی اسمبلیوں کے ٹکٹ لینڈ مافیاز کے اہل […]

ن لیگ نے اپنے امیدواروں کو انتخابی ٹکٹیں جاری کرنا شروع کر دیں

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )ن لیگ نے اپنے امیدواروں کو انتخابی ٹکٹیں جاری کرنا شروع کر دیں ،ٹکٹ پارٹی صدر شہباز شریف کے دستخطوں سے جاری کئے جا رہے ہیں ،امیدوار اپنے اپنے متعلقہ ریٹرننگ افسران کے پاس پارٹی ٹکٹ جمع کروائیں گے ، ریٹرننگ افسران 13جنوری کولیگی امیدواروں کو شیر کا پارٹی نشان […]

ن لیگ نے انتخابی جلسوں کا شیڈول فائنل کرلیا

لاہور ( اے بی این نیوز    )مسلم لیگ ن نے انتخابی جلسوں کا شیڈول فائنل کرلیا ،نواز شریف 17 جنوری سے جلسوں کا آغاز کریں گے ،15 جنوری سے مریم نواز اور شہباز شریف میدان میں آئیں گے،نواز شریف ڈویژنز کی سطح پر جلسوں سے خطاب کریں گے،مسلم لیگ ن مجموعی طور پر 60 جلسے کرے گی

ن لیگ ،جہانگرترین گروپ میں معاملا ت طے ، فردوس عاشق ، ہمایوں اختر ، فرخ حبیب گیم سے باہر

لاہور(نیوزڈیسک) پاکستان مسلم لیگ (ن) اور استحکام پاکستان پارٹی کے درمیان قومی اور صوبائی اسمبلی کی نشستوں پر سیٹ ایڈجسٹمنٹ کے حوالے سے بڑی پیشرفت سامنے آگئی۔مسلم لیگ ن نے آئی پی پی کی جانب سے پیش کی جانے والی 13 قومی اور 22 صوبائی اسمبلی کی نشستوں کی فہرست پر عملدرآمد سے معذرت کرلی […]

ن لیگ کاباقاعدہ انتخابی مہم شروع کرنے کا فیصلہ

لاہور ( اے بی این نیوز   )مسلم لیگ ن کا باقاعدہ انتخابی مہم شروع کرنے کا فیصلہ,, نواز شریف 22جنوری کو مانسہرہ میں جلسہ عام سے خطاب کریں گے،،مسلم لیگ ن مانسہرہ نے جلسہ عام کی تیاریاں شروع کر دیں

نوازشریف کو دھچکا،آصف علی زرداری نےن لیگ کی 2 وکٹیں اڑا دیں

ملتان (نیوز ڈیسک) نوازشریف ، شہبازشریف کو بڑا دھچکا، ن لیگی قمر دین خان اور میاں شہزاد انوار پیپلزپارٹی میں شامل ہوگئے ہیں، اور آصف زرداری نے دونوں رہنماؤں کو پارٹی ٹکٹ کی یقین دہانی کرادی ہے۔پیپلز پارٹی نے مسلم لیگ ن کی 2 مضبوط وکٹیں اڑا دی ہیں، اور ن لیگ کے قمر دین […]

ن لیگ کراچی سے تن تنہا ایک بھی یوسی نہیں جیت سکتی ، سعید غنی

کراچی ( اے بی این نیوز   )ن لیگ کراچی سے تن تنہا ایک بھی یوسی نہیں جیت سکتی ، پیپلز پارٹی نے تن تنہا 104 یوسیز جیتی تھی ، پی پی رہنما سعید غنی کا مسلم لیگ نون کے نام ویڈیو پیغام ، کہا شہباز شریف نے سندھ اور کراچی کے حوالے سے حیرت انگیز دعوے کئے […]

منشورمیں کیاہوناچاہیے،ن لیگ نے عوام سے تجاویز طلب کرلیں

لاہور(نیوزڈیسک)پاکستان مسلم لیگ (ن) نے اپنے منشور کی تیاری کیلئے عوام سے تجاویز طلب کرلیں۔تفصیلات کے مطابق صدر مسلم لیگ (ن) شہباز شریف نے کہا ہے کہ اندرون ملک اور بیرون ملک رہنے والے تمام پاکستانیوں کو دعوت ہے کہ وہ پی ایم ایل این ٹوئنٹی ٹوئنٹی فور ڈاٹ کام پر جا کر اپنی قیمتی […]

ن لیگ کے مرکزی پارلیمانی بورڈ کا اجلاس، ٹکٹیں دینے کی حتمی تجاویز پر غور

لاہور ( اے بی این نیوز     ) مسلم لیگ ن کے مرکزی پارلیمانی بورڈ کا16واں اجلاس ، انتخابی امیدواروں کو ٹکٹیں دینے کی حتمی تجاویز پر غور کیاگیا،،اسلام آباد ، قصور، شیخوپورہ اور ننکانہ صاحب سے تعلق رکھنے والے امیدواروں کے انٹرویوزہوئے ،،،اجلاس کی صدارت قائد ن لیگ نوازشریف نے کی، شہبازشریف نے اجلاس سے خطاب میں […]