اہم خبریں

ہمارا ٹارگٹ پنجاب ہے، الیکشن میں پیپلز پارٹی اور (ن) لیگ کا مقابلہ ہوگا، منظور وسان

کراچی ( اے بی این نیوز   )پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما اور مشیر زراعت سندھ منظور وسان کا کہنا ہے کہ ہمارا ٹارگٹ پنجاب ہے، الیکشن میں پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ (ن) کے درمیان مقابلہ ہوگا۔کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے پیپلزپارٹی کے سینئر رہنما منظور وسان نے عام انتخابات، پی ٹی آئی کے […]

ن لیگ کے ساتھ کوئی سیاسی اختلافات نہیں ، آج کی جیت 18 مئی کے شہدا اور بےنظیر بھٹوکے نام کرتا ہوں،بلاول بھٹو

کراچی ( اے بی این نیوز   )بلاولبھٹو نے کہا کہ آج مرتضیٰ وہاب کی جیت کو پیپلزہارٹی کے شہدا کے نام کرتے ہیں ، ہمارے جیالوں نے جمہوریت کے لئے قربانیاں دیں ہیں،ہم شہر کی خدمت کریں گے اور اپنی کارکردگی سے مخالفین کو جاواب دینگے،ہم سے الیکشن چھینے جاتے ہیں، آج جب سہالت کاروں کاور ختم […]

پیپلز پارٹی اور ن لیگ میں اختلافات برقرار، شہباز شریف نے اہم اجلاس طلب کرلیا

اسلام آباد(اے بی این نیوز) حکومتی اتحاد کی دو بڑی جماعتوں پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ ن میں اختلافات سامنے آگئے، وزیر اعظم شہباز شریف نے صورتحال کا جائزہ لینے کیلئے اہم اجلاس آج طلب کرلیا۔ذرائع کے مطابق بلاول بھٹو زرداری اور دونوں جماعتوں کے وزرا اور ماہرین اجلاس میں شریک ہوں گے۔احسن اقبال کا […]

ن لیگ خیبر پختونخوا میں کسی قسم کے اختلافات نہیں،ارباب خضر

پشاور (نیوزڈیسک ) پاکستان مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما ارباب خضرحیات نے کہا ہے کہ مسلم لیگ ن خیبر پختونخوا میں کسی قسم کے اختلافات نہیں ہے پارٹی میاں نوازشریف ، شہباز شریف ، مریم نواز اور امیر مقام کی قیادت میں چٹان کی طرح مضبوط ہے جو لوگ اختلافات کی خبریں پھیلا رہے […]

پی ڈی ایم کا ووٹ بینک کم، ن لیگ پر ترس آرہا ہے، چیئرمین پی ٹی آئی

اسلام آباد(اے بی این نیوز)چیئرمین پی ٹی آئی کی سماعت کے بعد کمرہ عدالت میں غیر رسمی گفتگو، قرضوں پر سود فیڈرل بجٹ سے زیادہ ہے۔ ڈالر انکم کم ہوئی ہے۔ قرضے بڑھ گئے ہیں ۔ساری پالیسی سارے اداروں کا ایک ایجنڈا ہے چیئرمین پی ٹی آئی کو باہر کرنا ،مجھے یہ سمجھ نہیں آرہی […]

ن لیگ اور پی ٹی آئی نے ڈپٹی میئرکراچی کیلئےکاغذات نامزدگی جمع کرادئیے

اسلام آباد(نیوزڈیسک)مسلم لیگ ن اور پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے ڈپٹی میئر کراچی کے لیے کاغذات نامزدگی جمع کرادیے ۔ن لیگ کی جانب سے محمد اکرم اعوان اور تحریک انصاف کی جانب سے ذیشان زیب نے ڈپٹی میئر کے لیےکاغذات نامزدگی جمع کرائے ہیں۔ان کے علاوہ میئر کراچی کے لیے جماعت اسلامی کی […]

ن لیگ کے قائد نواز شریف اور جہانگیر ترین کی جلد ملاقات متوقع،سیاسی اتحاد کا امکان

لاہور (  اے بی این نیوز  )ن لیگ کے قائد نواز شریف اور جہانگیر ترین کی جلد ملاقات کیلئے کوششیں تیز کر دی گئیں،ترین گروپ اور ن لیگ کے پس پردہ رابطوں میں دونوں رہنماؤں کی ملاقات کا فیصلہ کیا گیا ہے،جہانگیر ترین کو ملاقات کیلئے لندن سےگرین سگنل ملنے کا انتظار ہے،جیسے ہی گرین سگنل ملے […]

بجٹ تاریخی ہوگا ، ن لیگ کی قیادت ملک کو ترقی کی راہ پر گامزن کرے گی، امیر مقام

اسلام آباد(اے بی این نیوز)وزیر اعظم کے مشیر برائے سیاسی و عوامی امور، قومی ورثہ و ثقافت ڈویژن اور صدر مسلم لیگ (ن )خیبر پختونخوا انجینئر امیر مقام نے کہا ہے کہ ہم خود بھی ورکر ہیں اور پارٹی ورکرز کی خدمات اور جائز مطالبات کا پورا احساس ہے۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے بدھ […]

جہانگیر ترین کی نئی پارٹی، ن لیگ پریشان

28مئی، ایٹمی دھماکے کو25 سال ہو گئے، دنیا بھر میں اسرائیل سمیت آٹھ ممالک کے پاس 12500 ایٹمی ہتھیار موجود ہیں، ہائیڈروجن بم 1945ء کے ’ہیروشیما‘ بم سے 3800 گنا زیادہ تباہ کن ہتھیار بھی شامل ہیںO پی ٹی آئی، درجنوں اہم افراد چھوڑ گئے، صرف ایک دن میں 25 سابق ارکان اسمبلی اور دوسرے […]

ن لیگ کی یوم تکبیر پر سلور جوبلی تقریب،لبرٹی چوک میں سٹیج سج گیا

لاہور ( اے بی این نیوز      )ن لیگ کی یوم تکبیر پر سلور جوبلی تقریب،لبرٹی چوک میں سٹیج سج گیا،مریم نواز سمیت دیگر قائدین خطاب کرینگے،لبرٹی چوک کے باغ میں چاغی پہاڑ کا ماڈل بنادیا گیا، تقریب سے ساحر علی بگا،وارث بیگ اورحمیرا ارشد اپنے فن کا مظاہرہ کرینگے۔