نگران وزیراعظم کا نام ایک ہفتے کے اندر اندر فائنل ہو جائے گا،وزیر دفاع

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا کہ ہم نے نگران وزیراعظم کیلئےچار پانچ ناموں پر ڈسکس کیا ہے دو پارٹیوں نے مل کر چار سے پانچ نام فائنل کیے ہیں ان پر دوسری پارٹیوں سے بھی بات کریں گے پیپلز پارٹی اور نون لیگ نے نام فائنل کر لیے ہیں،ایک […]
قومی اسمبلی دو چار روز قبل بھی تحلیل ہو سکتی ہے ،وزیردفاع خواجہ آصف

اسلام ااباد ( اے بی این نیوز )وزیردفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ نگران وزیراعظم کا کردار امپائر کا ہوتا ہے،کسی سیاسی جماعت کے عہدیدار کو اگر یہ عہدہ دیا جاتا ہے تو الیکشن پراسس پر ایک سوالیہ نشان ہوگا،،سوشل میڈیا پر جو بھی نام آ رہے ہیں ان مین سے کوئی بھی زیر غور نہیں،قومی […]
نگران وزیراعظم بنانے کیلئے تمام سیاسی جماعتوں سے مشاورت کریں گے، مصدق ملک

اسلام آباد(نیوزڈیسک) وزیر مملکت برائے پیٹرولیم مصدق ملک نے کہا ہےکہ اسحاق ڈار کو نگران وزیراعظم بنانے کیلئے تمام سیاسی جماعتوں سے مشاورت کریں گے، اسحاق ڈار معاملات بہت اچھے انداز میں لے کر چلے ہیں، کوئی بھی ذمےداری دی جائے وہ نبھائیں گے۔ نجی ٹی وی سے گفتگو کے دوران وزیر مملکت برائے پیٹرولیم […]
سینیٹراسحاق ڈارنگران وزیراعظم ، پیپلزپارٹی کا بھی ن لیگی قیادت کے فیصلے سے اتفاق

اسلام آباد(نیوزڈیسک) نگران سیٹ اپ اور عام انتخابات کا معاملہ ،اتحادی جماعتوں سے رابطوں کیلئے کمیٹی تشکیل ،مسلم لیگ (ن) اور پیپلز پارٹی کا نگران وزیراعظم کیلئے وزیر خزانہ سینیٹر اسحاق ڈار کے نام پر اتفاق کر لیا۔ذرائع نے دعویٰ کیا ہے کہ حکومتی کمیٹی اسحاق ڈار کے نام پر دیگر سیاسی اور اتحادیجماعتوں کو […]
ن لیگ اور پی پی پی یہ چاہتی ہے نگران وزیراعظم اُن کے جیب کی گھڑی اور ہاتھ کی چھڑی ہو، شیخ رشید احمد

اسلام آباد(نیوزڈیسک)سابق وزیرداخلہ شیخ رشید احمد کا کہنا ہے کہ نگران حکومت اور اُس کے وزیراعظم کا فیصلہ اتنا آسان نہیں ہوگا جتنا دکھائی دے رہا ہے ۔سیاسی اندھے رشتے داروں میں ریوڑیاں بانٹنا چاہتے ہیں آئینی ترمیم کے بغیر نگران وزیراعظم کو الیکشن کروانے کے علاوہ کوئی اختیارات نہیں مل سکتے ڈار کے آنے […]
نگران وزیراعظم کے تقرر کے حوالے سے وزیراعظم اور اپوزیشن لیڈر کے درمیان ملاقات طے پاگئی

اسلام آباد( اے بی این نیوز )نگران وزیراعظم کے تقرر کے حوالے سے وزیراعظم اور اپوزیشن لیڈر کے درمیان ملاقات طے پاگئی،تحریک انصاف کے منحرف اراکین کا الگ گروپ بنانے کا فیصلہ،اپوزیشن لیڈر راجہ ریاض یکم اگست کو تین نام وزیراعظم کو پیش کریں گے،اسمبلیاں آٹھ اگست کو تحلیل کی جا رہی ہیں،90 روز میں انتخابات کے […]
نگران وزیراعظم کیلئے کون زیرغور ہے کون نہیں،اعجاز الحق نے سب بتا دیا

لندن (نیوزڈیسک) مسلم لیگ( ضیاء) کے سربراہ اعجاز الحق کا کہنا ہے کہ نگران وزیر اعظم کیلئے محسن بیگ اور نجم سیٹھی کے نام زیر غور نہیں۔اس حوالے سے اعجاز الحق نے لندن میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ میں شریف خاندان سے رابطے ہوں ،اگلے عام انتخابات میں اپنی پارٹی کا اتحاد […]