نگران وزیراعظم کون ہوگا ،فیصلہ آج متوقع

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) نگران وزیراعظم کا تاج کس کے سر سجے گا ،فیصلہ آج متوقع ، اس حوالے سے وزیراعظم شہبازشریف اور اپوزیشن لیڈر کے درمیان ملاقات کچھ دیربعد ہوگی ، آئین کے مطابق نگران وزیر اعظم کے ناموں پر مشاورت کیلئے تین دن ہیں،آج نام فائنل ہونے کاامکان، پارلیمانی کمیٹی کے نگراں وزیراعظم […]
نگران وزیراعظم کا تقرر، وزیراعظم اور اپوزیشن لیڈر کی ملاقات پھر ملتوی

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )نگران وزیراعظم کے تقررکیلئے وزیراعظم شہباز شریف اور اپوزیشن لیڈر راجہ ریاض کی آج ہونے والی ملاقات پھر ملتوی ،ذرائع کے مطابق راجہ ریاض کی مصروفیات کی وجہ سے ملاقات آج بھی ممکن نہیں ، گزشتہ روز بھی ملاقات نہیں ہوسکی تھی جس کے بعد آج ملاقات طے کی گئی […]
نگران وزیراعظم اور ان کی کابینہ 100فیصد غیرجانبدار ہو،سراج الحق

لاہور(اے بی این نیوز ) امیر جماعت اسلامی نے کہا ہے کہ قوم چاہتی ہے نگران حکومت پی ڈی ایم، پیپلزپارٹی کی ایکسٹینشن نہ ہو، نگران وزیراعظم اور ان کی کابینہ 100فیصد غیرجانبدار ہو،حکومت کی اولین ذمہ داری صاف،شفاف الیکشن کا انعقاد ہو گا،اتحادی حکومت نے عوام پر جو معاشی بوجھ ڈالا، جاتے ہوئے اسے واپس […]
نگران وزیراعظم کانام فائنل،نوازشریف سرپرائز د ینگے

لندن ( اے بی این نیوز )نوازشریف نے نگران وزیراعظم کانام فائنل کرلیا،سرپرائز دے کر سب کو حیران کردینگے،خاندانی ذرائع کے مطابق جس شخصیت کا نام فائنل ہو گا وہ سب کو قابل قبول ہو گا،نگران وزیراعظم ملکی مفاد اور جلد الیکشن کروانے کیلئے کام کرے گا، نوازشریف کافائنل کیاگیانام تاحال میڈیا کے سامنے نہیں آسکا، نوازشریف […]
نگران وزیراعظم ، کامران ٹیسوری بھی دوڑ میں شامل

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )وزیراعظم سے ایم کیو ایم پاکستان کےوفد کی ملاقات،نگران وزیراعظم کیلئے کامران ٹیسوری کا نام پیش کردیا، سابق وزیراعظم ، سینیٹر یوسف رضا گیلانی اور رکن قومی اسمبلی علی موسیٰ گیلانی کی بھی وزیراعظم سے ملاقات،ملکی سیاسی صورتحال پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا
اسحاق ڈار کا نام نگران وزیراعظم سے ڈراپ ہوا تو سمجھو نوازشریف ناک آوٹ ہوگیا، شیخ رشید

اسلام آباد(نیوزڈیسک)سابق وزیرداخلہ شیخ رشید احمد نے کہا کہ 72 گھنٹوں کے آخری 5 اووروں میں نگران وزیراعظم کے نام کا فیصلہ آجائے گا ۔اگر اسحاق ڈار کا نام ڈراپ ہوگیا تو سمجھ لیں نواز شریف کا نام ناک آوٹ ہو گیا ہے کیونکہ اکاونٹینٹ میں اور اکانومسٹ میں بڑافرق ہوتا ہے IMF کی دوسری […]
الیکشن آئین کے مطابق وقت پر ہونے چاہئیں،سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )الیکشن آئین کے مطابق وقت پر ہونے چاہئیں،مہنگائی کے باعث ہمار اووٹ بینک متاثر ہوسکتاہے،سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کی میڈیا سے گفتگو ،کیانئی مردم شماری کے تحت الیکشن تاخیر کا شکار ہو جائیں گے ، صحافی کا سوال ،شاہد خاقان عباسی نے جواب دیایہ الیکشن کمشنر کا اختیار کا […]
نگران وزیراعظم کا تقرر،شہباز شریف کا زرداری اور نواز شریف سے ٹیلیفونک رابطہ

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )نگران وزیراعظم کے تقررکیلئے شہباز شریف کا آصف زرداری اور نواز شریف سے ٹیلیفونک رابطہ،نگران وزیراعظم کیلئے مجوزہ ناموں اور نگران سیٹ اپ پر مشاورت ، آئین اور قانون کے مطابق نگران وزیراعظم کے تقرر کا عمل مکمل کرنے پر اتفاق ،حکمران اتحاد میں شامل جماعتوں کا آج مشاورت کا […]
نگران وزیراعظم کیلئے پانچ نام شارٹ لسٹ کر لئے،وزیر دفاع خواجہ آصف

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) پاکستان مسلم لیگ (ن )کے سینئر رہنما ء اور وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ نگران وزیراعظم کیلئے 5 نام شارٹ لسٹ کر لئے ہیں ،حتمی نام کا فیصلہ ایک ہفتے میں ہو جائیگا، مجھے نگران وزیر اعظم بننے کی کوئی خواہش نہیں۔ آج وزیر دفاع خواجہ آصف نے اپنے […]
نگران وزیراعظم کیلئے اسحاق ڈار کا نام کسی نے نہیں پیش کیا،رانا ثناء اللہ

لاہور(نیوزڈیسک) مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنماء اور وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ سابق وزیر اعظم نوازشریف جلد پاکستان آئیں گے، انہیں سازش کے ذریعے عملی سیاست سے علیحدہ کیا گیا۔ وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ نے اپنے بیان میں کہا کہ سابق وزیر اعظم نوازشریف کو عدالتی فیصلے […]