اہم خبریں

بیرونی سرمایہ کاری کے فروغ کیلئے اقدامات ،مثبت نتائج آ رہے ہیں، نگران وزیراعظم

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا ہے کہ قلیل مدت میں بیرونی سرمایہ کاری کے فروغ اور کاروبار کو سہولت دینے کے لیے اقدامات کے مثبت نتائج سامنے آ رہے ہیں، خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل (ایس آئی ایف سی) کے تحت پاکستان میں کھربوں ڈالر کی معدنیات کا […]

نوجوانوں کی ذہنی صلاحیتوں کو بڑھانے والے کھیلوں کا فروغ ضروری ہے، نگران وزیراعظم

اسلام آباد( اے بی این نیوز) نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نے کہا ہے کی نوجوانوں کی ذہنی صلاحیتوں کو بڑھانے والے کھیلوں کا فروغ ضروری ہے ،دنیا بھر میں بہت سے کھلاڑیوں نے مختلف شعبوں میں نمایاں کام کیا، نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نے اسلام آباد میں مزید پڑھیں:پاکستان میں آج سونے کی قیمتیں کیا […]

نئےخیالات اورآئیڈیازپرعمل پیراہوناہوگا، نگران وزیراعظم

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نے کہا ہے کہ گردشی قرضے کم کرنے کیلئےہرممکن اقدامات کررہے ہیں،حکومت سنبھالتے ہی ہم نے ترجیحی بنیادوں پراقدامات کیے،ہم نےمعیشت کی بحالی کیلئےاقدامات کیے،سستی توانائی کےحصول کی پالیسی پرعمل پیراہیں،ہمیں اپنی پالیسی کومعقول بنانے اورمارکیٹ سطح پرلانے کی ضرورت ہے،وہ سی جی ٹی این کوانٹرویو […]

بائیسکل لائنز کا منصوبہ اسلام آباد کیلئے ماحول دوست ہے،نگران وزیراعظم

اسلام آباد (  اے بی این نیوز )نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نے کہا ہے کہ بائیسکللائنز کا منصوبہ اسلام آباد کیلئے ماحول دوست منصوبہ ہے،منصوبے کو ترجیحی بنیادوں پر مکمل کیا جائے، اسلام آباد ماسٹر پلان پر نظر ثانی وفاقی حکومت کی اولین ترجیحات میں سے ہے،نگران وزیراعظم کی زیر صدارت وفاقی ترقیاتی ادارے کے امور پر […]

نگران وزیراعظم کی زیرصدارت قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس شروع

اسلام آباد ( اے بی این نیوز  )نگران وزیراعظم کی زیرصدارت قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس شروع ہو گیا،اجلاس میں عسکری قیادت ،حساس اداروں کے سربراہان ،وفاقی وزرا شریک ہیں،آرمی چیف جنرل عاصم منیر ،چیئرمین جوانئٹ چیف آف سٹاف کمیٹی بھی قومی سلامتی کمیٹی اجلاس میں شریک ہیں۔

عام انتخابات کیلئے 7رکنی خصوصی کمیٹی تشکیل

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )نگران وزیراعظم نے عام انتخابات کیلئے 7رکنی خصوصی کمیٹی تشکیل دیدی،مواصلات، میری ٹائم افیئرز اور ریلوےکے وزرا کمیٹی کے کنوینر ہونگے،وفاقی سیکریٹری داخلہ سمیت چاروں صوبوں کے چیف سیکریٹریز کمیٹی کے ممبر ،کمیٹی انتخابات کےحوالےسےسیکیورٹی انتظامات کاجائزہ لے گی ،نوٹیفکیشن جاری ، دوسری طرف عام انتخابات کیلئے خیبر پختونخوامیں 7ہزار […]

نگران وزیراعظم نے احد چیمہ کو ہٹانے کی ایڈوائس صدر مملکت کو بھجوا دی

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )الیکشن کمیشن کا حکم ، نگران وزیراعظم نے احد چیمہ کو ہٹانے کی ایڈوائس صدر مملکت کو بھجوا دی ،الیکشن کمیشن نے سابق حکومت میں شامل نگران کابینہ ارکان کے خلاف درخواست پر فیصلہ دیا تھا،،، آئی جی اسلام آباد اور ڈپٹی کمشنر کو بھی ہٹا دیا گیا،سیکریٹری سٹیبلشمنٹ کو […]

عام انتخابات شفاف ہوں گے،نگران وزیراعظم

ملک بھر میں عام انتخابات شفاف ہوں گے،نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کی یقین دہانی ،کوئٹہ میں میڈیا سے گفتگو میں کہا جنہیں لیول پلیئنگ فیلڈ ملی وہ اپنے دعویٰ کو لے کرنہیں چلے،ہم کون سا داغ لے کرجائیں گے،اگر ہم الیکشن نہ کراتے تو یہ ہم پر بہت بڑا داغ ہوتا،لوگ کہتے ہیں بلوچستان […]

نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ کایواے ای سے خصوصی پیغام

ابوظہبی( اے بی این نیوز   )نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ کایواے ای سے خصوصی پیغام،انہوں نے پیغام میں کہا کہ آج پاکستان اوریواے ای میں مختلف ایم اویوزپردستخط ہوئے،پاکستان اوریواے ای کے عوام کومبارکباد پیش کرتاہوں،اس موقع پرآرمی چیف،وفاقی وزراموجودتھےمعاہدوں کے ثمرات پاکستانی معیشت پرنظرآئیں گے۔

نگران وزیراعظم کو عہدے سے ہٹانے کی درخواست خارج

اسلام آباد (  اے بی این نیوز )نگران وزیراعظم کو عہدے سے ہٹانے کی درخواست خارج،غیرملکی نشریاتی ادارے کاحوالے دینے پر لاہورہائیکورٹ کا اظہار برہمی،جسٹس شاہد بلال نے ریمارکس دیئے جائیں جاکر سینئرز سے لیکچر لیں کہ اس ملک کاوجود کیوں ہوا،آپ نوجوان ہیں اپنی صلاحیتوں کو ضائع نہ کریں، عدالت نے درخواست ناقابل سماعت ہونے کی […]