اہم خبریں

فر ی لانسرزنوجوانوں اور کاروباری ادروں کیلئے سائبر حملوں کا بڑا انتباہ جاری

لندن (نیوزڈیسک) جیسے جیسے انٹرنیٹ کی دنیا وسعت اختیار کرتی جارہی وہیں دنیا میں روزگار کے مواقعوں میں تبدیلی آنے لگی، دنیا بھر میں فری لانسنگ نوجوانوں کے روزگار کا ذریعہ بن گیا وہیں فری لانسرز اور چھوٹے کاروباری اداروں کو سائبر حملوں کا سامنا ہے فری لانسرز کو بہت سے لوگوں سے بات چیت […]

فاروق حیدر نے اپنے دور حکومت میں ہزاروں تعلیم یافتہ نوجوانوں کا معاشی قتل کیا ، ترجمان حکومت آزادکشمیر

مظفرآباد (نیوزڈیسک)ترجمان حکومت آزادکشمیر نے کہا ہے کہ فاروق حیدر صاحب 2026تک نئے انتخابات کا انتظار کریں۔ آزادکشمیرمیں جاری احتجاجی تحریکوں کا آغاز انہیں کے مبارک دور میں ہوا تھا۔ وزیرا عظم مضبوط اعصاب کے مالک ہیں ااوراپنے اتحادیوں کی مشاورت سے حکومتی امور انجام دے رہے ہیں۔ترجمان حکومت آزادکشمیر نے سابق وزیراعظم راجہ محمد […]

وفاقی وزیر احسن اقبال نے اعلی تعلیم یافتہ نوجوانوں کی اہم آفر دے دی

اسلام آباد(نیوزڈیسک) وفاقی وزیربرائے منصوبہ بندی و ترقی احسن اقبال نے کہا کہ اعلی تعلیم یافتہ نوجوانوں کی اہم آفر دے دی۔ آج سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹرپر اپنے بیان میں کہا کہ مال آف لاہورمیں کافی پیتے ہوئے ایک نوجوان سے ملاقات ہوئی جس نے بتایا کہ وہ امریکا کی اسٹینفورڈ یونیورسٹی سے […]

نوجوانوں کو ہنرمند بنانا کامیابی کی کنجی ، ہنرمند افراد کو بیرون ملک بھیجنے سے تجارتی فائدہ ممکن،شہبازشریف

اسلام آباد(اے بی این نیوز) وزیراعظم شہباز شریف نے یونیورسٹی کیمپس کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوءے کہا کہ اسکل ڈیولپمنٹ ہماری ترجیح ہونا چاہیے۔وزیرِ اعظم شہباز شریف نے اسلام آباد میں نیشنل یونیورسٹی آف ٹیکنالوجی کے مرکزی کیمپس کے سنگ بنیاد رکھنے کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ گزشتہ ادوار میں […]

نوجوانوں کے ملک سنبھالنے کا وقت آگیا ہے،بلاول بھٹو

کراچی(نیوزڈیسک)چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ سیاست سے نفرت اور تقسیم کو ختم کرنا ہوگا۔ کچھ لوگ نوجوانوں کو گمراہ کر رہے ہیں، ان کا مقصد نوجوانوں کو تشدد پر ابھارنا ہے، اس وقت بڑھتی ہوئی مہنگائی اورمعیشت کی زبوں حالی کا چیلنج درپیش ہے، غربت اور بے روزگاری کے خاتمے کیلئے […]

شعیب اختر نے نوجوانوں کو دوسری شادی کے حوالے سے مشورہ دیدیا

راولپنڈی(نیوزڈیسک)پاکستان کرکٹ ٹیم کےسابق فاسٹ باؤلر شعیب اختر نے کہا کہ اسلام میں چارشادیوں کی اجازت ہے لیکن مردکو ایک ہی کرنی چاہیے۔ تفصیلات کے مطابق سابق فاسٹ باؤلر شعیب اختر نے اپنے انٹرویو میں نجی زندگی کے حوالے سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ میری شادی والدین کی مرضی سے اچانک ہی ہوئی میں […]