صبح وزیراعظم تھا، شام کو ہائی جیکر بنا دیا گیا،نواز شریف

لاہور ( اے بی این نیوز )صبح وزیراعظم تھا، شام کو ہائی جیکر بنا دیا گیا،وہم و گمان میں بھی نہیں تھا کہ بیٹے سے تنخواہ نہ لینے پر فارغ کر دیا جائے گا،مقصد صرف وزیرِ اعظم کو نکالنا اور ایک سلیکٹڈ کو لانا تھا،قائدن لیگ نوازشریف کا ن لیگ کے پارلیمانی بورڈ کے 12ویں اجلاس سے […]
نواز شریف نے سندھ کی سیاست پر نظریں جما لیں

لاہور ( اے بی این نیوز )نواز شریف نے سندھ کی سیاست پر نظریں جما لیں، شہباز شریف اور مریم نواز کو کراچی سے الیکشن لڑانے کی تجویز پر فیصلہ آج ہونے کا امکان،ن لیگ نے سندھ میں ٹکٹوں کی تقسیم کی تیاریاں بھی شروع کردیں،پارٹی کی مرکزی قیادت نے صوبائی قیادت کو آج اور امیدواروں کو […]
میرے خلاف شرمناک کھیل کے سارے چہرے بے نقاب ہو چکے، نواز شریف

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )میرے خلاف شرمناک کھیل کے سارے چہرے بے نقاب ہو چکے، نواز شریف نے کہا ایسی ایسی گواہیاں سامنے آئیں جو ہمارے وہم و گمان میں بھی نہیں تھیں۔نہ خود کو کئی سال پیچھے لا سکتا ہوں نہ اپنے پیاروں کو واپس لا سکتا ہوں، جھوٹ، فریب، سازشوں کی قلعی […]
نواز شریف کے کے سیاسی ایجنڈے سے اتفاق نہیں کرتا،فواد حسن فواد

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )امن و امان کی صورتِ حال کے باعث انتخابات میں تاخیر نہیں ہو گی، انتخابات کے ملتوی ہونے کی قیاس آرائیاں درست نہیں، کوئی ایسا ابہام نہیں کہ انتخابات 8 فروری کو نہیں ہوں گے ،نگران وفاقی وزیرفواد حسن فواد کا امریکی میڈیا کوانٹروکہا آئین و قانون کے مطابق انتخابات […]
مہنگائی سے غریب مشکلات کاشکارہے، نواز شریف

اسلام آ باد ( اے بی این نیوز )سابق وزیراعظم نوازشریف نے کہا ہے کہ سیاسی کشمکش کے باعث ملک بہت پیچھے چلاگیا،ملک بہت پیچھے چلا گیا ، اللہ اس ملک کی حفاظت فرمائے،پاکستان منفردمقام توحاصل نہ کرسکاالبتہ بہت پیچھے چلاگیا،ایک وقت تھا پاکستان ایشیامیں تیز ی سے ترقی کررہاتھا،ہمارے ائیرپورٹ اورسڑکیں دوسرے ممالک کے مقابلے میں […]
نواز شریف کی چوہدری شجاعت کے گھر آمد، مستقبل میں ایک ساتھ چلنے پر اتفاق

لاہور(نیوزڈیسک)سابق وزیراعظم نواز شریف کے ہمراہ شہباز شریف، مریم نواز ، رانا ثنااللہ، ایاز صادق اور اعظم نذیر تارڑ بھی موجود ہیں۔چوہدری شجاعت حسین کی طرف سے ملاقات میں چوہدری سالک حسین، چوہدری شافع حسین اور طارق بشیر چیمہ بھی شریک ہوں گے۔نواز شریف اور چوہدری شجاعت حسین کے درمیان ملاقات میں سیٹ ایڈجسٹمنٹ اور […]
نواز شریف کے پاکستان جانے اور عدالتوں کے انصاف کرنے سے سیاست نیا رخ اختیار کررہی ہے،بیرسٹر امجد ملک

سٹاک ہوم (نیوز ڈیسک)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینئر نائب صدر اور چیف کوآرڈینیٹر انٹرنیشنل افئیرز اور اوورسیز پاکستانیز بیرسٹر امجد ملک نے کہا ہے کہ نواز شریف کے پاکستان جانے اور عدالتوں کے انصاف کرنے سے سیاست نیا رخ اختیار کررہی ہے،آنے والا دور مسلم لیگ (ن )کا ہوگا،آنے والے دور میں اوورسیز بینک، […]
العزیزیہ ریفرنس ،نواز شریف کی اپیل7 دسمبر کو سماعت کیلئے مقرر

اسلام آباد(نیوزڈیسک)اسلام آباد ہائیکورٹ میں العزیزیہ ریفرنس میں نواز شریف کی اپیل7 دسمبر کو سماعت کے لیے مقرر کردی گئی۔تفصیلات کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ میں العزیزیہ ریفرنس میں نواز شریف کی اپیل7 دسمبر کو سماعت کے لیے مقرر کردی گئی۔چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ عامر فاروق اور جسٹس گل حسن اورنگزیب سماعت کریں گے۔
نواز شریف نے توشہ خانہ کیس میں جواب عدالت میں جمع کرادیا

اسلام آباد(نیوزڈیسک)سابق وزیراعظم نواز شریف نے توشہ خانہ کیس میں جواب عدالت میں جمع کرادیا۔جمعرات کو مسلم لیگ (ن) کے قائد میاں نواز شریف نے اسلام آباد کی احتساب عدالت میں اپنا جواب جمع کرایا جس میں کہا گیا ہےکہ کوئی دستاویز موجود نہیں کہ نواز شریف نے توشہ خانے سے کوئی بھی گاڑی مانگی […]
عدالت میں پیشی کے بعد ن لیگ کے قائد نواز شریف مری پہنچ گئے

مری(نیوزڈیسک)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد اور سابق وزیراعظم نواز شریف مری پہنچ گئے۔ تفصیلات کے مطابق سابق وزیراعظم کچھ روز مری میں قیام کریں گے، اس دوران وہ لیگل ٹیم اور پارٹی رہنماؤں سے ملاقات کریں گے۔مریم نواز بھی اپنے والد کےہمراہ مری میں موجود ہیں۔