اہم خبریں

نادرا کی پی ٹی آئی رہنماؤں کے شناختی کارڈ بلاک کرنے کی تردید

اسلام آباد(نیوزڈیسک)نیشنل ڈیٹا بیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنماؤں کے شناختی کارڈ بلاک کرنے کی تردید کردی۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ترجمان نادرا کا کہنا تھا کہ نادرا نے ایسا کوئی ایکشن نہیں لیا نہ ہی کسی کورٹ نے احکامات جاری کیے ہیں، شناختی کارڈ بلاک کرنے […]

نادرا کی عالمی سطح پر بڑی کامیابی ، صومالیہ میں شناختی کارڈ سسٹم کاافتتاح، صومالیہ وزیراعظم کا پاکستان سے اظہار تشکر

اسلام آباد(نیوزڈیسک)صومالیہ کے وزیر اعظم نے صومالیہ کے قومی شناختی نظام کے نفاذ میں انمول تعاون پر وزیر اعظم پاکستان اور نادرا کا تہہ دل سے شکریہ ادا کیا۔یہ منصوبہ حکومت پاکستان کی طرف سے صومالیہ کے برادر ملک کو دی گئی کروڑوں ڈالر کی گرانٹ کا حصہ ہے۔صومالیہ کے وزیر اعظم حمزہ عبدی بارے […]