بم دھماکوں اور حملوں سے ڈرایا یا مرعوب نہیں کیا جاسکتا ،مولانافضل الرحمان

اسلام آباد (اے بی این نیوز )امیر جے یوآئی مولانافضل الرحمان کی ہسپتال میں حافظ حمداللہ کی عیادت،میڈیا سے گفتگو میں کہا بم دھماکوں اور حملوں سے ڈرایا یا مرعوب نہیں کیا جاسکتا ،ہم پہلے بھی اسلام ملک اور امن کیساتھ کھڑے تھے آج بھی وہی ہیں، مولانا فضل الرحمان کی دھماکے کے زخمیوں کی جلد […]
الیکشن کی تاریخ دینا صدر کا اختیار نہیں، مولانافضل الرحمان کا دعویٰ

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانافضل الرحمان نے کہا کہ الیکشن کی تاریخ دینا صدر کا اختیار نہیں ، اگر اختیار ہے بھی تو اسے استعمال بدنیتی پر مبنی ہے ،صدر مملکت عارف علوی پارٹی کی نمائندگی کر رہے ہیں،الیکشن کمیشن آزاد ادارہ ہے ، صدر کی تجویز ماننے کا […]
ملک کی ترقی میں روکاٹ ڈالنے والا فتنے کا خاتمہ ہو چکا ہے،مولانافضل الرحمان

ڈیرہ اسماعیل خان(نیوزڈیسک)جمعیت علماء اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ ملک کی ترقی میں روکاٹ ڈالنے والا فتنے کا خاتمہ ہو چکا ہے، اگلی حکومت بھی ہم ہی بنائیں گے۔ڈیرہ اسماعیل خان میں 132 کے وی بجلی گریڈ اسیٹشن کی سنگ بنیاد کے موقع پر تقریب سے خطاب کرتے ہوئے مولانا […]
مولانا فضل الرحمان نے پیر کو سپریم کورٹ کے باہر پُر امن احتجاج اور دھرنے کا اعلان کر دیا

اسلام آ باد (اے بی این نیوز)پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے پیر کو سپریم کورٹ کے باہر پُر امن احتجاج اور دھرنے کا اعلان کر دیا،ہمارا احتجاج پُرامن ہو گا اگر کسی نے ہم پر ہاتھ اٹھانے کی کوشش کی تو ڈنڈے، روڑے، تھپڑ سے بھی جواب دیا جائے گا،مولانا فضل […]