اہم خبریں

مودی کے دورے سے قبل مقبوضہ کشمیر فوجی چھاؤنی میں تبدیل

سری نگر ( اے بی این نیوز    )بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کے دورے سے قبل مقبوضہ کشمیر کو فوجی چھاؤنی میں تبدیل کردیا گیا ،،نریندر مودی مقبوضہ کشمیر کی خصوصی حیثیت ختم کئے جانے کے پانچ سال بعد کل ہزاروں مزید پڑھیں :ملک میں صدارتی نظام کی کوئی جگہ نہیں،مولانافضل الرحمان فوجیوں کے کڑے پہرے میں مقبوضہ […]

مودی کے گاؤں سے ڈھائی ہزار سال پُرانی حیران کن دریافت

ڈونگر(نیوزڈیسک)بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کے آبائی گاؤں میں 2800 سال پرانی آبادی کے آثار ملے ہیں۔بھارتی ٹی وی کے مطابق نریندر مودی کا آبائی گاؤں بھارت کی مغربی ریاست گجرات کے شہر وڈ نگر کے نزدیک واقع ہے۔یہ دریافت انڈین انسٹیٹیوٹ آف ٹیکنالوجی کھرگ پور، ارکیالوجیکل سروے آف انڈیا، جواہر لعل یونیورسٹی کی فزیکل […]

مودی کو مسخرہ کہنے والے مالدیپ کے 3 وزراعہدوں سے برطرف

مالے(نیوزڈیسک)بھارت کے وزیر اعظم نریندر مودی کا تمسخر اڑانے پر مالدیپ کے 3 وزرا معطل ہوگئے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق مالدیپ کی حکومت نے اپنے 3 نائب وزرا کو سوشل میڈیا پر بھارتی وزیراعظم کا مذاق اڑانے پر معطل کردیا ۔مالدیپ میں نوجوانوں کے امور کی نائب وزیر مریم شعونہ سمیت مالسا شریف اور محزوم […]

مودی کی خفیہ کارروائیاں،امریکی اخبار واشنگٹن پوسٹ نے بھارت کا گھناونا چہرہ بے نقاب کردیا

واشنگٹن(نیوزڈیسک)امریکی جریدے واشنگٹن پوسٹ نے بھارت اور بھارت سے باہر تنقیدی آوازوں کودبانے کیلئے مودی حکومت کی خفیہ کارروائیوں کوبے نقاب کردیا۔کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق واشنگٹن پوسٹ کی چشم کشا رپورٹ میں کہاگیا ہے کہ بھارتی حکومت نے وزیر اعظم نریندر مودی نے ذاتی تشہیر اور تنقیدی آوازوں کودبانے کیلئے ڈس انفو لیب کے نام سے […]

شامی کی مودی سے گلے لگ کر غم بانٹنے کی تصویر شیئر

احمد آباد (نیوزڈیسک)انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کرکٹ ورلڈکپ 2023 کے بہترین بولر قرار پانے والے محمد شامی نے بھارتی وزیراعظم نریندر مودی سے گلے لگ کر ٹیم کی شکست کا غم بانٹنے کی تصویر شیئر کردی۔ بھارتی ٹی وی کے مطابق محمد شامی ڈریسنگ روم میں بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کے گلے لگ کر […]

مودی سے خالصتان تحریک پر تبادلہ خیال ہوا،کینیڈین وزیراعظم

نئی دہلی (نیوزڈیسک)کینیڈین وزیراعظم جسٹن ٹروڈو نے کہا ہے کہ بھارتی ہم منصب نریندر مودی سے خالصتان تحریک اور غیر ملکی مداخلت جیسے ایشوز پر کئی برس میں کافی بات ہوئی ۔غیرملکی میڈیا کے مطابق جسٹن ٹروڈو نے کہا کہ کینیڈا ہمیشہ آزادی اظہار رائے اور پُرامن احتجاج کی آزادی کا دفاع کرے گا۔کینیڈا کےلیے […]

مودی کی منہ بولی پاکستانی بہن راکھی باندھنے بھارت جائیں گی

لاہور(نیوزڈیسک)بھارتی وزیراعظم نریندرامودی کی منہ بولی پاکستانی بہن انہیں راکھی باندھنے کیلئے بھارت جائیں گی،بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق قمر محسن شیخ بہن بھائیوں کے اس تہوار کو منانے کے لیے بھارتی دارالحکومت نئی دہلی روانہ ہونگی،واضح رہے کہ قمر محسن شیخ ہر سال وہ نریندرا مودی کے لیے ہاتھ سے راکھی بناتی ہیں۔

مودی حکومت میں بھارتی شہری بھی پریشانی کا شکا ر،ہندووں کا برہنہ احتجاج کا اعلان

بمبئی (نیوزڈیسک)مودی حکومت میں بھارتی شہری بھی پریشانی کا شکا ر ہوچکے ۔نچلی ذات کے ہندو برہنہ احتجاج کرنے پر مجبور، ریاست چھتیس گڑھ کے ضلح رائے پور میں نچلی ذات کے ہندوؤں کا اپنے حقوق کے لئے اسمبلی کی طرف برہنہ مارچ برہنہ مارچ میں بڑی تعداد میں لوگوں بالخصوص نوجوانوں کی شرکتمارچ کا […]

بھارت میں صنف نازک بھی غیر محفوظ ، عالمی میڈیا نے مودی کا گھناونا چہرہ بے نقاب کردیا

اسلام آباد (نیوزڈیسک)ریاست منی پور میں انتہا پسند ہندوؤں نے دو خواتین کو برہنہ کر کے بازار میں جلوس نکلوایاخواتین کا تعلق منی پور کی بی جے پی مخالف کوکی برادری سے ہے”بی جے پی منی پور میں انتہا پسند جذبات کو فروغ دے کر انتخابی فوائد اٹھانا چاہتی ہےبی بی سی، برٹش ہیرالڈ اور […]

کینڈا میں خالصتان ریفرنڈم ، مودی کو زبردست شکست، مالٹن آنٹاریو میں ووٹنگ

مالٹن آنٹاریو (اے بی این نیوز    )سکھ فار جسٹس کے زیراہتمام کینڈا میں خالصتان ریفرنڈم کا دوسرے مرحلے کیلئے مالٹن آنٹاریو میں ووٹنگ پنجاب ریفرنڈم کمیشن کے زیر اہتمام صبح نو بجے دعا کے بعد ووٹنگ کا آغاز ہوا،ووٹنگ کا عمل شروع ہونے سے قبل آٹھ بجے ہی ہزاروں افراد ووٹ ڈالنے کیلئے قطاروں میں کھڑے […]