فاروق حیدر نے اپنے دور حکومت میں ہزاروں تعلیم یافتہ نوجوانوں کا معاشی قتل کیا ، ترجمان حکومت آزادکشمیر

مظفرآباد (نیوزڈیسک)ترجمان حکومت آزادکشمیر نے کہا ہے کہ فاروق حیدر صاحب 2026تک نئے انتخابات کا انتظار کریں۔ آزادکشمیرمیں جاری احتجاجی تحریکوں کا آغاز انہیں کے مبارک دور میں ہوا تھا۔ وزیرا عظم مضبوط اعصاب کے مالک ہیں ااوراپنے اتحادیوں کی مشاورت سے حکومتی امور انجام دے رہے ہیں۔ترجمان حکومت آزادکشمیر نے سابق وزیراعظم راجہ محمد […]