اہم خبریں

کوٹلی ، جہلم ویلی اور مظفر آباد میں شدید زلزلہ بڑی تباہی لا سکتا ہے ،ڈی ایم آر ڈی کا بڑا انتباہ جاری

مظفرآباد(اے بی این نیوز)آزاد کشمیر کے چار اضلاع میرپور،کوٹلی ،جہلم ویلی، مظفرآباد کے عوام آگ اور بارود کے ڈھیر پر ہیں، ایکٹو فالٹ لائن پر کسی وقت شدید زلزلہ بڑی تباہی کاباعث ہوسکتا ہے۔ نیسپاک کے شعبہ ڈیزاسٹر مینجمنٹ اینڈری کنسٹریشن (ڈی ایم آر ڈی)کی ریسرچ کے مطابق میرپور زلزلے کے بعد وہاں کے متاثرین […]

مظفرآباد،دھمنی کے مقام پر زیرتعمیر پل ٹوٹ گیا،دو افراد جاں بحق، چار ملازمین دریا میں بہہ گئے، 2 زخمی

مظفرآباد(اے بی این نیوز)مظفرآباد دھنی کے مقام پر زیر تعمیر پل گر گیا۔مقامی ذرائع کے مطابق پل گرنے سے متعدد فراد دریائے نیلم میں گر گئے۔پل ٹوٹنے سے محکمہ پی ڈبیلو ڈی کے چار ملازمین بھی دریا میں بہہ گئے2 ملازمین کو زخمی حالت میں بچا لیا گیا جبکہ دو افراد جاںبحق ہوگئے ۔جاں بحقافراد […]

وزیراعظم چوہدری انوارالحق کا انقلابی اقدام، افسران کے گھروں میں کام کرنیوالے ملازمین محکموں کو واپس تعینات کرنے کا حکم

مظفرآباد(نیوزڈیسک)وزیراعظم آزادکشمیر چوہدری انوار الحق کے ریاست کے اندر گڈ گورننس کے لیے اٹھائے گئے اقدامات پر تیزی سے عملدرآمد شروع۔ ریاستی مشینری نے وزیراعظم کی ہدایات پر عملدرآمد کو یقینی بنانے کے لیے عملی اقدامات کا آغاز کر دیا۔ ریاست بھر میں آفیسران کے گھروں پر کام کرنے والے ملازمین اپنے اپنے آبائی محکموں […]

مظفرآباد ،سپریم کورٹ نے تنویر الیاس کی فوری بحالی کی درخواست مسترد کرد ی

مظفرآباد(نیوز ڈیسک)سپریم کورٹ نے تنویر الیاس کی فوری بحالی کی درخواست مسترد کرد ی جبکہ سپریم کورٹ نے تنویر الیاس کی آزاد کشمیر ہائیکورٹ کے فیصلے کیخلاف جمع کرائی گئ اپیل سماعت کیلئے مقرر کردی جس کی سماعت جاری ہے ۔تفصیلات کے مطابق آزاد کشمیر سپریم کورٹ کے چیف جسٹس راجہ سعید اکرم کی سربراہی […]