اہم خبریں

مظفرآباد، چہلہ پل کے قریب دریائے نیلم میں نہاتے ہوئے 4 طالبعلم ڈوب گئے

مظفرآباد(نیوزڈیسک) مظفرآباد میں چہلہ پل کے قریب چار طالبعلم دریائے نیلم میں نہاتے ہوئے ڈوب گئے۔ دو افراد کی لاشیں نکال لی گئیں جبکہ اندھیرے کے باعث ریسکیو آپریشن روک دیا گیا۔عینی شاہدین کے مطابق پہلے دو نوجوان نے دریائے نیلم میں نہانے کیلئے چھلانگیں لگائیں جبکہ انھیں ڈوبنے سے بچانے کیلئے دوسرے دو نوجوان […]

آزاد کشمیر کے علاقے دومیشی میں خطرناک لینڈ سلائیڈنگ ، 20 مکان مکمل تباہ، قبریں بھی محفوظ نہ رہیں

مظفرآباد(نیوزڈیسک) مظفرآباد کے نواحی گاؤں دومیشی میں لینڈ سلائیڈنگلینڈ سلائیڈنگ کی زد میں آکر 20 مکان مکمل تباہ لینڈ سلائیڈنگ کے باعث قبریں بھی محفوظ نہ رہیں قبروں میں مدفن میتوں کو نکال کر متبادل قبرستان میں دفن کر دیا گیالینڈ سلائیڈنگ کے باعث کوئی جانی نقصان نہیں ہوا ضلعی انتظامیہ کی جانب سے متاثرہ […]

مظفرآباد: محرم الحرام کے جلوسوں کے حوالے سے ٹریفک پلان جاری

مظفرآباد (نیوزڈیسک) 9 محرم الحرام کے جلوسوں کے حوالے سے ٹریفک پولیس مظفرآباد کا ٹریفک/ڈائیورشن پلان جاری کر دیا ہے۔9 محرم الحرام کے حوالے سے شہر میں مختلف بڑے جلوس نکالے جائیں گے۔جہاں جہاں سڑکیں بند کی جائیں گے وہاں ٹریفک پولیس شہریوں کی رہنمائی کے لئے موجود ہو گی۔کسی بھی مشکل صورتحال سے بچنے […]

مظفرآباد،بادو باراں سے ضلع باغ میں اٹھارہ گھر وں اورایک مسجد کو جزوی طور پرنقصان پہنچا

مظفرآباد(اے بی این نیوز    ) بادو باراں سے ضلع باغ میں اٹھارہ گھر وں اورایک مسجد کو جزوی طور پرنقصان پہنچا ،مٹی تودے گرنے سے دو گھر ضلع سدھنوتی میں ایک گھر ضلع حویلی میں مکمل تباہ ہوگیا، ضلع کوٹلی میں ایک گھر اور میویشیوں کا باڑہ مکمل تباہ ہوگیا ضلع مظفرآباد مین بھی دو گھر […]

مظفرآباد و گردونواح میں بارش کا سلسلہ شروع

مظفرآباد( اے بی این نیوز   )مظفرآباد و گردونواح میں بارش کا سلسلہ شروع ہو گیا،بارش شروع ہوتے ہی متعدد علاقے میں بجلی غائب ہو گئی،بارش کے بعد درجہ حرارت کمی ،موسم خوشگوار ہو گیا،محکمہ موسمیات کے مطابق بارشوں کا سلسلہ چوبیس گھنٹے تک وقفے وقفے سے جاری رہے گا۔

مظفرآباد و گردونواح میں وقفے وقفے سے بارش

مظفرآباد(  اے بی این نیوز     )مظفرآباد و گردونواح میں وقفے وقفے سے بارش ہو رہی ہے،بارش شروع ہوتے ہی متعدد علاقے اندھیرے میں ڈوب گئے،محکمہ موسمیات کے مطابق بارشوں کا سلسلہ تین دن جاری رہے گا۔

مقبوضہ کشمیر میں انسانی تاریخ کے بدترین تشددپر عالمی خاموش لمحہ فکریہ ،چوہدری انوارالحق

مظفرآباد(اے بی این نیوز)وزیراعظم آزادحکومت ریاست جموں وکشمیر چوہدری انوارالحق نے کہا ہے کہ مقبوضہ کشمیر میں انسانی تاریخ کے بدترین تشدد اور دیگر ظالمانہ، غیر انسانی اور ذلت آمیز سلوک پر مہذب دنیا اور عالمی اداروں کی خاموش لمحہ فکریہ ہے، اقوام متحدہ کی قرار داد وں کے بر عکس مقبوضہ کشمیر کے عوام […]

مظفرآباد، آزادکشمیر کابینہ کے 27 وزراء نے حلف اٹھا لیا

مظفرآباد(اے بی این نیوز)آزادکشمیر کابینہ کے 27 وزراء نے حلف اٹھا لیا،صدرریاست بیرسٹرسلطان محمود چوہدری نے وزراء سے حلف لیا،وزیراعظم آزادکشمیر چوہدری انوارالحق اور چوہدری لطیف اکبر کی حلف برداری کی تقریب میں شرکت ، 27 نئے وزراء میں سے ہم خیال گروپ کے 16، پیپلزپارٹی کے 8 جبکہ مسلم لیگ ن کے 3 ممبران […]

کشمیروالی بال سپرلیگ، پہلے مرحلہ کاآغاز، 6300کھلاڑی حصہ لیں گے

مظفرآباد(اے بی این نیوز)نوجوانوں کا بہترین ٹیلنٹ اُجاگرکرنے کیلئے، کشمیروالی بال سپرلیگ کے پہلے مرحلہ کاآغاز ہوگیا۔آزادکشمیرکی32تحصیلوں 10اضلاع 3ڈویژنزسے لیگ میں تریسٹھ سوکھلاڑی حصہ لیں گے،انتظامات مکمل کرلئے گئے۔ڈسٹرکٹ لیول 15جون تک،ڈویژن لیول 20جون تا5جولائی،جبکہ کشمیرلیول پریہ مقابلے 10جولائی تا20جولائی ہونگے۔ہرمرحلہ میں سمیش کیلئے دوٹیمیں جبکہ شوٹ مقابلے سے ایک ٹیم فائنل کیلئے کوالیفائی کریگی۔مقصد […]

مظفرآباد،گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے پاکستان لٹریچرفیسٹول کشمیر چیپٹرکاافتتاح کردیا

مظفرآباد(اے بی این نیوز)پاکستان لٹریچر فیسٹول کشمیر چیپٹر کا افتتاح گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے کر دیا۔آزادکشمیر میں ہونیوالا سب سے بڑا لٹریچر فیسٹیول 2 دن پی سی ہوٹل مظفرآباد میں جاری رہے گا۔فیسٹیول میں ملک بھر سے نامورشخصیات، صحافیوں، دانشوروں سمیت عالمی شہرت یافتہ فنکار،گلوکار شرکت کر رہے ہیں۔فیسٹیول میں کشمیر کی تاریخ،تہزیب تمدن،ثقافت،ورثہ،متنازعہ […]