کراچی، مسلم لیگ (ن) نے پیپلز پارٹی سے ڈپٹی میئر کی سیٹ مانگ لی

کراچی(نیوزڈیسک) مسلم لیگ (ن) نے پیپلز پارٹی سے کراچی میں ڈپٹی میئر کی سیٹ دینے کا مطالبہ کر دیا۔مسلم لیگ (ن) کے وفد کی پیپلز پارٹی کے رہنماؤں سے ملاقات ہوئی، اس موقع پر رکن قومی اسمبلی کھیئل داس، سینیٹر وقار مہدی، سعید غنی موجود تھے۔مسلم لیگ (ن) نے میئر کراچی کیلئے پیپلز پارٹی کی […]
مسلم لیگ ن خیبرپختونخوا مشکلات کا شکار، نظریاتی ورکرز نے نواز شریف کو خط لکھ دیا

پشاور(نیوزڈیسک)مسلم لیگ ن خیبر پختوانخوا کے نظریاتی گروپ کی جانب سے پارٹی قائد میاں نواز شریف کو خط ارسال کیا گیا ہے جس میں کہاگیا ہے کہ خیبر پختونخوا میں پارٹی تباہی کے دھانے پر کھڑی ہے اور اس کاذمہ وار امیر مقام ہے ،جمعہ کو لکھے گئے خط کے مطابق ترجمان ن لیگ نظریاتی گروپ […]
مسلم لیگ (ن) نے پنجاب انتخابات کا بائیکاٹ کردیا،کوئی ٹکٹ جاری نہ کیا

لاہور (نیوز ڈیسک) پاکستان مسلم لیگ (ن) کی قیادت نے پنجاب میں 14 مئی کو شیڈول صوبائی اسمبلی کے انتخابات کا بائیکاٹ کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق لیگی قیادت کا کہنا ہے کہ 14 مئی کو الیکشن کے حوالے سے (ن) لیگ کا مؤقف واضح ہے، شیڈول کے مطابق امیدوار آج ٹکٹ جمع کروا سکتے […]
مسلم لیگ ن کا این اے 108 کے ضمنی الیکشن میں حصہ نہ لینے کا فیصلہ

لاہور( اے بی این نیوز )مسلم لیگ (ن) نے فیصل آباد کے حلقہ این اے 108 میں 30 اپریل کو ہونے و الے ضمنی الیکشن میں حصہ نہ لینے کا فیصلہ کیا ہے۔اس حلقے سے ضمنی الیکشن کیلئے 5 امیدواروں نے کاغذات نامزدگی جمع کروائے تھے جن میں سے ایک امیدوار کے کاغذات نامزدگی مسترد قرار پائے […]
مسلم لیگ ن کو دھمکایا گیا یا تحریک انصاف میں شامل ہوں یا پارٹی چھوڑ دیں،مریم نواز

راولپنڈی (نیوزڈیسک ) چیف آرگنائزرمسلم لیگ ن مریم نواز نے راولپنڈی میں وکلائ کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ قانون کی بالادستی کا بھاشن دینے والا پاکستان کے آئین و قانون کو کچھ نہیں سمجھتا۔ عمران خان گھر سے باہر نہیں نکلتے کیونکہ سارے کیسز اصلی ہیں ، راولپنڈی میں مسلم لیگ ن کی چیف […]
مسلم لیگ ن وکلا ونگ کا کل ضلعی بار میں ہونے والا کنونشن ملتوی

راولپنڈی( اے بی این نیوز )مسلم لیگ ن وکلا ونگ کا کل ضلعی بار میں ہونے والا کنونشن ملتوی،وکلا کنونشن جوڈیشل کمپلیکس کے وکلا کلب میں منعقد ہونا تھاکنونشن سے مریم نواز نے خطاب کرنا تھا کنونشن کی آئیندہ تاریخ کا اعلان جلد کیا جائے گا۔
چیف جسٹس مسلم لیگ ن کی خواہشات کے نہیں بلکہ آئین کے پابند ہیں، نائب چیئرمین پاکستان تحریک انصاف شاہ محمود قریشی

اسلام آباد( اے بی این نیوز ) پاکستان تحریک انصاف کے نائب چیئرمین شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ ہمیں کیسز اورعدالتوں میں الجھا کر انتخابی مہم سے روکنے کی کوشش ہورہی ہے۔ سپریم کورٹ کے قوانین اور انداز کا احترام کرنا چاہیئے۔ چیف جسٹس پاکستان مسلم لیگ(ن) کی خواہشات کے نہیں بلکہ آئین اور قانون […]
مسلم لیگ ن عدلیہ اور ججوں کیخلاف سازشوں سے باز رہے، پرویز الٰہی

لاہور(نیوزڈیسک)سابق وزیراعلیٰ پنجاب و مرکزی صدر پاکستان تحریک انصاف چوہدری پرویزالہٰی نے کہا ہے کہ مسلم لیگ ن عدلیہ اور ججوں کے خلاف منظم سازشوں سے باز رہے۔لاہور میں سابق ارکان اسمبلی اور سینئر وکلا سے ملاقات میں گفتگو کرتے ہوئے پرویزالہٰی نے کہا کہ مسلم لیگ ن اپنے مفاد کیلئے معزز ججوں کو بدنام […]