آئندہ الیکشن میں مسلم لیگ (ن) موثر پارلیمانی قوت بن کر ابھرے گی، مریم نواز

لاہور (نیوزڈیسک) مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز سے پارٹی کے صوبائی جنرل سیکرٹری اویس لغاری، رکن قومی اسمبلی ندیم عباس ربیرہ، سابق ایم این اے عبدالمجید خان خانان خیل اور سابق صوبائی وزیر نعیم خان بابا نے الگ الگ ملاقاتیں کی۔لیگی رہنماؤں نے مریم نواز کو پارٹی کی چیف آرگنائزر منتخب ہونے، […]
مسلم لیگ (ن) فرانس کے وفد کی نواز شریف سے لندن میں ملاقات

لندن ( اے بی این نیوز )پاکستان مسلم لیگ (ن) فرانس کے صدر میاں محمد حنیف کی قیادت میں ایک وفد نے پارٹی کے قائد میاں محمد نواز شریف سے لندن میں ملاقات کی۔ اس موقع پر وفد نے میاں نواز شریف کو فرانس میں پارٹی کی تنظیمی صورتحال سے آگاہ کیا اور دیگر معاملات پر گفتگو […]
ہم نمبروں میں گھومے بغیر حقیقی تبدیلی لا سکتے ہیں، مصدق ملک

اسلام آباد (نیوزڈیسک)وزیر مملکت برائے پٹرولیم مصدق ملک نے کہا ہے کہ ہم نمبروں میں گھومے بغیر ملک میں حقیقی معنوں میں تبدیلی لا سکتے ہیں۔ اسلام آباد میں سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے وزیر مملکت کا کہنا تھا کہ مشکلات کے باوجود حکومت نے عوام دوست بجٹ پیش کیا۔انہوں نے کہا کہ ملک کا […]
اگر الیکشن اپنی مدت سے آگے بڑھتے ہیں تو وہ فیصلہ پارلیمنٹ نے کر نا ہے،فضل ا لرحمان

پشاور ( اے بی این نیوز )سربراہ پی ڈی این مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ ہماری خارجہ پالیسی کا محور پاکستان ہو نا چاہیئے،کسی بھی ملک کے ساتھ تعلقات دوطرفہ تعلقات پر مبنی خارجہ پالیسی تشکیل دی جا ئے جسمیں دوطرفہ تعلاقات ہماری ترجیح ہے ،بھارت کے جارحانہ پالیسی کی مذمت کرتے ہیں ،پی […]
مسلم لیگ (ن) کا ملتان میں یوتھ کنونشن ،بڑی سیاسی شخصیات کی شمولیت متوقع

ملتان(نیوز ڈیسک) مسلم لیگ (ن) کا ملتان میں یوتھ کنونشن ،بڑی سیاسی شخصیات کی شمولیت متوقع ۔ پاکستان مسلم لیگ(ن) کی سینئر نائب صدر اور چیف آرگنائزر مریم نواز شریف آج شجاع آباد جائیں گی جہاں وہ یوتھ کنونشن سے خطاب کریں گی۔ سیاسی شخصیات مسلم لیگ(ن) میں شمولیت کا اعلان گی۔ پارٹی کے تنظیمی […]
مسلم لیگ ن کی پہلی ترجیح معاشی بحران حل کرنا ہے، نوازشریف

لندن(نیوزڈیسک)مسلم لیگ ن کےقائد نوازشریف نے کہا ہے کہ میری جماعت کی پہلی ترجیح معاشی بحران حل کرنا ہے،پی ٹی آئی دورمیں معیشت کوتباہ وبرباد کردیا گیا،اللہ نے موقع دیا توترقی کاسفر وہاں سے شروع کریں گے جہان سےدوہزارسترہ میں چھوڑاتھا۔مسلم لیگ ن کےقائد نوازشریف سےنائب صدر لاہورچیمبرحارث عتیق نے وفد کےہمراہ لندن میں ملاقات […]
پیپلز پارٹی نے فیصل آباد سے مسلم لیگ (ن) کی اہم وکٹ اڑا دی

لاہور( اے بی این نیوز )پاکستان پیپلز پارٹی نے فیصل آباد سے مسلم لیگ (ن) کی اہم وکٹ اڑا دی۔مسلم لیگ (ن) فیصل آباد ڈویژن کے سینئر نائب صدر چودھری سلیم طاہر گجر نے سابق صدر آصف علی زرداری سے ملاقات کے بعد پیپلز پارٹی میں شمولیت کا اعلان کر دیا۔این اے 109 سے مسلم لیگ (ن) […]
اقتصادی سروے کے اجراء کے موقع پرتحریک انصاف اورپاکستان مسلم لیگ ن کی سابق حکومت کی کارگردگی کا موازنہ

اسلام آباد(اے بی این نیوز)وفاقی وزیرخزانہ ومحصولات سینیٹرمحمداسحاق ڈارنے قومی اقتصادی سروے 23۔2022 کے اجراء کے موقع پرتحریک انصاف اورپاکستان مسلم لیگ ن کی سابق حکومت کی کارگردگی کاتفصیل سے موازنہ کیا۔ وزیرخزانہ نے کہاکہ پاکستان مسلم لیگ ن نے 2013 سے لیکر2018 تک کی مدت میں آئی ایم ایف کے ساتھ پروگرام مکمل کرنے […]
نواز شریف الیکشن سے پہلے واپس آرہے ہیں، الیکشن میں پی ٹی آئی سے کو ئی خطرہ نہیں،انتخابات مقررہ وقت پر ہو نگے،وزیر دفاع خواجہ آصف کا اے بی این نیوز کو خصوصی انٹرویو

اسلام آباد ( اے بی این نیوز ) وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا کہ ہمارے یہاں سبسڈی مستحق لوگوں کو نہیں پہنچتی، ہمارے ملک میں ایسی جگہیں ہیں جہاں لوگ براہ راست کنڈا لگا کر بجلی چوری کرتے ہیں،ہمارے ملک میں بجلی چوری ہو تی ہے، یو ٹیلٹی سٹورز کی سبسڈی عوام تک پہنچنےسے پہلے ہی […]
مسلم لیگ ن کی حکومت کا بجٹ ہمیشہ عوام دوست ہوتا ہے، بلال اظہرکیانی

اسلام آباد( اے بی این نیوز )وزیراعظم کے کوآرڈینیٹر برائے معیشت وتوانائی بلال اظہرکیانی نے کہاہے کہ مسلم لیگ ن کی حکومت کا بجٹ قومی ترجیحات پر توجہ مرکوز کرتے ہوئے ہمیشہ عوام دوست ہوتا ہے ، آئندہ بجٹ میں بھی کمزور اور متوسط طبقات کو زیادہ سے زیادہ ریلیف، مہنگائی میں کمی، اقتصادی استحکام ،تجارت ، […]