اہم خبریں

مسلم لیگ ن اور پیپلز پارٹی کے وفد کی مولانا فضل الرحمن سے اہم ملاقات

اسلام آباد(نیوز ڈیسک )جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان سے بات چیت کے لیے دو الگ الگ وفود، ایک کی قیادت پاکستان پیپلز پارٹی اور دوسرے کی وفاقی حکومت نے اسلام آباد میں ملاقات کی۔پہلے وفد کی سربراہی پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کر رہے تھے۔ […]

خیبرپختونخوا کے ریاستی وسائل جلسے میں استعمال ہوئے: مسلم لیگ ن

اسلام آباد(نیوز ڈیسک )وفاقی وزیر برائے امور کشمیر و گلگت بلتستان امیر مقام نے ایک پریس کانفرنس میں کہا کہ پی ٹی آئی نےکل کے جلسے میں خیبرپختونخوا کے سرکاری وسائل کا استعمال کیا ۔ امیر مقام نے کہا کہ غریب صوبے خیبرپختونخوا کے وسائل کو جس طرح استعمال کیا گیا اس کی مثال ان […]

مسلم لیگ (ن) قومی اسمبلی میں سب سے بڑی سیاسی جماعت بن گئی ہے

اسلام آباد(نیوز ڈیسک )مسلم لیگ (ن) قومی اسمبلی میں سب سے بڑی سیاسی جماعت بن گئی ہے، اس کے ایم این ایز کی تعداد 16 سے بڑھ کر 123 ہوگئی ہے، مخصوص نشستوں کی تقسیم کے بعد – سنی اتحاد کونسل (ایس آئی سی) سے انکار – مزید پڑھیں:عوام کے نمائندوں کے فیصلے پائیدار ہوتے […]

مسلم لیگ ن کی پیپلز پارٹی کوبڑی پیشکش

لاہور ( اے بی این نیوز    ) پنجاب میں 5 آزاد امیدوار مسلم لیگ ن میں شامل ہو گئے،مسلم لیگ ن نے پیپلز پارٹی کو صدارت، قومی اسمبلی کی سپیکر شپ، سینیٹ چیئرمین شپ کی پیشکش کر دی۔ انتخابات میں کامیاب ہونے والے 5 آزاد امیدواروں نے پاکستان مسلم لیگ نواز (پی ایم ایل این) میں شمولیت […]

وفاق میں حکومت سازی ، مسلم لیگ ن کا ابتدائی فارمولا سامنے آ گیا

کراچی(نیوزڈیسک)وفاق میں حکومت سازی کیلئے مسلم لیگ (ن) نے ابتدائی فارمولا طے کرلیا۔فارمولے کے مطابق اتحادی جماعتیں وزیر اعظم کا عہدہ مسلم لیگ (ن) کو دینے کیلئے تیار ہو جاتی ہیں تو پھر صدر اور اسپیکر کا عہدہ پیپلز پارٹی جبکہ ڈپٹی اسپیکر ایم کیو ایم پاکستان یا اتحادی حکومت میں شامل آزاد ارکان میں […]

نوازشریف کا اسلام آباد سے مری تک ٹرین سروس شروع کرنے کااعلان

مری(نیوزڈیسک)مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف نے کہا ہے کہ میرے دور میں سب کچھ سستا تھا تو پھر آپ نے مجھے کیوں نکالا، جس نے مجھے نکالا تھا آج وہ خود استعفیٰ دے کر گھر چلا گیا۔ مجھے نکال دیا تو میری جگہ جس کو لائے وہ کہتا تھا ایک کروڑ نوکریاں دوں […]

گوجرانوالہ کا جلسہ بازی پلٹنے میں دیر نہیں‌لگاتا،مریم نواز

گوجرانوالہ(نیوزڈیسک)مسلم لیگ (ن)کی چیف آرگنائزرمریم نواز نے کہا ہے کہ نوازشریف کو بتانا چاہتی ہوں کہ جب آپ ملک میں نہیں تھےتب بھی گوجرانوالہ نے مسلم لیگ ن کا ساتھ نہیں چھوڑا،مجھے گوجرانوالہ کا وہ جلسہ بھی یاد ہے جس نے بازی پلٹ دی تھی،گوجرانوالہ کا جلسہ بازی پلٹنے میں دیر نہیں لگاتا، گوجرانوالہ میں‌جلسے […]

کسی کوجیل جاتا دیکھ کرخوشی نہیں ہوتی،مریم نواز

مینگورہ(نیوزڈیسک)مسلم لیگ (ن) کی چیف آرگنائزر مریم نواز نے کہا ہے کہ سازشیں کرنے والے تاریخ کے کوڑے دان میں پڑے ہیں۔ نواز شریف کو نا اہل کرنے والے آج چھپ چھپ کر دیکھتے تو ہوں گے، بہت لوگ آئے اور سازشیں کرکے کہا کہ نواز شریف کی سیاست ختم ہوگئی ہے، نواز شریف وطن […]

ہمارے مخالف حلقے چھوڑ کر بھاگ چکے ہیں،احسن اقبال

نارووال(نیوزڈیسک)مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنما احسن اقبال نے استفسار کیا ہے کہ کیا کوئی بابائے قوم کی نشانی کو جلاسکتا ہے؟سابقہ الیکشن کے ہمارے مخالف حلقے چھوڑ کر بھاگ چکے ہیں۔ایک خدا، رسول اور کتاب ہماری طاقت ہے۔ بانی پی ٹی آئی نے نوجوانوں کو انڈہ اور مرغی کے پیچھے لگایا اور دیے وہ […]

8فروری بتائے گا ملک کو ترقی کی راہ پر کس نے ڈالا،شہبازشریف

سیالکوٹ(نیوزڈیسک)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف نے کہا ہے کہ 8 فروری کا سورج ہماری پارٹی کی فتح کا سورج ہوگا۔ نواز شریف کی حکومت کا تختہ کیا گیا، اب 8 فروری کو فیصلہ ہوگا کہ کس نے پاکستان کی خدمت کی اور کس نے دھوکا دیا۔ہم نے لاکھوں لیپ ٹاپس ذہین بچوں […]