لاہور ہائیکورٹ نے پرویزالہٰی اور مونس الہٰی کو الیکشن لڑنے کی اجازت دے دی

لاہور ( اے بی این نیوز )لاہور ہائیکورٹ نے پرویزالہٰی اور مونس الہٰی کو الیکشن لڑنے کی اجازت دے دی ، کاغذات نامزدگی مسترد کرنے کاریٹرنگ آفیسر کافیصلہ کالعدم قرار،دوسری طرف کرپشن کیس میں عدالت نے اینٹی کرپشن کوپرویز الہٰی کو 27اپریل تک گرفتاری سے روک دیا،،عدالت کاپرویزالہٰی کو شامل تفتیش ہونے اور ایک لاکھ روپے کے […]
نگراں حکومت کا جانے کا کوئی ارادہ نہیں لگ رہا، لاہور ہائیکورٹ

لاہور ( اے بی این نیوز )لاہور ہائیکورٹ نے ریمارکس دیے ہیں کہ نگراں حکومت کا جانے کا کوئی ارادہ نہیں لگ رہا۔عدالت نے ایل ڈی اے کے وکیل کی استدعا منظور کرتے ہوئے ایل ڈی اے کو ماسٹر پلان 2016 کے تحت کام کرنے کی اجازت دے دی اور ہائیکورٹ نے لاہور کے ماسٹر […]
لاہورہائیکورٹ : پی ٹی آئی رہنما شہبازگل کو 4ہفتوں کیلئے امریکہ جانے کی اجازت مل گئی

لاہور(نیوزڈیسک)مرکزی رہنما تحریک انصاف شہباز گل کو لاہور ہائیکورٹ نے چار ہفتوں کیلئے امریکہ جانے کی اجازت دیدی۔ شہبازگل کی درخواست پر چیف جسٹس کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے شہباز گل کو ایک مرتبہ بیرون ملک سفر کی اجازت دی گئی۔عدالت نے شہباز گل کا نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ سے نکالنے کی درخواست […]