چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ آج پہلی سماعت کریں گے

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ عہدے کا حلف لینے کے بعد پہلی سماعت کریں گے ۔ تفصیلات کے مطابق پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ سے متعلق اہم سماعت آ ج کریں گے،چیف جسٹس کی سربراہی میں فل کورٹ سماعت کرے گا،واضح رہے کہ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کے زریعے بینچوں کی تشکیل کا […]
جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے 29ویں چیف جسٹس آف پاکستان کے عہدے کا حلف اٹھا لیا

اسلام آباد(نیوزڈیسک) جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے 29 ویں چیف جسٹس آف پاکستان کے عہدے کا حلف اٹھا لیا ۔جسٹس عمر عطا بندیال کے ریٹائر ہونے کے بعد جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے آج نئے چیف جسٹس کے عہدے کا حلف اٹھایا۔ تقریبِ حلف برداری دن 11 بجے ایوان صدر میں ہوئی ، صدر مملکت […]
عمرعطا ء بندیال ریٹائر، قاضی فائز عیسیٰ آج چیف جسٹس کے عہدے کا حلف اٹھائیں گے

اسلام آباد(نیوزڈیسک) چیف جسٹس عمرعطا بندیال آج ریٹائر ہوگئے ، جسٹس قاضی فائز عیسیٰ 29 ویں چیف جسٹس کے عہدے کا حلف آج اٹھائیں گے۔جسٹس عمر عطا بندیال رات بارہ بجتے ہی ریٹائر ہوگئے جس کے بعد آج جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نئے چیف جسٹس کے عہدے کا حلف اٹھائیں گے۔ چیف جسٹس کی تقریب […]
نامزد چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کو سکیورٹی فراہم کردی گئی

اسلام آباد(نیوزڈیسک)نامزد چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کو سکیورٹی فراہم کردی گئی اور ان کا چیف سکیورٹی آفیسر بھی مقرر کردیا گیا ،چیف جسٹس عمرعطا بندیال 16 ستمبر کو ریٹائرہورہے ہیں، ان کی جگہ جسٹس قاضی فائز عیسیٰ چیف جسٹس آف پاکستان کا منصب سنبھالیں گے۔
جسٹس قاضی فائز عیسیٰ چیف جسٹس تعینات، 17 ستمبر کو عہدے کا حلف اٹھائیں گے

اسلام آباد(اے بی این نیوز)صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی بطور چیف جسٹس آف پاکستان تعیناتی کر دی ،تعیناتی کا اطلاق 17 ستمبر 2023 ء سے جسٹس عمر عطا بندیال کی ریٹائرمنٹ سے ہوگا۔موجود چیف جسٹس آف پاکستان ، جسٹس عمر عطا بندیال ، آئین کے آرٹیکل 179 کے تحت […]
ازخود نوٹس کسی کو فائدہ دینے کیلئے استعمال نہیں کیا جا سکتا، جسٹس قاضی فائز عیسیٰ

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )ازخود نوٹس کسی کو فائدہ دینے کیلئے استعمال نہیں کیا جا سکتا، ، سپریم کورٹ کا یہ اختیار غریب کی دادرسی کیلئے ہے،،اگر کوئی فیصلہ غلط ہے تو وہ غلط ہی رہے گا، چاہے سب جج فیصلہ کر لیں،سوموٹو کا لفظ آئین میں نہیں، آئین میں 184 تین کو سوموٹو […]
صدر مملکت نے قاضی فائز عیسٰی سول ریویو پٹیشن میں سپریم کورٹ کے حکم کے خلاف کیوریٹیو ریویو پٹیشن اور سی ایم اے واپس لینے کی منظوری دے دی

اسلام آباد( اے بی این نیوز )صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے قاضی فائز عیسٰی سول ریویو پٹیشن میں سپریم کورٹ کے حکم کے خلاف کیوریٹیو ریویو پٹیشن اور سی ایم اے واپس لینے کی منظوری دے دی۔ ایوان صدر کے پریس ونگ کے مطابق صدر مملکت نے یہ منظوری آئین کے آرٹیکل 48 ایک کے تحت […]