اہم خبریں

عید میلاد النبیﷺ پر دھماکا پاکستان میں بد امنی پھیلانے کی گھناؤنی سازش قرار

اسلام آباد(نیوزڈیسک)دفاعی ماہرین نےمستونگ میں عید میلاد النبیﷺ پر خودکش دھماکے کو پاکستان میں بد امنی پھیلانے کی ایک اور گھناؤنی سازش قرار دیا ہے اورکہاہے کہ حال ہی میں کینیڈا میں سکھوں کو قتل کرنے میں بھارتی حکومت براہ راست ملوث پائی گئی، جس کی وجہ سے وہ دنیا میں ایک دہشت گرد اسٹیٹ […]

عید میلاد النبیﷺ،لاہور کے تمام سینما گھر اور تھیٹرز بند رکھنے کااعلان

لاہور(نیوزڈیسک)عید میلاد النبیﷺ کے پیش نظر لاہور شہر کے تمام سینما گھر اور تھیٹرز بند رکھنے کا فیصلہ کرلیا گیا اور اس سلسلے میں ڈی سی لاہور رافعہ حیدر کی ہدایت پر نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔جمعرات کو جاری نوٹیفکیشن کے مطابق ڈی سی لاہور رافعہ حیدر نے کہا کہ 29 ستمبر بروز جمعہ کو شہر […]