اہم خبریں

آزادکشمیر کابینہ ترقیاتی کمیٹی کا اجلاس، تین نئے پل ،816 کلومیٹر سڑکوں کی تعمیراتی منصوبے منظور

مظفرآباد(نیوزڈیسک)وزیر اعظم آزادحکومت ریاست جموں وکشمیر چوہدری انوار الحق کی زیر صدارت آزادکشمیرکابینہ ترقیاتی کمیٹی مالی سال 2023-24کا اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں اراکین کابینہ، چیف سیکرٹری، متعلقہ سیکرٹری صاحبان حکومت اور محکمہ منصوبہ بندی و ترقیات کے آفیسران نے شرکت کی۔ اجلاس میں مجموعی طور پر 15ارب روپے سے زائد مالیت کے 30منصوبہ جات […]