اہم خبریں

سویڈن میں قرآن پاک کی بے حرمتی کا واقعہ ، جدہ میں آج او آئی سی کا ہنگامی اجلاس

جدہ ( اے بی این نیوز   )سویڈن میں قرآن پاک کی بے حرمتی کے واقعے کیخلاف اسلامی تعاون تنظیم کا ہنگامی اجلاس آج( اتوار) کو جدہ میں منعقد ہوگا۔اسلامی تعاون تنظیم کا اجلاس سعودی عرب نے طلب کیا ہے، اجلاس میں قرآن کی بے حرمتی کے خلاف متحدہ موقف کے اظہار کیلئے اقدامات پر غور کیا جائے […]

سویڈن نے قرآن پاک کی بے حرمتی کے واقعے کو انفرادی قرار دے کر مسترد کر دیا

سٹاک ہوم( اے بی این نیوز) سویڈن نے قرآن پاک کی بے حرمتی کے واقعے کو انفرادی قرار دے کر مسترد کر دیا۔پاکستان میں سویڈن کے سفارت خانے کی جانب سے حکومتی بیان سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر پوسٹ کیا گیا ہے، پوسٹ میں کہا گیا ہے کہ سویڈش حکومت اسلاموفوبیا پر مبنی اس […]

سویڈن میں قرآن پاک کی بے حرمتی پر یورپی یونین کا شدید رد عمل

برسلز(  اے بی این نیوز) سویڈن میں قرآن پاک کی بے حرمتی پر یورپی یونین نے شدید رد عمل دیتے ہوئے واقعہ کو جارحانہ عمل اور اشتعال انگیزی قرار دیا ہے۔سوئیڈن میں سٹاک ہوم کی مسجد کے باہر قرآن کریم کی بےحرمتی کے واقعے پر یورپی یونین نے اپنے ردعمل میں کہا کہ ایسا عمل […]

سویڈن میں قرآن پاک کی بے حرمتی، او آئی سی کا ہنگامی اجلاس طلب

جدہ(اے بی این نیوز     )سویڈن میں قرآن پاک کی بے حرمتی کے واقعہ پر اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی) کا ہنگامی اجلاس طلب کرلیا گیا۔او آئی سی اعلامیے کے مطابق ایگزیکٹو کمیٹی کے اجلاس میں گھناؤنے فعل کے خلاف اقدامات پر تبادلہ خیال کیا جائے گا اور ضروری اقدامات سے متعلق اجتماعی مؤقف اپنایا جائے […]

سویڈن میں قرآن پاک کی بے حرمتی کے دردناک واقعے سے اربوں مسلمانوں کے جذبات کو شدید ٹھیس پہنچی ہے، صدر ڈاکٹر عارف علوی

اسلام آباد(اے بی این نیوز      )صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے سویڈن میں قرآن پاک کی بے حرمتی کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس دردناک واقعے سے اربوں مسلمانوں کے جذبات کو شدید ٹھیس پہنچی ہے۔ جمعہ کو ایک ٹویٹ میں صدر مملکت نے کہا کہ ہر ریاست کو ایسی اسلامو فوبیا پر […]

وزیر مملکت امور خارجہ حنا ربانی کھر ناروے سے سویڈن پہنچ گئیں

سٹاک ہوم (اے بی این نیوز    )وزیر مملکت امور خارجہ حنا ربانی کھر ناروے سے سویڈن پہنچ گئیں، وزیر مملکت امور خارجہ کی سویڈش پارلیمنٹ جے ڈپٹی اسپیکر سے ملاقات کی،ملاقات میں عالمی، علاقائی اور دو طرفہ انور پر بات چیت ہوئی،فریقین کی جانب سے دونوں ملکوں کی پارلیمنٹس کے درمیان روابط مضبوط بنانے کی خواہش […]

سویڈن کا پاکستان میں سفارتخانہ بند، ہزاروں طلبا کا مستقبل خطرے سے دوچار

اسلام آباد (نیوزڈیسک )سویڈن کے سفارت خانے نے پاکستان میں ویزا سروسز عارضی طور پر بند کر نے کا اعلان کر دیا ۔تفصیلات کے مطابق سویڈن سفارت خانے نے بیان جاری کرتے ہوئے کہا کہ مائیگریشن سیکشن کوئی درخواست نہیں لے رہا ، ویزا سروسز عارضی طور پر بند کی جارہی ہیں ، وزیٹرز کیلئے […]